مسلم لیگ ن کی رہنما اور وزیراطلاعات و نشریات مریم اورنگزیب نے مسلم لیگ نون کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز کے ملک گیر تنظیمی دوروں کا شیڈول جاری کردیا۔وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے جاری شیڈول کے مطابق پارٹی کی سینئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر مریم نواز …
Read More »Uncategorized
یوکرین جنگ سے قبل روسی صدر نے فون پر میزائل حملے کی دھمکی دی، سابق برطانوی وزیراعظم
سابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے انکشاف کیا ہے کہ یوکرین پر روس کے حملے سے قبل روسی صدر ولادی میر پیوٹن نے انہیں ایک ’’ غیر معمولی ‘‘ فون کال میں میزائل حملے کی دھمکی دی تھی۔رپورٹ برطانوی نشریاتی ادارے کی دستاویز ’’ پیوٹن بمقابلہ مغرب ‘‘ میں …
Read More »ملکیتی دستاویزات پیش نہ کرنے پر شیخ رشید کی لال حویلی کو سیل کر دیاگیا
متروکہ وقف املاک راولپنڈی نے سابق وزیر داخلہ اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید کی رہائش گاہ لال حویلی کے 4 یونٹس سمیت 7 اراضی یونٹس سیل کر دیے۔ شیخ رشید احمد کی جانب سے جاری ایک ویڈیو میں پولیس اور ایف آئی اے اہل کاروں کو لال …
Read More »ایم کیو ایم کا قومی اسمبلی کے ضمنی انتخاب میں بھرپور حصہ لینے کا فیصلہ
متحدہ قومی موومنٹ پاکستان نے پی ٹی آئی کے ارکان کے استعفی منظور ہونے کے بعد16 مارچ کو ہونے والے قومی اسمبلی کی کراچی کی خالی نشتوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں بھر پور حصہ لینے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے رابطہ کمیٹی نے مشاورت کے بعد …
Read More »فواد چوہدری کی اہلیہ حیا چوہدری کی عمران خان سے ملاقات
پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے گرفتار رہنما فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد چوہدری نے لاہور زمان پارک میں ملاقات کی۔تحریک انصاف کے اعلامیے کے مطابق ملاقات میں عمران خان نے کہا کہ فواد چوہدری کے ساتھ ہونے والا غیرقانونی اورناروا سلوک قابل مذمت ہے۔انہوں نے کہا …
Read More »قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پرعمران خان ہی امیدوار ہوں گے،تحریک انصاف کا اعلان
قومی اسمبلی کی 33 نشستوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں پارٹی چیئرمین عمران خان ہی امیدوار ہوں گے۔ اس بات کا اعلان پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو میں شاہ محمود قریشی نے کیا، شاہ محمود قریشی کا کہنا تھاکہ آج عمران خان کی …
Read More »جدیدٹیکنالوجی کے زریعے پٹرول پمپ سے پٹرول چوری میں ملوث ملزم گرفتار
ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل لاہور نے کارروائی کرتے ہوئے سوفٹویر چپ کے زریعے پٹرول چوری میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا، ملزم محمد امجد خان کو لاہور سے گرفتار کیا گیا ہے ، ملزم کے خلاف کارروائی نجی پٹرول کمپنی کی درخواست پر کی گئی، ملزم نے جدید …
Read More »عمران خان نے پی ٹی آئی کورکمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا
چئیرمین پی ٹی آئی عمران خان نے موجودہ سیاسی ومعاشی صورتحال پر کورکمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا۔اجلاس میں شرکت کے لئے تمام سابق اراکین قومی اسمبلی کو بھی زمان پارک لاہور بلالیا ، کورکمیٹی کےاجلاس میں ملکی معاشی و سیاسی صورتحال پر مشاورت ہوگی ۔اجلاس میں الیکشن کمیشن کی …
Read More »فوادچوہدری ناسور ہے،نہیں معلوم ان کااگلا اسٹیشن کون سا ہوگا، پی ٹی آئی جہلم
پاکستان تحریک انصاف جہلم کے ناراض کارکنوں نے سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کے خلاف پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان پر کرپشن کا الزامات عائد کردیئے ہیں ۔پی ٹی آئی کارکنوں نے پریس کانفرنس میں کہا کہ فواد چوہدری پی ٹی آئی کیلئے ناسور ہے، …
Read More »عمران خان کے الزامات کے بعد اگر والد ، پارٹی یا مجھ پر حملہ ہوا تو اُس کا حساب لیا جائے، بلاول بھٹو زرداری
وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے عمران خان کے زرداری سے متعلق بیان کے بعد اگر میرے والد آصف علی زرداری ، پارٹی یا مجھ پر حملہ ہوا تو اُس کا حساب لیا جائے گا۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹویٹر پر بلاول بھٹو نے لکھا کہ دہشت گرد تنظیموں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved