Weather

ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے ملک کے مختلف شہروں میں موسلا دھار بارش کی پیشگوئی کی ہے جبکہ کچھ علاقوں میں ہلکی بوندا باندی کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق جڑواں شہروں راولپنڈی اور اسلام آباد میں آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری رہے گا۔محکمہ موسمیات …

Read More »

آج سے ملک بھر میں پورا ہفتہ آندھی اور بارشیں

محکمہ موسمیات کے مطابق 22 جولائی سے بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہوں گی جس کے باعث ملک کے بیشتر علاقوں میں آندھی چلنے اور گرج چمک کے ساتھ تیز بارشوں کا امکان ہے۔21 جولائی کی شام سے27 جولائی کے …

Read More »

بنگلہ دیش: ملازمتوں میں کوٹہ سسٹم کیخلاف احتجاج، 6 افراد ہلاک

بنگلہ دیش میں سرکاری ملازمتوں میں کوٹا سسٹم کے خلاف احتجاج جاری ہے۔ ملک بھر میں حکومت کیخلاف طلباء کا احتجاج پُرتشدد مظاہروں میں تبدیل ہوگیا۔ خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق طلباء مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں اور پُرتشدد واقعات میں 6 مظاہرین ہلاک جبکہ 400 سے زیادہ …

Read More »

کل اور پرسوں طوفانی بارشوں کی پیش گوئی

: پرونشل ڈیزاسٹر میجنمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) نے 8 اور 9 محرم الحرام کو پنجاب بھر میں طوفانی بارشوں کے امکانات ظاہر کیے ہیں۔ ترجمان پی ڈی ایم اےکا کہنا ہے کہ پنجاب کے مختلف اضلاع میں آج رات بھی شدید بارشوں کا امکان ہے۔پی ڈی ایم اے …

Read More »

لاہور میں 315 ملی میٹر کی بارش نے 30 سالہ ریکارڈ توڑ دیا، ہر طرف جل تھل

لاہور میں مون سون کی بارش کا پہلا اسپیل جم کر برسا جس نے جل تھل ایک کردیا۔واساحکام نے لاہور میں ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ سب سے زیادہ بارش تاجپورہ میں 315 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی لکشمی چوک پر 170، مغل …

Read More »

آج سےپورا ہفتہ ملک بھر میں تیز بارشوں کا آغاز، محکمہ موسمیات کی پیش گوئی

ملک کے مختلف علاقوں میں آج سے 16 جولائی تک تیز بارش کا امکان ہے۔آج سے بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں ملک میں داخل ہوں گی، جو بارشوں کا سبب بنیں گی۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد، پنجاب اور کشمیر میں آج سے 11 جولائی تک تیز بارش کا …

Read More »

پنجاب میں بارش، گرمی کا زور ٹوٹ گیا، مشرقی سندھ میں مون سون ہوائیں آج داخل ہوں گی

پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش کے بعد گرمی کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ ادھر محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کی ہے کہ مون سون ہوائیں آج شام مشرقی سندھ میں داخل ہوں گی جس کے بعد تھرپارکر، عمرکوٹ، سکھر، لاڑکانہ، قمبراورشہداد کوٹ میں بارش کا امکان ہے۔چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز …

Read More »

ملک بھر میں آج سے، کراچی میں 8 جولائی سے موسلادھا بارش کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات کی جانب سے ملک بھر میں آج سے 7 جولائی تک موسلادھار بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے جبکہ کراچی میں 8 جولائی سے بارش کا امکان ہے۔اسلام آباد اور پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا، بارش سے موسم رنگین اور …

Read More »

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف شہروں میں بارش ہوگی، محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات کے مطابق کشمیر، شمال مشرقی پنجاب، اسلام آباد، بالائی خیبرپختونخوا اور گلگت بلتستان میں چند مقامات پر آندھی، جھکڑ چلنے اورگرج چمک کے ساتھ بارش کی توقع ہے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد اور گردونواح میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ صبح اور رات میں آندھی …

Read More »

کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیش گوئی

محکمۂ موسمیات نے ملک بھر میں کل (26 جون) سے یکم جولائی کے دوران بارشوں کی پیش گوئی کر دی۔محکمۂ موسمیات کے مطابق ہوا کا کم دباؤ اس وقت بھارتی گجرات کے جنوب میں ہے، کل 26 جون کو بحیرۂ عرب اور خلیجِ بنگال سے مون سون ہوائیں ملک کے …

Read More »