Sports

لیجنڈ بھارتی کپتان کی پاکستانی کھلاڑیوں سے ملاقات، بابر اعظم کو تحفے میں کیپ بھی دی

سابق بھارتی کپتان سنیل گواسگر نے قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کو کیپ تحفے میں پیش کی۔آسٹریلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے کمنٹری پینل میں شامل بھارتی کرکٹر سنیل گواسکر نے برسبین میں قومی ٹیم کے کھلاڑیوں سے ملاقات کی جس کی تصاویر سوشل میڈیا پر بھی …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کوالیفائنگ راؤنڈ:سکاٹ لینڈ نےویسٹ انڈیز کوہرا کر اپ سیٹ کردیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے تیسرے میچ میں اسکاٹ لینڈ نے ویسٹ انڈیز کو اپ سیٹ کر دیا۔ویسٹ انڈیز کی ٹیم 161 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 118 رنز پر آل آؤٹ ہو گئی۔ویسٹ انڈیز کی جانب سے جیسن ہولڈر 38 رنز بنا کر نمایاں رہے …

Read More »

ٹی20ورلڈکپ: وارم اپ میچ میں جنوبی افریقہ نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

ٹی ٹوئئٹی ورلڈکپ کے وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔وارم اپ میچ میں جنوبی افریقا نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو کیویز بلے باز بیٹنگ پر آئے لیکن جنوبی افریقا کے بولرز نے انہیں زیادہ رنز …

Read More »

ٹی 20 ورلڈ کپ : پاکستان کا آج پہلا وارم اپ میچ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم اپنی مہم شروع کرنے سے پہلے آج انگلینڈ کے خلاف وارم اپ میچ کھیلے گی۔ وارم اپ میچ سے متعلق امکان ظاہر کیا جارہا ہے کہ ہے آج گرین شرٹس اپنی مکمل اسٹرینتھ کے ساتھ میدان میں اترے گی۔ٹیم مینجمنٹ کا کہنا ہے …

Read More »

ٹی 20ورلڈ کپ کا افتتاحی میچ،نمیبیا نےسری لنکا کو شکست دے کر آپ سیٹ کردیا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے پہلے میچ میں ہی اپ سیٹ ہو گیا، نمیبیا نے سری لنکا کو 55 رنز سے شکست دے دی۔سری لنکا کی ٹیم 164 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 108رنز بنا سکی۔ سری لنکا کی جانب سے کپتان ڈاسن شناکا نے 29 …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےکمنٹری پینل کا اعلان کر دیا گیا

کل سے آسٹریلیا میں شروع ہونے والے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2022ء کے لیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے لیے آئی سی سی نے 29 رکنی کمنٹری پینل بنایا ہے، پاکستان سے بازید خان ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کےکمنٹری پینل میں شامل ہیں۔ان کے علاوہ ویسٹ انڈیز …

Read More »

اسٹریٹ چائلڈ ورلڈکپ: پاکستان برازیل کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گیا

چوتھے اسٹریٹ چائلڈ ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں پاکستان ٹیم نے برازیل کو شکست دے دی۔پاکستان اور برازیل کے درمیان دوحہ میں سیمی فائنل کھیلا گیا۔ دونوں ٹیمیں مقررہ وقت میں گول نہ کرسکیں جس پر مقابلہ پنالٹی ککس تک پہنچا۔پاکستان نے پنالٹی ککس پر برازیل کو 1-3 سے …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، کل افتتاحی میچ سری لنکا اور نمیبیا کے درمیان ہوگا

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں کل افتتاحی میچ سری لنکا اور نمیبیا کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں 23 اکتوبر کو مدمقابل ہوں گی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق حالیہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 10 ریکارڈز ایسے ہیں جو کہ …

Read More »

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کی 28 ویں سالگرہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نےٹی 20 ورلڈ کپ میں شریک ٹیموں کے کپتانوں کے ہمراہ اپنی 28 ویں سالگرہ منائی۔ آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ کے لیے میلبورن میں موجود بابراعظم نے اپنی سالگرہ دیگر ٹیمو٘ں کے کپتانوں کے ساتھ منائی۔ورلڈ کپ سے قبل تمام …

Read More »

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ، بھارتی ویمنز ٹیم نے جیت لیا

ٹی ٹوئنٹی ایشیا کپ بھارتی ویمنز ٹیم نے جیت لیا۔سیسلہٹ میں کھیلے جانے والے ایشیا کپ میں ھارتی خواتین کھلاڑیوں نے فائنل میں سری لنکن ویمنز ٹیم کو 8 وکٹ سے شکست دی۔ سری لنکن ویمنز نےپہلےبیٹنگ میں مقررہ اوورز میں 9 وکٹ پر 65 رنزبنائے تھے۔ایشیا کپ کے فائنل …

Read More »