اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کو فوری رہا کرنےکا حکم دے دیا۔اسد عمرکی جانب سے وکیل بابر اعوان ایڈوکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دے دی ہے، عدالت نے اسد عمر …
Read More »Uncategorized
این اے 108 اور این اے 118 میں ضمنی انتخابات روک دئیے گئے
لاہور ہائیکورٹ نے فیصل آباد اور ننکانہ صاحب کے حلقوں میں ضمنی انتخابات روکنے کی استدعا منظور کرلی ہے ۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے پی ٹی آئی رہنماؤں فرخ حبیب اور اعجاز شاہ کی درخواست پر محفوظ فیصلہ سنا دیا ، عدالت نے این اے 108 اور …
Read More »فیاض الحسن چوہان نے بھی پی ٹی آئی چھوڑ دی
پی ٹی آئی رہنما اور سابق وزیر فیاض الحسن چوہان نے بھی پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے سابق وزیر نے کہا کہ 9 مئی کو جو کچھ ہوا وہ افسوسناک ہے ،پاکستان کے 24 کروڑ عوام دکھی ہیں۔میں گزشتہ ایک سال سے پارٹی میں کھڈے …
Read More »ایران نے علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کر دیا
ایران نے خلیجی امور کے ماہر سفارت کار علی رضا عنایتی کو سعودی عرب میں اپنا سفیر مقرر کر دیا۔ایران کی جانب سے سعودی مملکت کیلئے سفیر کی تقرری کا اعلان اپریل میں چین کی ثالثی میں تہران اور ریاض کے درمیان ہونے والے معاہدے کے نتیجے میں سامنے آیا …
Read More »تحریک انصاف رہنما شیریں مزاری کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان
تحریک انصاف کو دھچکا، شیریں مزاری کا پی ٹی آئی اور سیاست چھوڑنے کا ااعلان کر دیا، شیریں مزاری نے اسلام آباد میں اپنے گھر میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعلان کیا کہ اب میرے بچے ، والدہ اور میری صحت ترجیح ہے۔انہوں نے کہا کہ ریاستی اداروں کو نشانہ …
Read More »سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پرسماعت آج ہوگی
سپریم کورٹ میں پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے حکم پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ 12 بجے سماعت کرے گا، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ کا حصہ ہوں گے۔ …
Read More »چوہدری وجاہت، فیض اللہ کموکا ،سابق وزیر سعید الحسن کا پی ٹی آئی کو چھوڑنے کا اعلان
چوہدری وجاہت حسین اپنے بھائی چوہدری شجاعت حسین سے ملاقات کیلئے پاکستان مسلم لیگ ہاؤس پہنچ گئے، چوہدری شجاعت حسین ںے چوہدری وجاہت حسین کا ہاتھ ملا کر استقبال کیا اور کہا کہ چوہدری وجاہت حسین کو خوش آمدید کہتا ہوں۔چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ ملک میں اس …
Read More »وفاق کیجانب سے پنجاب میں 14مئی کو الیکشن کے فیصلے پرنظرثانی کی درخواست دائر
پنجاب میں انتخابات کرانےکے فیصلےکے خلاف الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست میں نگران پنجاب حکومت اور وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ میں جواب جمع کروا دیا۔وفاقی حکومت نے پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کے فیصلے پرنظرثانی کی استدعا کی ہے۔وفاقی حکومت نے اپنے جواب میں کہا ہےکہ آزادانہ اورشفاف …
Read More »شہباز شریف ، چودھری شجاعت سے ملاقات ، 9 مئی کے واقعات میں ملوث کسی بھی ملزم کو کوئی رعائت نہ دینے پر اتفاق
وزیر اعظم شہباز شریف نے چودھری شجاعت سے ظہور الہٰی روڈ پر ان کے گھر میں ملاقات کی جس میں موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔وزیر اعظم شہباز شریف نے چودھری شجاعت حسین کی خیریت دریافت کی، اس موقع پر رہنما ق لیگ طارق بشیر چیمہ، چودھری شافع …
Read More »فوجی تنصیبات پر حملے : سابق ایم این اے عثمان ترکئی کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان
سابق رکن قومی اسمبلی عثمان ترکئی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔پشاور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے عثمان ترکئی کا کہنا تھاکہ ہم پہلے مسلم لیگی تھے، اس کے بعد بھٹو شہید کےساتھ تھے، بعد میں ہم پی ٹی آئی میں شامل ہوگئے، عمران خان کے ساتھ انصاف کی باتیں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved