World

حماس نے سینئر افسر سمیت مزید 10 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا

اسرائیلی فوج کو حماس کی جانب سے خان یونس میں شدید مزاحمت کا سامنا ہے، زمینی لڑائیوں میں حماس نے مزید 10 اسرائیلی فوجیوں کو ہلاک کردیا۔اسرائیل نے اعتراف کیا ہے کہ کل رات سے اب تک سینئر افسر سمیت 10 اسرائیلی فوجی مارے گئے ہیں، غزہ زمینی آپریشن میں …

Read More »

انڈیا ائرلائن کا 91 سال بعد یونیفارم کا ڈیزائن تبدیل

بھارت کی قومی ائرلائن ’ائرانڈیا‘ کی جانب سے پائلٹس اورعملے کے ارکان کے لیے نیا یونیفارم تیار کروالیا گیا ہے۔ خاص بات یہ ہے کہ ائرلائن نے اپنے قیام کے بعد سے پہلی بار یونیفارم کا ڈیزائن تبدیل کیا ہے’۔ائرانڈیا کے عملے کا نیا یونیفارم بھارتی فیشن ڈیزائنر منیش ملہوترا …

Read More »

واٹس ایپ تمام صارفین کیلئے اہم میسج فیچر جاری کرےگا

میٹا نے واٹس ایپ کے لیے ایک نئے پن میسج فیچر کا اعلان کردیا جو صارفین کو ہوم ونڈو میں ایک چیٹ کو پِن کرنے کی سہلوت فراہم کرے گا۔واٹس ایپ کے مطابق پن کیے گئے میسجز صارفین کو گروپ اور انفرادی دونوں چیٹس میں اہم پیغامات کو نمایاں کرنے …

Read More »

غزہ میں 20 اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھیوں ہلاک

غزہ کی جنگ میں 20 اسرائیلی فوجی اپنے ہی ساتھیوں کے ہاتھوں مارے گئے۔ تل ابیب سے اسرائیلی میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے اپنے بیان میں کہا کہ فرینڈلی فائر اور آپریشنل حادثات میں 20 اسرائیلی فوجی ہلاک ہوئے۔اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق 13 فوجی فرینڈلی فائرنگ میں …

Read More »

حج کیلئے درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع، حجِ بدل پر 5 سالہ پابندی بھی ختم

سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں جمع کرانےکی تاریخ میں توسیع کے ساتھ حجِ بدل پر 5 سالہ پابندی بھی ختم کر دی گئی۔ وزارت مذہبی امور کے اعلامیے کے مطابق سرکاری حج اسکیم میں درخواستیں جمع کرانےکی آج (12 دسمبر) آخری تاریخ تھی لیکن اب  درخواستوں کی وصولی میں  10 دن کی …

Read More »

برطانیہ اور ویلز میں ججز کو قانونی امور کیلئے چیٹ جی پی ٹی استعمال کرنے کی اجازت

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی کا استعمال متعدد شعبوں میں ہو رہا ہے۔ مگر اب پہلی بار چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی سسٹم کو انگلینڈ اور ویلز کی عدالتوں میں استعمال کیا جائے گا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق انگلینڈ اور ویلز کے ججز مختلف قانونی امور …

Read More »

غزہ میں 18ہزار شہادتیں : بائیڈن کا اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کا اعلان

غزہ میں اسرائیل کی بربریت جاری ہے اور مجموعی طور پر اب تک 18 ہزار نہتے فلسطینی شہید ہوچکے ہیں ، ایسے میں امریکی صدر جو بائیڈن نے اسرائیل کی حمایت جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا ہے ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق وائٹ ہاؤس میں جاری تقریب میں …

Read More »

کسٹمزوالے پہلے خود پیسے لے کر گاڑیاں اسمگل کراتے ہیں بعد میں خود ہی پکڑ لیتے ہیں: چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ریمارکس دیے ہیں کہ کسٹمز حکام خود گاڑیاں اسمگل کراکے پھر خود پکڑوا دیتے ہیں۔ ٹرک کوئی ماچس کی ڈبیا نہیں کس راستے سے آیا کسٹمز حکام کو پتہ ہی نہیں۔سپریم کورٹ میں خیبر پختونخوا کسٹمز حکام کی جانب سے …

Read More »

آئی ایم ایف نے پٹرولیم لیوی بڑھانے کےلیے شرط رکھ دی، حکومت پاکستان پورا کرنے کیلئے تیار

ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق موجودہ مالی سال میں لیوی ٹارگٹ میں49 ارب روپے کا اضافہ ہو گا، رواں سال پٹرولیم لیوی کا ہدف869 ارب سے بڑھا کر918 ارب روپے تک لے جایا جائے گا۔ذرائع نے کہا ہے کہ49 ارب روپے کے ٹیکس اضافہ کے لیے آرڈینینس لائے جانے کا …

Read More »

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کرنے کا فیصلہ آئینی قرار دے دیا

بھارتی سپریم کورٹ نے مقبوضہ کشمیرکی خصوصی حیثیت سے متعلق آرٹیکل 370 منسوخ کرنے کے خلاف دائر اپیلوں پر فیصلہ سناتے ہوئے ہندو انتہا پسند مودی سرکار کا 5 اگست 2019 کا فیصلہ برقرار رکھا۔تفصیلات کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کا آرٹیکل 370 کی منسوخی کے خلاف آنے والی درخواستوں …

Read More »