Sports

وزیرکھیل کا جونیئر خاتون ایتھلیٹکس کوچ پر جنسی حملہ

بھارتی ریاست ہریانہ کے وزیر کھیل سندیپ سنگھ کے خلاف جنسی ہراسانی کاکیس دائر کر دیا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سندیپ سنگھ کے خلاف جونیئر خاتون ایتھلیٹکس کوچ کی شکایت پر چندی گڑھ پولیس نے مقدمہ دائر کیا۔ایتھلیٹکس کوچ نے الزامات لگائے کہ پہلے وزیر کھیل نے انہیں جم …

Read More »

سابق قومی کپتان شاہد آفریدی کی بڑی بیٹی کا نکاح ہوگیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر اور سابق کپتان شاہد خان آفریدی کی بڑی بیٹی اقصیٰ کا نکاح ہوگیا جس کی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر گیدرنگ ایونٹ پلینر کی جانب سے اقصیٰ آفریدی کے نکاح کا ڈیجیٹل کارڈ اور مہندی کے ایونٹ کی …

Read More »

کراچی ٹیسٹ: پاکستان کی دوسری اننگز 318 پر ڈکلیئر،نیوزی لینڈ کو 138 رنز کا ہدف

کراچی ٹیسٹ میچ کے پانچویں اور آخری دن پاکستان ٹیم نے دوسری اننگز 311 رنز 8 وکٹ پر ڈکلیئر کردی اور نیوزی لینڈ کو 137 رنز کا ہدف دے دیا۔نیشنل اسٹیڈیم میں پاکستان نے اپنی دوسری نامکمل اننگز 77 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ سے شروع کی اور آخری سیشن میں …

Read More »

ٹی 20 کرکٹرآف دی ایئر کی نامزدگی، وکٹ کیپر رضوان بھی شامل

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان کے وکٹ کیپر بھی محمد رضوان ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کے لیے نامزد ہیں جبکہ اس فہرست میں انگلینڈ کے سیم کرن، بھارت کے سوریا کمار یادیو …

Read More »

سری لنکا کےخلاف ٹی 20سیریز،آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا بھارتی کپتان مقرر

بورڈ آف کرکٹ کنٹرول ان انڈیا نے سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے آل راؤنڈر ہاردک پانڈیا کو باقاعدہ طور پر ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا۔ 3جنوری سے بھارت میں شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے بھارتی ٹیم میں روہت شرما، کے ایل راہول …

Read More »

کراچی ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کیخلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری

پاک نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریزکا. پہلا میچ کراچی میں کھیلا جارہا ہے، پہلے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان کی بیٹنگ جاری ہے۔کپتان بابر اعظم نے پہلے ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔قومی ٹیم میں تقریباً چار سال بعد سرفراز …

Read More »

پاک،نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز : ٹرافی کی تقریب رونمائی کا انعقاد

پاکستان اور نیوزی لینڈ ٹیسٹ سیریز کیلئے ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔قومی کپتان بابر اعظم اور نیوزی لینڈ کے کپتان ٹم ساؤتھی نے نیشنل بینک ایرینا سٹیڈیم میں ٹرافی کی رونمائی کی۔دونوں ٹیموں کے مابین 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی، پہلا ٹیسٹ کل سے شروع ہو گا …

Read More »

فاسٹ بولرحارث رؤف رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر حارث رؤف اپنی کلاس فیلو مزنا مسعود ملک کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے۔حارث رؤف اور مزنا مسعود ملک کے نکاح کی مختصر تقریب آج اسلام آباد میں قریبی رشتہ داروں اور دوست احباب کی موجودگی میں ہوئی۔ حارث رؤف اور مزنا مسعود …

Read More »

پاکستان کرکٹ ٹیم کاآئندہ کوچ کون؟مکی آرتھرمضبوط امیدوار

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کوچنگ سٹاف میں شامل ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کی نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز آخری اسائنمنٹ ہے جبکہ ہیڈ کوچ کے لیے مکی آرتھر مضبوط امیدوار ہیں۔کرکٹ بورڈ نے ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کی ایک سال کے لیے رواں برس فروری میں تقرری کی …

Read More »

نیوزی لینڈ ٹیسٹ سکواڈ کراچی پہنچ گیا

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم دورۂ پاکستان پر آج صبح دبئی کے راستے کراچی پہنچ گئی ہے۔ نیوزی لینڈ ٹیسٹ اسکواڈ آکلینڈ سے امارات ایئر کی پرواز سے لگ بھگ 17 گھنٹے سے زائد کا مسلسل سفر طے کر کے آج علی الصباح دبئی پہنچا۔ نیوزی لینڈ ٹیم اور آفیشلز دبئی …

Read More »