Sports

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔گزشتہ روز پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کے کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے شکست دی تھی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیویز کو جیت کے لیے …

Read More »

آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے مارچ 2023ء کے مہینے کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کر دیا ہے۔نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد ہوئے ہیں۔اس کے علاوہ بنگلا دیش کے شکیب الحسن اور یو اے ای کے آصف …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ سیریز کے شیڈول میں معمولی ردو بدل

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان سیریز کے میچ شیڈول میں مقام کا ردو بدل کردیا گیا ہے، پنڈی میں اب ایک کے بجائے دو ون ڈے میچز منعقد ہوں گے۔ پاک نیوزی لینڈ سیریز کے میچز کے شیڈول میں معمولی ردوبدل ہوا ہے، راولپنڈی کو ایک اضافی ون ڈے …

Read More »

امپائر کے فیصلے کی حمایت کرنے پر تماشائی کو قتل کر دیا گیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ بھارتی ریاست اوڑیسا میں دوپہر ساڑھے 12 بجے کے قریب پیش آیا جب دو ٹیمیں برہم پور اور سنکر پور آپس میں کرکٹ میچ کھیل رہی تھیں۔ ٹیم برہم پور کی بیٹنگ کے دوران بلے باز کے کیچ آؤٹ ہونے کی اپیل پر امپائر …

Read More »

پرتگالی سٹار فٹبالر رونالڈو کا اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ

پرتگال کے سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو اور انکی گرل فرینڈ عالمی فیشن آئیکن 29 سالہ جارجینا روڈریگز نے اپنا پرائیویٹ جیٹ فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ رپورٹ کے مطابق رونالڈو اور جارجینا اب پرتعیش گلف اسٹریم طیارے جی200 کو پسند نہیں کرتے، جوڑے کی جانب سے کاروبار اور سفر کیلئے …

Read More »

فرنچ فٹبال فیڈریشن نے افطار کیلئے مسلمان کھلاڑیوں کو دوران میچ وقفہ نہ دینے کا فیصلہ

فرنچ فٹبال فیڈریشن نے افطار کیلئے مسلمان کھلاڑیوں کو دوران میچ وقفہ نہ دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔گزشتہ دنوں انگلش پریمیئر لیگ میں روزے دار مسلمان فٹ بالرز کے لیے میچز میں افطار بریک کا فیصلہ کیا گیا تھا۔فیڈریشن کے اس فیصلے کو کافی سراہا گیا تھا تاہم اب …

Read More »

ون ڈے ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی تبدیلی کا امکان

پاکستان کرکٹ بورڈ نے و ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے نائب کپتان شاداب خان کی تبدیلی پر غور کر دیا ہے، پاکستان ٹیسٹ، ون ڈے اور ٹی 20 ٹیم کے کپتان بابر اعظم ہیں جب کہ ٹیسٹ ٹیم کے نائب کپتان وکٹ کیپر محمد رضوان ہیں اور آل راؤنڈر …

Read More »

آئی سی سی نے ٹی 20 پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی۔ٹی ٹوئنٹی میں بیٹرز کی رینکنگ میں بھارت کے سوریا کمار یادیو کا پہلا نمبر اور پاکستان کے محمد رضوان دوسرے نمبر پر ہیں جب کہ نیوزی لینڈ کے ڈیون کانوےکا تیسرا اور بابرعظم کا چوتھا نمبر …

Read More »

آل راؤنڈر شاداب خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان کو متحدہ عرب امارات ( یو اے ای ) کا گولڈن ویزہ مل گیا۔انسٹاگرام پر جاری اپنے ایک پیغام میں شاداب خان نے یو اے ای کا گولڈن ویزہ ملنے کی خبر مداحوں کے ساتھ شیئر کی۔اپنے پیغام میں شاداب خان کا …

Read More »

ایران نے تیسری مرتبہ اے ایف سی بیچ سوکر ایشین کپ جیت لیا

فاتح ٹیم ایران نے فائنل میں تین بار کے سابق چیمپئن جاپان کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-6 سے شکست دی۔تھائی لینڈ کے مشہور شہر پٹایا میں کھیلے گئے اے ایف سی بیچ سوکر ایشین کپ 2023ءکے فائنل میچ میں ایران اور تین مرتبہ کی چیمپئن جاپان کی ٹیمیں آمنے …

Read More »