Uncategorized

ہری پورمیں تحریک لبیک کاجلوس، کے پی کے حکومت کی درخواست پر ایف سی تعینات

خیبر پختونخوا حکومت نے تحریک لبیک کے ہری پور میں کل نکلنے والے جلوس کی سیکیورٹی کے لئے وفاقی حکومت سے ایف سی کی تعیناتی کی درخواست کردی، وفاقی حکومت کو. لکھے گئے اپنے خط میں کہا گیا ہے کہ کہ ٹی ایل پی کا جلوس 16اکتوبرو کو ہری پور …

Read More »

حکومت میں رہنے یا علیحدگی کا فیصلہ کرنے کے لئے ایم کیو ایم نے اراکین پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا

حکومتی اتحادی جماعت ایم کیو ایم کومت سے نکلنے سمیت دیگر آپشنز پر غور شروع کر دیا ہے۔ ایم کیو ایم نے صورتحال پر غور کرنے کیلیے اراکین پارلیمنٹ کا ہنگامی اجلاس کل طلب کرلیا ہے، جس میں پیپلز پارٹی کی مسلسل وعدہ خلافیوں پر حکومت سے علیحدگی سمیت دیگر …

Read More »

کل ضمنی انتخابات کادن، الیکشن کمیشن کے تمام انتظامات مکمل

الیکشن کمشنر پنجاب کے مطابق الیکشن کمیشن نے پنجاب کے 6 حلقوں میں 16 اکتوبر کو ضمنی انتخابات کی تمام تیاریاں مکمل کرلیں ہیں اورصوبے کے 6 حلقوں میں21 لاکھ 41 ہزار ووٹرز اپناحق رائے دہی استعمال کریں گے۔ الیکشن کمشنر کا کہا ہے کہ صوبے کے 6 حلقوں میں …

Read More »

حکومت کا بجلی کی قیمت نہ بڑھانے کا فیصلہ

حکومت پاکستان نے بجلی کی بڑھتی ہوئی قیمتوں کے پیش نظر ستمبر کے بجلی کے بلوں میں لگنے والی سہہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کو ہی جاری رکھتے ہوئے صارفین کے بجلی کے ریٹ نہ بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے ۔ علاوہ ازیں ستمبر کے مقابلے میں اکتوبر کے مہینے میں فیول …

Read More »

نواز شریف اور زرداری کے درمیان ٹیلیونک رابطہ، عمران خان کے لانگ مارچ پر مشاورت

سابق صدر آصف علی زرداری اور سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا ہے۔پی ڈی ایم ذرائع کے مطابق نواز شریف نے آصف زرداری کے اسپتال سے گھر منتقل ہونے پر نیک خواہشات کا اظہار کیا۔دونوں رہنماؤں نے سیاسی و معاشی صورت حال پر بھی تبادلہ …

Read More »

امریکی ڈالر کی ہفتہ وار رپورٹ جاری

، انٹر بینک میں 218 روپے 43 پیسے ہے۔انٹر بینک میں ایک ہفتے میں ڈالر 1 روپے 54 پیسے سستا ہوا، گزشتہ ہفتے امریکی ڈالر کی قیمت 219 روپے 97 پیسے تھی۔اوپن مارکیٹ میں ڈالر 226 روپے کا ہے، اوپن مارکیٹ میں ایک ہفتے کے دوران ڈالر 4 روپے مہنگا …

Read More »

وزیر اعلیٰ پنجاب کا رانا ثناءاللہ کو پنجاب میں داخل ہونے کا چیلنج

وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی نے وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو چیلنج دیتے ہو ئے کہا کہ وہ پنجاب آکر دکھائیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالہٰی نے پی کے ایل آئی کا دورہ کیا جہاں انہوں نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ اپوزیشن نےجس دن186ارکان پورے کرلیے، پھر دیکھ لیں گے، …

Read More »

قومی اسمبلی8، پنجاب اسمبلی3 حلقوں میں ضمنی الیکشن کل ہوگا

قومی و صوبائی اسمبلیوں اسمبلی کے مختلف حلقوں میں ضمنی انتخابات کل ہورہے ہیں ، ان میں قومی اسمبلی کے 8اور پنجاب اسمبلی کے 3حلقے شامل ہیں ضمبی الیکشنز کرانے کے حوالے سے الیکشن کمیشن میں تمام تر تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔ الیکشن کے دوران امن وامان برقرار رکھنے کے …

Read More »

ورلڈ بینک کاپاکستان پر مخصوص ریفارمز کے نفاذ پر زور

ورلڈ بینک نے پاکستانی حکومت پر مخصوص ریفارمز کے نفاذ پر زور دیتے ہوئے صحت، خوراک، رہائش اور نقد امداد کے لیے پاکستان سے تعاون جاری رکھنے کی یقین دہانی کرا دی۔ورلڈ بینک نے پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے ہونے والے جانی و مالی نقصان پر افسوس کا اظہار …

Read More »

دہشتگردی میں ملوث ہر فرد سے سختی کیساتھ نمٹیں گے: اعلامیہ نیشنل سکیورٹی کمیٹی

نوزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی سلامتی کی صورتحال سے متعلق یشنل سکیورٹی کمیٹی کے اجلاس کے بعد اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ ملک میں دہشتگردی میں ملوث ہر فرد کے ساتھ سختی سے نمٹا جائے گا۔ ہوا، اجلاس میں سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ سمیت انٹیلی …

Read More »