Sports

امریکی کرکٹ ٹیم پاکستان کی لیگ فرنچائز سے سیریز کھیلےگی

امریکی مائنر لیگ کرکٹ کی ٹیم ’ہیوسٹن ہریکینز‘ کراچی میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف تین ٹی 20 میچز کی سیریز کھیلے گی۔امریکی مائنر لیگ کرکٹ کے سنٹرل ڈویژن میں کھیلنے والی ہیوسٹن ہریکینز کے دورہ پاکستان کا نظر ثانی شدہ پروگرام جاری کردیا گیا۔مہمان ٹیم پی ایس ایل کی …

Read More »

ثانیہ مرزا نےٹینس کو ہمیشہ کے لیےخیرباد کہہ دیا

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک کی اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے ریٹائرمنٹ کے اعلان کردیا، ثانیہ مرزا نے جذباتی انداز میں ٹینس کو خیرباد کہتے ہوئے اپنے 20 سالہ کیرئیر کی روداد اپنے پرستاروں کے ساتھ شیئر کر دی۔ ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے …

Read More »

نیوزی لینڈ نے فیصلہ کن ون ڈے میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی

نیوزی لینڈ نے فیصلہ کن ون ڈے میں پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کرلی۔کراچی نے نیشنل کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے گئے سیریز کے تیسرے اور آخری فیصلہ کن میچ میں نیوزی لینڈ نے پاکستان کی جانب سے دیے گئے 281 رنز کے ہدف کو اننگز …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ نے مکی آرتھر کی کوچ کی بجائےکنسلٹنٹ بننے کی پیشکش مسترد کردی

پاکستان کرکٹ بورڈ نے (پی سی بی) نے مکی آرتھر کی کنسلٹنٹ بننے کی پیشکش مسترد کردی ہے، کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے مکی آرتھر کو ہیڈکوچ بنانے کی آفر کی تھی۔ تاہم مکی آرتھر نے فل ٹائم کوچ کی ذمہ داری لینے کے بجائے کنسلٹنٹ بننے کی پیشکش …

Read More »

تین فارمیٹ، 3 ہی کپتان، قومی کرکٹ ٹیم کے لیے نیا فارمولا

پاکستان کرکٹ ٹیم کی کارکردگی کو مذید بہتر بنانے کیلیے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے عبوری سربراہ اور چیف سلیکٹر اس بات پر یقین رکھتے ہیں کہ تینوں طرز میں الگ کپتانوں کے تقرر سے قومی کرکٹ ٹیم کی کارکردگی میں بہتری لائی جا سکتی ہے اس حوالے سے …

Read More »

قومی ٹیم کےممکنہ کوچ مکی آرتھر کی چند ہفتوں میں پاکستان آمد متوقع

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر نے کوچنگ ذمے داریوں سے متعلق پاکستان کرکٹ بورڈ سے وقت مانگ لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ مکی آرتھر کو پاکستان ٹیم کا ہیڈ کوچ بنانے کا خواہشمند ہے، ثقلین مشتاق اور شان ٹیٹ کا معاہدہ 9 فروری کو ختم ہو جائے گا۔مکی آرتھر …

Read More »

ابوظہبی ٹی10 لیگ پر کرپشن،سٹےبازی کے الزامات، اینٹی کرپشن یونٹ نےتحقیقات شروع کر دیں

اںترنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ابوظہبی ٹی10 لیگ میں کرپشن اور سٹے بازی کے الزامات پر تحقیقات شروع کردیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اینٹی کرپشن یونٹ کو 12 مشکوک سرگرمیوں کی رپورٹ موصول ہوئی تھی جن میں سے کم از کم …

Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کےدرمیان دوسراٹیسٹ بھی ڈرا

نیشنل سٹیڈیم کراچی میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان کھیلا جانے والا دوسرا ٹیسٹ بھی ڈرا ہوگیا۔ ٹیسٹ کے آخری دن نیوزی لینڈکے 319 رنز کے تعاقب میں پاکستان نے دوسری اننگز میں 9 وکٹ پر 304 رنزبنائے، پاکستان کو جیت کیلئے 15 رنز اور نیوزی لینڈ کو ایک …

Read More »

نیوزی لینڈ کےخلاف تین ون ڈے سیریز کیلئےشان مسعودنائب کپتان مقرر

انجری کے باعث نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز سے باہر ہونے والے شاداب خان کی جگہ اوپنر شان مسعود کو کپتان بابراعظم کا نائب مقرر کیا گیا ہے۔لیگ اسپنر شاداب خان آسٹریلیا میں بگ بیش لیگ کے دوران زخمی ہوگئے تھے جبکہ فٹنس ٹیسٹ بھی پاس کرنے می …

Read More »

ون ڈے ایشیاکپ : روایتی حریف بھارت اور پاکستان کا ایک ہی گروپ

ستمبر 2023ء میں شیڈول ون ڈے ایشیاکپ میں پاکستان اور بھارت کو ایک ہی گروپ میں رکھ دیا گیا، تیسری ٹیم کوالیفائر ون ہوگی جبکہ دوسرے گروپ میں سری لنکا، بنگلہ دیش اور افغانستان کی ٹیمیں شامل ہیں۔ایشین کرکٹ کونسل نے سالانہ کلینڈر اور پاتھ وے اسٹرکچر کا اعلان کرتے …

Read More »