مصر کے شہر شرم الشیخ میں بین الاقوامی سربراہی اجلاس کا آغاز ہو گیا ہے، جس میں غزہ امن معاہدے پر دستخط کردیے گئے۔غزہ امن معاہدے پر ثالث ممالک کے سربراہان امریکا، ترکیہ، مصر، قطر نے دستخط کیے، وزیر اعظم شہباز شریف غزہ امن معاہدے پر دستخط کی تقریب میں …
Read More »World
اسرائیلی پارلیمنٹ میں ٹرمپ کی تقریر کے دوران احتجاج کرنیوالے 2 رکن اسمبلی کون ہیں؟
اسرائیلی پارلیمنٹ میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی تقریر کے دوران احتجاج کرنے پر دو ارکانِ پارلیمنٹ کو ایوان سے نکال دیا گیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کنیسٹ (اسرائیلی پارلیمنٹ) میں تقریر کے دوران احتجاج کرنے والوں میں ایمن عودہ اور عوفر کساف شامل تھے، دونوں اراکین نے ٹرمپ کی …
Read More »امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اسرائیلی پارلیمنٹ میں خطاب کے دوران احتجاج
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خطاب کے دوران اسرائیلی پارلیمنٹ میں احتجاج کیا گیا، احتجاج کرنے والے رکن کو سیکیورٹی عملہ باہر لے گیا۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ یہ مشرق وسطی کے ایک نئے تاریخی دور کا آغاز ہے۔ لوگوں کو لگ رہا تھا ہم غزہ میں …
Read More »حماس نے تمام 20 زندہ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا
حماس نے تمام 20 زندہ اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا ، 2 ہزار فلسطینی قیدیوں کی رہائی کا امکان اسرائیلی حکام نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں موجود تمام 20 زندہ یرغمالیوں کو رہا کر دیا گیا ہے۔ یہ پیش رفت امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے 20 نکاتی …
Read More »غزہ جنگ بندی، امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے
غزہ جنگ بندی کے پہلے مرحلے میں امریکا کے 200 فوجی اسرائیل پہنچ گئے ہیں۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکی فوجی غزہ نہیں جائیں گے بلکہ وہ قطر، مصر اور ترکیے کے فوجیوں سے تعاون کریں گے۔امریکی میڈیا کا بتانا ہے کہ اسرائیلی فوج کی غزہ امن منصوبے کے پہلے مرحلے …
Read More »اسرائیل اور حماس کا امریکی ثالثی سے جنگ بندی منصوبے کے پہلے مرحلے پر اتفاق، امریکی میڈیا
اسرائیل اور حماس میں امریکی ثالثی سے جنگ بندی منصوبے کے پہلے مرحلے پر اتفاق ہوگیا۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ پہلے مرحلے میں تمام یرغمالیوں کو غزہ سے رہا کیا جائے گا، اسرائیلی فوج ایک طے شدہ مقام تک پیچھے ہٹ جائے گی، چند فلسطینی قیدیوں کو بھی …
Read More »غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذالعمل ہو گیا: مصری میڈیا کا دعویٰ
مصری میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ غزہ جنگ بندی معاہدہ نافذالعمل ہو گیا ہے۔ غزہ جنگ بندی معاہدہ پاکستانی وقت کے مطابق 2 بجے سے نافذالعمل ہو گیا۔مصری وزارت خارجہ نے کہا کہ مصر نے غزہ جنگ بندی معاہدے کو اہم لمحہ قرار دے دیا۔اس حوالے سے مصری صدر …
Read More »غزہ جنگ بندی، اسرائیل اور حماس نے معاہدے کے پہلے مرحلے میں دستخط
اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان جاری جنگ روکنے اور غزہ میں یرغمال قیدیوں کی رہائی کے لیے امن منصوبے کے پہلے مرحلے پر مصر میں دستخط کرلیے گئے ہیں، تاہم امن ڈیل پر باضابطہ دستخط آج دوپہر کیے جائیں گے۔امن مذاکرات میں امریکی مندوب اسٹیو وٹکوف، صدر ٹرمپ کے داماد …
Read More »ٹرمپ امن منصوبے کے 20 نکات کا جواب، حماس نے 6 مطالبات پپیش کردئیے
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے امن منصوبے کے 20 نکات کے جواب میں فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس نے 6 مطالبات پیش کردیے۔حماس کے ترجمان فوزی برہوم نے اپنے ایک بیان میں حماس کے مطالبات پیش کیے۔حماس کا پہلا مطالبہ غزہ میں مستقل اور جامع جنگ بندی ہے۔ دوسرے مطالبے میں …
Read More »طبیعیات کے شعبے میں نوبیل انعام کا اعلان کر دیا گیا
طبیعیات کے شعبے میں نوبیل انعام کا اعلان کر دیا گیا ہے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق طبیعیات کا نوبیل انعام کا اعلان مشترکہ طور پر 3 امریکی سائنسدانوں کے نام رہا۔طبیعیات کا نوبیل انعام امریکی سائنسدانوں جان کلارک، مشیل ایچ ڈیوریٹ، جان ایم مارٹینِس کو دیا گیا۔اس حوالے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved