Uncategorized

پاکستان میں جنگل کا قانون رائج ہے، عمران خان

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کا کہنا ہے کہ کوئی ابہام نہیں ملک بنانا ری پبلک بن چکا ہے۔فواد چوہدری کی عدالت میں پیشی پر ردعمل دیتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ پی ٹی آئی رہنما کو ہتھکڑیوں میں جکڑ کر اور سر چہرہ ڈھانپ کر پیش کیا جارہا …

Read More »

آصف زرداری کے خلاف عمران خان کے الزامات، پیپلزپارٹی کی مقدمہ درج کرنے کی درخواست

آصف علی زرداری کے خلاف عمران خان کے الزامات پر پیپلز پارٹی حیدر آباد کے رہنما کی جانب سے بلدیہ تھانے میں عمران خان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست جمع کرا دی گئی۔درخواست پیپلز پارٹی رہنما پی ایس 66 حیدرآباد کے انفارمیشن سیکرٹری ندیم جتوئی کی جانب سے …

Read More »

عمران خان کےخلاف غیرملکی ایجنسیاں کارروائی کرسکتی ہیں، وفاقی وزیر داخلہ

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ, عمران خان کے خلاف, غیر ملکی ایجنسیاں, وفاقی وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ نے عمران خان کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ آپ کے خلاف کچھ غیر ملکی ایجنسیاں کارروائی کر سکتی ہیں۔لندن میں وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے …

Read More »

فوادچودھری کی اہلیہ کی صدرمملکت سے ملاقات

پی ٹی آئی رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کی اہلیہ حبہ فواد کی صدر مملکت ڈاکٹرعارف علوی سے ملاقات ہوئی ہےملاقات میں اہلیہ فواد چودھری حبہ فواد نے صدر مملکت کو فواد چودھری کی گرفتاری اور عدالت میں ہونے والی پیشرفت سے آگاہ کیاصدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی …

Read More »

فوادچوہدری کی فیملی سے ہاتھ جوڑ کر معافی چاہتا ہوں، پرویز الہٰی

سابق وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری کو ٹیلی فون کر کے گرفتاری والے بیان پر معذرت کی ہے۔پرویز الہیٰ نے کہا کہ فواد چوہدری اور ان کے خاندان سے برسوں پر محیط احترام و عقیدت کا رشتہ ہے۔انہوں نے کہا کہ کل کے نادانستہ …

Read More »

صدرمملکت عارف علوی کی عمران خان سے یکے بعد دیگرے دو اہم ملاقاتیں

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کی عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات، صدر عارف علوی اور عمران خان کے درمیان ہونے والی ملاقات میں سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ملاقات کے دوران چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے پنجاب اور خیبر پختونخوا کے گورنرز کی …

Read More »

ایران نے جوہری ہتھیاروں کے لئے کافی مواد تیار کرلیا، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کے جوہری توانائی کے سربراہ کا کہنا ہے کہ ایران نے ‘کئی جوہری ہتھیاروں’ کے لیے کافی مواد تیار کر لیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق اقوام متحدہ کی جوہری ہتھیاروں کی نگرانی کے ادارے کے سربراہ کا کہنا ہے کہ وہ 2015 کے …

Read More »

محسن نقوی صاحب یہ بس 90 دن کی حکومت ہے اس کے بعد بڑا مشکل ہو گا آپ کے لیے پاکستان میں، رہنما پی ٹی آئی زلفی بخاری

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما زلفی بخاری نے پنجاب کے نگران وزیراعلیٰ محسن نقوی کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ ’بس یہ 90 دن کی حکومت ہے اس کے بعد بڑا مشکل ہو گا آپ کے لیے پاکستان میں۔ ذلفی بخاری نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو خبردار کرتے ہوئے …

Read More »

پی ٹی آئی کا ملک گیر احتجاج کا فیصلہ

تحریک انصاف نے فواد چوہدری کی گرفتاری پر ملک گیر احتجاج کا فیصلہ کرلیا۔ عمران خان نے پریس کانفرنس سے پہلے پارٹی کی سینئر قیادت کا ایک اور اجلاس آج زمان پارک میں طلب کر لیا، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پارٹی کے سینئر رہنماؤں سے موجوہ صورتحال پر …

Read More »

صدر صاجب! آپ بھی بولیں، آپ کیوں چپ کر کے بیٹھے ہیں، شیریں مزاری

پی ٹی آئی رہنما شیریز مزاری کا کہنا ہے کہ صدر صاجب، آپ بھی بولیں، آپ کیوں چپ کر کے بیٹھے ہیں۔ پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیریں مزاری نے کہا کہ صدر مملکت عارف علوی بھی اپنے اختیارات دکھائیں۔شیریں مزاری کا کہنا ہے کہ صدر مملکت کو بھی کہتی ہوں …

Read More »