Sports

32 اولمپک گولڈ میڈلسٹ سالہ امریکی خاتون ایتھلیٹ کی پر اسرار موت

تین مرتبہ اولمپک گولڈ میڈلسٹ اور دو مرتبہ ورلڈ چیمپئن امریکی اسپرنٹر اور لانگ جمپ ایتھلیٹ ٹوری بؤوی گھر کے کمرے میں مردہ حالت میں پائی گئی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹریک اینڈ فیلڈ ایتھلیٹ کے ایجنٹ کمبرلی ہالینڈ نے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے موت کی خبر شیئر کرتے ہوئے …

Read More »

بھارت نے ٹیسٹ رینکنگ میں آسٹریلیا سے پہلی پوزیشن چھین لی

بھارتی ٹیم نے آئی سی سی کی مینز ٹیسٹ رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کر لی۔ آئی سی سی نے مینز ٹیسٹ رینکنگ جاری کردی جس کے مطابق بھارتی ٹیم سالانہ رینکنگ اپ ڈیٹ میں آسٹریلیا سے پہلی پوزیشن چھین کر خود سرفہرست آگئی ہے، اس سے قبل آسٹریلیا …

Read More »

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دے دی

پاکستان نے دوسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو شکست دیکر 5 میچوں کی سیریز میں دوصفر کی برتری حاصل کرلی۔کیویز کے 337 رنز کے ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس نے 49 ویں اوور میں 3 وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کرلیا اور یوں سیریز میں مسلسل …

Read More »

پاکستان نے پہلے ون ڈے میں نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی

پاکستان نے 5 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں فخر زمان کی شاندار سنچری کی بدولت نیوزی لینڈ کو 5 وکٹوں سے شکست دیدی۔سیریز کا پہلا ون ڈے آج پنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا گیا جس میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر …

Read More »

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی ۔بھارت کے سوریا کمار یادیو کی بیٹرز میں پہلی پوزیشن برقرار ہے جب کہ قومی کرکٹ ٹیم کے بیٹر محمد رضوان بدستور دوسرے اور کپتان بابر اعظم تیسرے نمبر پرموجود ہیں البتہ دونوں کے پوائنٹس میں مزید …

Read More »

پاکستان کرکٹ بورڈ مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کر دی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی مینجمنٹ کمیٹی کی مدت میں توسیع کر دی گئی ہے ۔ وفاقی حکومت نے دسمبر 2022ء میں پاکستان کرکٹ بورڈ کے معاملات کو چلانے کے لیے نجم سیٹھی کی سربراہی میں ایک مینجمنٹ کمیٹی تشکیل دی تھی جس کی مدت 20 اپریل 2023ء …

Read More »

ایشین گیمز کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایک مرتبہ پھر کرکٹ ٹیمیں بھیجنے سے انکار

بھارتی کرکٹ بورڈ کا ایک مرتبہ پھر اعلان کیا ہے کہ مرد و خواتین کی کرکٹ ٹیمیں ایشین گیمز میں حصہ نہیں لیں گی، ٹیموں کی پیشگی مصروفیات کے باعث ایونٹ میں حصہ لینا ممکن نہیں۔اس حوالے سے بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ ایشین گیمز 23 ستمبر سے ہینگ …

Read More »

آئی سی سی نے نئی ٹی20 رینکنگ جاری کر دی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نئی ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کردی، جس میں بابر اعظم اور محمد رضوان اپنی پوزیشنز پر موجود ہیں۔ بھارت کے سوریا کمار یادیو پہلے نمبر پر موجود ہیں جبکہ محمد رضوان دوسرے اور بابر اعظم بدستور تیسرے نمبر پر براجمان ہیں۔ قومی …

Read More »

آذربائیجان نے جھنڈا نظر آتش کرنے پر آرمینیا سے اپنے ایتھلیٹس واپس بلالئے

آرمینیا میں ویٹ لفٹنگ کے مقابلے کے دوران آذربائیجان کا جھنڈا نظر آتش کردیا گیا۔یہ واقعہ یورپی ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کی افتتاحی تقریب کے دوران پیش آیاجس کی میزبانی آرمینیا کر رہا ہے۔ آذربائیجان کی جانب سے جھنڈے کو آگ لگانے پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا گیا کہ …

Read More »

نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں بھی پاکستان کے ہاتھوں شکست

پانچ ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 38 رنز سے شکست دے دی۔پاکستان کے 193 رنز کے ہدف کے تعاقب میں کیوی ٹیم مقررہ اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 154 رنز بناسکی اور اسے 38 رنز سے شکست ہوئی۔پاکستان کی …

Read More »