Uncategorized

عمران خان نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کردیا

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے جیل بھرو تحریک کا اعلان کرتے ہوئے کارکنوں کو تیاری کا پیغام دے دیا۔سابق وزیر اعظم کا اپنے ویڈیو لنک خطاب میں کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اور اس کے حامیوں کو انتقامی کارروائیوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے، پکڑ دھکڑ سے …

Read More »

طالبان کے خطرے کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے: امریکا

امریکا نے کہا ہے کہ پاکستان کو طالبان کے خطرے کے خلاف دفاع کا حق حاصل ہے، ہم کیا مدد کر سکتے ہیں اس سلسلے میں اسلام آباد سے رابطے میں رہیں گے۔وائٹ ہاؤس کے قومی سلامتی امور کے کوآرڈینیٹر جان کربی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ بلاشبہ پاکستان …

Read More »

فواد چوہدری کی زمان پارک آمد،پارٹی رہنماؤں کا کھڑے ہو کر استقبال

حال ہی میں اڈیالہ جیل سے رہا ہوکر واپس آنے والے پی ٹی آئی کے رہنما فواد چودھری نے سابق وزیراعظم عمران خان سے زمان پارک میں ملاقات کی ہے۔ فواد چوہدری ککی عمران خان سے ملاقات اس موقع پر تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل اسد عمر اور سینیٹر اعجاز …

Read More »

عمران خان کاقومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے قومی اسمبلی کے ضمنی انتخابات میں حصہ نہ لینے کا فیصلہ کیا ہے ۔عمران خان کی بجائے سابق ارکان اسمبلی ہی انتخابات لڑیں گے ، الیکشن کمیشن نے 33 ضمنی انتخابات کے حلقوں میں 16 مارچ کو الیکشن شیڈول جاری کر رکھا ہے۔ذرائع کا …

Read More »

امریکی رکن کانگریس الہان عمر کو خارجہ امور کمیٹی سے ہٹا دیا گیا

ریپبلکن پارٹی کی اکثریت نے ایک بل کے ذریعے الہان عمر کو خارجہ امور کی اہم پارلیمانی کمیٹی سے الگ کیا، الہان کو ہٹانے کی قرار داد کے حق میں 218 جبکہ مخالفت میں 211 ووٹ ڈالے گئے۔پارلیمانی کمیٹی سے ہٹائے جانے سے قبل بات کرتے ہوئے الہان عمر نے …

Read More »

روس کو80 برس بعد پھر سے جرمن ٹینکوں کا سامنا ہے، روسی صدر پیوٹن

روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے کہا ہے کہ تاریخ اپنے آپ کو دہرا رہی ہے، 80 برس بعد ہمیں پھر سے جرمن ٹینکوں کا سامنا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اسٹالن گرڈ جنگ کے اختتام کی 80 ویں سالگرہ کے موقع پر اپنے خطاب میں پیوٹن …

Read More »

مسلم اکثریتی افریقی ملک چاڈ نے 50سال بعد دوبارہ اسرائیل میں اپنا سفارت خانہ کھول دیا

مسلم اکثریتی افریقی ملک چاڈ نے اسرائیل میں اپنا سفارتخانہ کھول لیا ہے۔اسرائیل نے تل ابیب میں چاڈ کا سفارتخانے کھولے جانے کے اقدام کو تاریخی لمحہ قرار دیا ہے۔چاڈ اور اسرائیل کےدرمیان 1972ءمیں منقطع ہونے والے تعلقات 2019ء میں دوبارہ بحال ہوگئے تھےدونوں ممالک کے تعلقات 1972ء میں منقطع …

Read More »

آسٹریلیا نے اپنے کرنسی نوٹوں سے آنجہانی ملکہ برطانوی کی تصویر ہٹانے کا اعلان کردیا

آسٹریلیا کے مرکزی بینک نے کہا کہ 5 ڈالر کے کرنسی نوٹ پر سابق ملکہ ایلزبتھ دوم کی جگہ مقامی آسٹریلوی ثقافت کی تصویر چھاپی جائے گی۔آسٹریلیا کے ریزرو بینک کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ملک کے مقامی باشندوں سے نوٹ کے نئے ڈیزائن کے بارے میں مشاورت کریگا …

Read More »

مودی کے سر جنگی جنون سوار: دفاعی بجٹ میں 13 فیصد اضافہ کر دیا

مودی حکومت نے پاکستان اور چین کے ساتھ سرحد پر تنازعات اور جھڑپوں سے نمٹنے کیلئے سالانہ دفاعی بجٹ میں 13 فیصد اضافہ کردیا۔بھارت کی وزیر خزانہ نرملا سیتھارمن نے 550 ارب ڈالر کے بجٹ کا اعلان کیا جس میں 73 ارب ڈالر دفاع کی مد میں رکھے گئے ہیں، …

Read More »

اب بھی وقت ہے ملک کو بحرانوں سے نکالنے کے لیےمل بیٹھیں، فواد چودھری کی رہائی کے بعد گفتگو

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چودھری کو اڈیالہ جیل سے رہا کر دیا گیا۔اڈیالہ جیل کے باہر موجود پی ٹی آئی کے کارکنوں کی بڑی تعداد نے جیل سے باہر نکلنے پر فواد چودھری کا استقبال کیا، کارکنوں نے فلک شگاف نعرے لگائے۔اڈیالہ جیل کے …

Read More »