Weather

پنجاب و سندھ میں دھند، کئی موٹر ویز حدِ نگاہ کم رہ جانے پر بند، پروازیں منسوخ

پنجاب اور سندھ کے بعض میدانی علاقوں میں دھند برقرار ہے، جس کے باعث سکھر تا ملتان موٹر وے حدِ نگاہ کم رہ جانے پر بند کر دی گئی۔دھند کے باعث موٹر وے ایم فور شور کوٹ سے پنڈی بھٹیاں تک بند کر دی گئی ہے۔موٹر وے حکام کا کہنا …

Read More »

شدید دھند کے باعث آج بھی 12 پروازیں منسوخ

ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر شدید دھند کے باعث آج بھی 12 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔دبئی سے اسلام آباد کی پرواز پی کے 234 اور پی کے 112 نے لاہور میں لینڈنگ کی ہے۔ابو ظبی سے اسلام آباد کے لیے پی آئی اے کی پرواز 161 ، اسلام آباد …

Read More »

شدید سردی کی لپیٹ میں آنے والے علاقوں میں ٹھنڈ میں مزید اضافے کا امکان

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر قائد کا موسم خشک اور رات میں خاصا سرد رہنے کا امکان ہے۔ وقفے وقفے سےچلنے والی تیز ہواؤں کے سبب کراچی کا کم سے کم درجہ حرارت 12.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔مضافاتی علاقوں میں درجہ حرارت 9 …

Read More »

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف حصوں میں بارش کا امکان

پاکستان کے محکمہ موسمیات (پی ایم ڈی) نے ملک کے بعض حصوں میں ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے، تاہم آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کئی علاقوں میں طویل خشک سردی کا راج رہے گا۔پی ایم ڈی کے ڈائریکٹر فورکاسٹنگ عرفان ورک نے سرکاری خبر رساں ایجنسی کو بتایا، …

Read More »

شدید دھند سے فلائٹ آپریشن متاثر،موٹرویز بند

اسلام آباد اور راولپنڈی کے اطراف شدید دھند کے باعث اسلام آباد کا فلائٹ آپریشن متاثر ہو گیا۔قومی ایئر لائن (پی آئی اے) کے ترجمان کا کہنا ہے کہ حد نگاہ انتہائی کم ہونے پر شارجہ اسلام آباد کی پرواز کو پشاور لینڈ کیا گیا۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق بحرین، …

Read More »

نئے سال میں سورج اور چاند کو کتنی بار گرہن لگے گا؟

سالء 2024 کی آمد آمد ہے تو بیت سے افراد اس بات میں دلچسپی رکھتے ہیں کہ نئے سال میں انہیں کتنے چاند یا سورج گرین دیکھنے کو ملیں گے۔سال 2024 کا پہلا سورج گرہن 8 اپریل کو ہوگا۔یہ مکمل سورج گرہن جنوبی بحر الکاہل سے شروع ہوکرشمالی امریکا تک …

Read More »

سندھ اور پنجاب میں شدید دھند کے باعث پروازیں متاثر

سندھ اور پنجاب کے متعدد علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کے باعث کئی پروازیں متاثر ہوگئی ہیں۔دھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی ہے، موٹروے ایم ون صوابی سے برہان تک اور موٹروے ایم 3 فیض پور سے درخانہ تک بند کی گئی ہے۔موٹروے …

Read More »

ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرد رہنے کا امکان

ملک کے مختلف شہروں میں موسم سرد اور خشک رہنے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق خیبرپختونخوا کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سرد رہے گا، پہاڑی علاقوں بشمول دیر، چترال ،کالام، مالم جبہ اور پاراچنار میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے۔کالام کا درجہ حرارت منفی 4، دیر …

Read More »

پنجاب میں شدید دھند، موٹرویز بند

پنجاب میں شدید دھند کے باعث موٹر ویز بند کردی گئی ہیں۔ترجمان موٹروے پولیس کے مطابق موٹروے ایم ٹو لاہور سے ہرن مینار، موٹروے ایم تھری سمندری سے درخانہ اور موٹروے ایم فور شیر شاہ سے فیصل آباد تک دھند کی وجہ سے بند کردیا گیا۔موٹروے پولیس ترجمان نے کہا …

Read More »

سندھ، پنجاب اور کے پی کے میدانی علاقوں میں دھند

سندھ، پنجاب اور خیبر پختونخوا کے میدانی علاقے آج بھی شدید دھند کی لپیٹ میں ہیں۔موٹروے ایم ون، پشاور سے صوابی تک، موٹروے ایم 2، اسلام آباد سے کوٹ مومن تک اور موٹروے ایم 3 فیض پور سےدرخانہ تک بند کردی گئی۔قومی شاہراہ پر حد نگاہ کم ہونے کی وجہ …

Read More »