World

آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کےلیے شرط رکھ دی، حکومت پاکستان پورا کرنے کیلئے تیار

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق موجودہ مالی سال میں لیوی ٹارگٹ میں49 ارب روپے کا اضافہ ہو گا، رواں سال پٹرولیم لیوی کا ہدف869 ارب سے بڑھا کر918 ارب روپے تک لے جایا جائے گا۔ذرائع نے کہا ہے کہ49 ارب روپے کے ٹیکس اضافہ کے لیے آرڈینینس لائے جانے کا …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ آئینی قرار دے دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 منسوخ کرنے کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے ہندو انتہا پسند مودی سرکار کا 5 اگست 2019 کا فیصلہ برقرار رکھا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کا آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف آنے والی درخواستوں …

Read More »

معروف سیاستدان کے گھر چھاپہ، نوٹوں سے بھرے 176 بیگ برآمد

بھارت میں کانگریس کے راجیہ سبھا رکن پارلیمنٹ دھیرج ساہو کے گھر سے اربوں روپے کی رقم برآمد کی گئی ہے۔ انکم ٹیکس ڈیپارٹمنٹ نے بھارتی سیاستدان کے گھر چھاپہ مارتے ہوئے بھارتی 318 کروڑ روپے برآمد کیے۔ایس بی آئی کے ریجنل منیجر بھگت بیہیرا کے مطابق دھیرج سنگھ کے …

Read More »

وانگا کی 2024 کے حوالے سے 7 خوفناک پیشگوئیاں

بابا وانگا“ کے نام سے مشہور نابینا بلغاریائی خاتون کا انتقال 1996 میں ہوچکا ہے، لیکن انہوں نے موت سے پہلے جو پیش گوئیاں کیں وہ ان کی موت کے کافی عرصے بعد بھی سچ ثابت ہورہی ہیں۔بابا وانگا کو ”بلقان کی نوسٹراڈیمس“ بھی کہا جاتا ہے، کہا جاتا ہے …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ مقبوضہ کشمیر کے خصوصی آرٹیکل 370 کیس کا محفوظ فیصلہ آج سنائے گی

بھارتی سپریم کورٹ 2019 میں مقبوضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے کے حوالے سے کشمیری جماعتوں کی جانب سے دائر اپیلوں پر محفوظ فیصلہ آج بروز پیر سنائے گی۔کیس کی سماعت کرنے والے بینچ کے ایک جج جسٹس ایس کے کول دسمبر کے آخر میں ریٹائر ہو رہے …

Read More »

غزہ میں قتل عام کا ذمہ دار امریکہ ہے، فلسطینی صدر

فلسطین کے صدر محمود عباس نے کہا ہے کہ امریکی حکومت صیہونی فوج کے جنگی جرائم میں برابر کی شریک ہے، غزہ میں قتل عام کا ذمہ دار امریکہ ہے۔امریکہ کی جانب سے غزہ میں جنگ بندی کے حوالے سے قرارداد ویٹو کیے جانے پر فلسطینی صدر محمود عباس نے …

Read More »

غزہ پر اسرائیلی حملے جاری : ایک روز میں مزید 200 سےزائد فلسطینی شہید

اسرائیلی فوج نہتے فلسطینیوں پر مظالم سے باز نہ آئی ، غزہ پر صیہونی حملے جاری ہیں اور ایک روز میں 200 سےزائد فلسطینوں کوشہید کردیا گیا جس کے بعداسرائیلی بربریت سے شہید ہونیوالوں کی مجموعی تعداد 17 ہزار 700 ہو گئی ہے ۔غزہ پر میں 7 اکتوبر سے جاری …

Read More »

مرنے سے قبل بینک ڈکیت کے انکشاف نے بیٹی کی زندگی بدل دی

ایشلے رینڈیل نے اپنے والد ٹام رینڈیل کو ہمیشہ ایک شریفانہ زندگی گزارنے والے کار سیلزمین کے طور پر دیکھا تھا۔ایشلے کو لگتا تھا کہ ان کے والد اپنی اکلوتی بیٹی سے کچھ نہیں چھپاتے۔ لیکن اپنی موت سے چند دن پہلے ٹام نے ایسا انکشاف کیا کہ ایشلے کی …

Read More »

غزہ جنگ میں سینکڑوں اسرائیلی فوجی ہلاک، ہزاروں معذور ہوگئے

اسرائیلی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ 7 اکتوبر کو حماس اسرائیل جنگ شروع ہونے کے بعد سے دو ہزار اسرائیلی فوجی معذور جبکہ 5 ہزار سے زائد زخمی ہو چکے ہیں۔ اسرائیلی فوج کے مطابق جنگ میں اب تک کم از کم 420 فوجی مارے جاچکے ہیں۔اسرائیلی خبر رساں …

Read More »

امریکا کا اسرائیل کو ٹینک کے 13 ہزار گولے ہنگامی طور پر فروخت کرنے کا اعلان

جنگ بندی قرار داد ویٹو کرنے کے بعد امریکا کی جانب سے اسرائیل کو ٹینک کے تیرہ ہزار گولے فوری طور پر فروخت کیے جائیں گے۔محکمہ خارجہ نے 14 ہزار گولوں کی فروخت سے کانگریس کو آگاہ کردیا، ہتھیاروں کی مالیت 10 کروڑ 65 لاکھ ڈالر ہے۔امریکی وزیرخارجہ نے ہنگامی …

Read More »