Uncategorized

تحریک انصاف اراکین اسمبلی کو چیف جسٹس سے ملاقات کی اجازت نہ مل سکی

پی ٹی آئی اراکین قومی اسمبلی چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے سپریم کورٹ پہنچے، اراکین کو ملاقات کی اجازت نہ مل سکی۔رجسٹرار سپریم کورٹ نے بھی پاکستان تحریک انصاف کے اراکین سے ملاقات سے انکار کر دیا، چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے آنے والے اراکین قومی اسمبلی کی تعداد 8 …

Read More »

پنجاب میں تقرر و تبادلے رکوانے کے لیےتحریک انصاف کا الیکشن کمیشن سے رجوع کرنےکافیصلہ

تحریک انصاف نے سی سی پی او لاہور بلال صدیق کمیانہ سمیت سانحہ 25 مئی میں ملوث اور پی ڈی ایم قیادت کے قریب افسران کی پنجاب میں تقرری رکوانے کے لئے الیکشن کمیشن کے دفاتر کے باہر احتجاج اور چیف الیکشن کمیشن سے رجوع کا فیصلہ کیا ہےتحریک انصاف …

Read More »

ناراض پی ٹی آئی رہنما علیم خان کی نواز شریف سے اہم ملاقات

پاکستان تحریک انصاف کے ناراض رہنما اورسابق سینئر وزیر پنجاب علیم خان نے لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے بعد لندن میں میڈیا سے گفتگو میں علیم خان نے کہا کہ نواز شریف سے اچھے تعلقات ہیں، اس لیے جب بھی لندن آتا ہوں، ان …

Read More »

چئیرمین تحریک انصاف عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح 2 بار پڑھایا گیا

پی ٹٹی آئی رہنما مفتی سعید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان اور بشریٰ بی بی کا نکاح دو مرتبہ پڑھایا گیا۔پہلا نکاح عدت کے دوران ہونے کی وجہ سے فاسد تھا، علم ہونے پر دوسری بار نکاح پڑھانا پڑا۔پی ٹی آئی کی کور کمیٹی کے …

Read More »

عمران خان نے پاکستان کو تباہ کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی ،نواز شریف

مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ عمران خان نے پاکستان کو تباہ اور برباد کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔لندن میں گفتگو کرتے ہوئے سابق وزیر اعظم نے کہا کہ اللہ تعالیٰ ایسے لوگوں کے ہاتھوں سے ہمارے ملک کو …

Read More »

عمران خان نے کل سے ملک بھر میں احتجاج کی کال دیدی

پی ٹی آئی کے چیئرمین عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے محسن نقوی کو نگراں وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کیے جانے کے فیصلے کی سخت مخالفت کرتے ہوئے کل سے ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔اپنے ویڈیو خطاب کے دوران انہوں نے کہا کہ الیکشن کمیشن نے ملک …

Read More »

مذید 44استعفوں کی واپسی کےحوالے سے پی ٹی آئی وفد کی چیف الیکشن کمشنر سےملاقات

تحریک انصاف کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات، الیکشن کمیشن ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی نے مزید اراکین کو ڈی نوٹیفائی کرنے کا مراسلہ نہیں بھیجا۔ الیکشن کمیشن نے کہا کہ اسپیکر نے مزید اراکین ڈی نوٹیفائی کرنے کا کہا تو آپ کی درخواست پر غور کریں …

Read More »

لیگی قیادت کا تحریک انصاف کے منحرف اراکین کو پنجاب میں ٹکٹ نہ دینے پر غور

پاکستان مسلم لیگ ن نے تحریک انصاف کے 25منحرف اراکین کو پنجاب اسمبلی کا ٹکٹ نہ دینے کا فیصلہ کرلیا، لیگی رہنماؤں نے اعتراض اٹھایا ہے کہ منحرف ارکان کو ٹکٹس دینے سے پنجاب ہاتھ سے نکل گیا، ضمنی الیکشن میں ن لیگ اپنے امیدوار لاتی تو صورتحال مختلف ہوتی۔یاد …

Read More »

پی ٹی آئی کے44 اراکین اسمبلی کااستعفوں کی واپسی کےلیےاسپیکر ہاؤس کےباہردھرنا

پی ٹی آئی اراکین اسمبلی نے پارلیمنٹ کے اندر داخل ہونے کی اجازت نہ دینے پر اسپیکر ہاؤس کے باہر دھرنا دے دیا۔پی ٹی آئی اراکین اسمبلی کے دھرنے کے باعث منسٹر انکلیو جانے والا راستہ بند ہو گیا ہے۔اس موقع پر پی ٹی آئی اراکین نے کہا کہ اسپیکر …

Read More »

نوازشریف کی پاکستان واپسی عدالتی ریلیف سے مشروط

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی واپسی سے قبل تمام قانونی مشکلات دور کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ نواز شریف کی واپسی کیلئے عدالت میں درخواست جمع کروائی جائے گی۔درخواست میں وطن واپسی پر گرفتار نہ کرنے کی استدعا کی جائے گی۔ …

Read More »