پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کو سخت شرائط کے ساتھ پشاور میں ورکرز کنونشن کی اجازت مل گئی۔پشاور کی ضلعی انتظامیہ نے پی ٹی آئی کو این او سی جاری کر دیا، جس کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سید قاسم علی شاہ نے پشاور میں ورکرز کنونشن …
Read More »Uncategorized
سابق چئیرمین پی ٹی آئی کی نااہلیت سےمتعلق کیس کا فیصلہ محفوظ
الیکشن کمیشن میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق کیس پر فیصلہ محفوظ کرلیا گیا۔الیکشن کمیشن میں سابق چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی عہدے سے ہٹانے سے متعلق درخواست پر سماعت ہوئی، چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی کمیشن …
Read More »پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر
ی ٹی آئی کے ممبر راجا طاہر نواز پارٹی کے انٹرا انتخابات کیخلاف الیکشن کمیشن میں درخواست دائر کردی۔الیکشن کمیشن میں پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کیخلاف درخواست دائر کردی گئی ہے، رخواست پی ٹی آئی کے ممبر راجا طاہر نواز کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔درخواست میں مؤقف …
Read More »سابق چیئرمین عمران خان بشریٰ بی بی سے کئی بار نکاح سے پہلے ملے، عون چوہدری
استحکام پاکستان پارٹی کے رہنما عون چوہدری نے بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے بیان پر رد عمل دے دیا۔ بانی پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ بشریٰ بی بی کی شکل دیکھی ہی تب تھی جس دن نکاح کیا تھا۔عون چوہدری نے کہا کہ …
Read More »عمران خان نے 9 مئی کی ذمہ داری نواز شریف پر ڈال دی
سابق وزیراعظم عمران خان نے اڈیالہ جیل میں سائفر گمشدگی کیس کی سماعت کے بعد صحافیوں سے گفتگو کی، 5 اگست کے بعد پہلی بار انہوں نے صحافیوں سے بات چیت کی ہے۔صحافی نے سوال کیا کہ آپ سے کسی نے مذاکرات کئے؟ اس پر عمران خان نے جواب دیا …
Read More »شہباز شریف نے ایک بار پھر چارٹر آف اکنامی کی تجویز پیش کردی
سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے ایک مرتبہ پھر چارٹر آف اکنامی کی تجویز پیش کردی ہے۔ایک بیان میں شہباز شریف نے کہا کہ متفقہ قومی معاشی منشور ہی پاکستان کو مسائل سے نکال سکتا ہے، چارٹر آف اکانامی کی تجویز بطور قائد حزب اختلاف …
Read More »شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث 2 پولیس اہلکاروں سمیت 3 ملزمان گرفتار
ملیر پولیس نے کارروائی کرکے شارٹ ٹرم کڈنیپنگ میں ملوث دو پولیس اہلکاروں سمیت 3 ملزمان کو گرفتارکرلیا۔پولیس کے مطبق ملزمان نے تاجر مرزا احتشام بیگ کو اغوا کیا اور مغوی کے اہلخانہ سے ساڑھے 29 لاکھ تاوان طلب کیا۔اس حوالے سے پولیس نے مزید بتایا کہ اہلخانہ سے 19 …
Read More »تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن :قانونی ماہرین، ورکرز نے الیکشن پراسیس مشکوک قرار دے دیا
الیکٹورل کالج مکمل نہ ہونے کے باعث پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے انٹرا پارٹی الیکشن کا تمام پراسیس مشکوک ہو گیا، حیران کن، دلچسپ الیکشن میں نہ کا غذات نامزدگی چھپوائے گئے نہ ووٹرز لسٹ اور نہ امیدواروں کو لڑنے کا موقع ملا۔پی ٹی آئی سمیت مختلف وکلاء …
Read More »پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن آج، عمران خان کی بجائے گوہر خان چئیرمین کے امیدوار
تحریک انصاف کے آج ہونے والے انٹراپارٹی انتخابات کے انتظامات مکمل کرلیے گئے ہیں، ووٹنگ شام 4 بجے تک جاری رہے گی جس کے مقام کو خفیہ رکھا گیا ہے۔انٹرا پارٹی انتخابات میں علی امین گنڈاپور پارٹی صدارت کے امیدوار ہیں، چیئرمین پی ٹی آئی کے نامزد کردہ امیدوار برائے …
Read More »بیرسٹر گوہر نے چیئرمین پی ٹی آئی کیلئےکاغذاتِ نامزدگی جمع کرا دئیے، اکبرایس بابر بھی پہنچ گئے
تحریک انصاف کے انٹراپارٹی انتخابات کل ہوں گے جس کے لئے کاغذاتِ نامزدگی کی وصولی کا عمل شروع ہوگیا ہے، اور پارٹی کے بانی رہنما اکبر ایس بابر بھی 13سال بعد مرکزی سیکرٹریٹ پہنچ گئے۔تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کا آغاز ہوگیا ہے اور کاغذات نامزدگی کی وصول کا …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved