پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نوازشریف نےفیصل آباد میں ن لیگ کے کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ملک اچھا بھلا نواز شریف کی قیادت میں ترقی کر رہا تھا، ملک کی ترقی کا دشمن وہ پانامہ بینچ تھا جس نے نواز شریف کو دفتر سے …
Read More »Uncategorized
عمران خان کا عدلیہ بچاؤ مہم شروع کرنے کا فیصلہ
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے پاکستان کی تمام بارز کے صدوراور وکلا سے رابطوں کا فیصلہ کر لیا ہے، عدلیہ بچاؤ تحریک شروع کرنے کے لیے پارٹی کے سینئر رہنماؤں پر مشتمل مختلف وفود بھی تشکیل دئیے جائیں گے، تحریک انصاف کے وفود پاکستان بھر کی بار …
Read More »عمران خان کا ظل شاہ کی ہلاکت ، پی ٹی آئی کے خلاف مقدمات کو عالمی سطح پر اٹھانے کا اعلان
چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے شاہ محمود قریشی کو ظل شاہ کی ہلاکت، پارٹی رہنماؤں کے خلاف مقدمات، لاٹھی چارج، تشدد کے واقعات کو اجاگر کرتے ہوئے غیر ملکی سفارت کاروں کو خط لکھنے کی ہدایت کر دی۔ پی ٹی آئی کی طرف سے سفارت کاروں کو لکھے جانے …
Read More »پی ٹی آئی نے عام انتخابات میں پارٹی ٹکٹ کے خواہشمند امیدواروں سے درخواستیں طلب کر لیں
، پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر کراچی سے قومی اسمبلی، صوبائی اسمبلی اور خواتین کی مخصوص نشستوں پر الیکشن میں حصہ لینے کے خواہش مند امیدواروں سے درخواستیں طلب کی گئی ہیں۔پارٹی ٹکٹ کے خواہش مند امیدواروں سے کہا گیا ہے کہ وہ اس ضمن میں 13 مارچ سے …
Read More »عمران خان کو ممکنہ گرفتاری سے بچانے کےلئے 5 ہزار کارکنوں کو مستقل بنیادوں پر زمان پارک بلا لیا گیا
چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کو آئے روز گرفتاری کی کوششوں سے نپٹنے کے لیے پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت نے نئی حکمت عملی کے تحت جنوبی پنجاب اور خیبر پختونخوا سے بھی کارکنوں کو زمان پارک بلا لیا ہے جو کہ دن رات کے اوقات میں مرحلہ وار …
Read More »دفعہ 144 کے خاتمے کے ساتھ ہی عمران خان کا پھر سے سڑکوں پر نکلنے کا اعلان
سابق وزیر اعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کا میڈیا سے گفتگ کرتے ہوئے کہنا تھا کہ 8 مارچ کے واقعات 25 مئی کا پارٹ ٹو تھا، وہی افسر کل کے واقعے میں ملوث ہیں جو 25 مئی کو ملوث تھے، ان کا پلان یہ ہے کہ عمران …
Read More »عمران خان نے لاہور میں ریلی ملتوی کر دی، کارکنوں کو گھروں کو جانے کی ہدایت
چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے لاہور میں نکالی جانے والی انتخابی ملتوی کرنے کا اعلان کردیا ہے، اعلان پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما حماد اظہر نے ذرائع ابلاغ سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔عمران خان کی تقریر پر پابندی عائد کی گئی ہے، ہماری ریلی کو غیر …
Read More »عمران خان 13 مارچ کو عدالت میں پیش نہ ہوئے تو قانون کے مطابق گرفتار کیا جائے گا، وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے پی ٹی آئی کے مارچ کو ’’برگر مارچ‘‘ قرار دے دیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانا ثناء اللہ کا کہنا تھا کہ آج کے دن کی خواتین کے حوالے سے بڑی اہمیت ہے، لاہور میں ایک عورت مارچ ہو رہا …
Read More »پاکستان کی چار ہائیکورٹس کے بعد سندھ ہائیکورٹ نے بھی قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حکم امتناع دے دیا
پاکستان بھر کی ہائیکورٹس کے بعد اب سندھ ہائیکورٹ سے بھی پی ٹی آئی کو ریلیف دیتے ہوئے کراچی کے 9 حلقوں میں ضمنی الیکشن پر 25 مارچ تک حکم امتناع جاری کردیا۔چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی سربراہی میں دو رکنی بینچ کے روبرو پی ٹی …
Read More »پاگل خان نے ملک کا خانہ خراب کر دیا،غریب کی آواز اللہ سنے گا، سابق صدر آصف زرداری
سابق صدر پاکستان اور پپلز پارٹی کے کو چئیرمین آصف علی زرداری نے وہاڑی میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ جب بھی پیپلز پارٹی کو موقع ملا ہم نے جنوبی پنجاب کا کام کیا، جنوبی پنجاب ہماری اپنی دھرتی ہے، ہمارا مقصد قوم اور عوام کی خدمت …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved