ٹوبہ ٹیک سنگھ میں تھپڑوں والی کبڈی میں ذاکر حسین نامی کھلاڑی چک 506 میں منعقد ہونے والے میلہ ہندال کندال کے مقابلے کے دوران پہلے گر کر بیہوش ہوگیا تھا۔موصولہ اطلاعات کے مطابق ذاکر حسین اس وقت دوران مقابلہ میدان میں گر گیا تھا جب مخالف کھلاڑی نے اس …
Read More »Sports
شاہد آفریدی کی بیٹی کی تقریب رخصتی پر بابراعظم سمیت دیگر کرکٹرز کی شرکت
سابق کپتان اور اپنے دور کے عظیم آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی کی بڑی صاحبزادی کی تقریب رخصتی میں کپتان بابراعظم سمیت قومی کرکٹرز اور سابق کھلاڑیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔گزشتہ شب ہونے والی اس تقریب میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کے علاوہ محمد رضوان، …
Read More »ویسٹ انڈیز نے بھارت کیخلاف پہلے ٹیسٹ میچ کیلئے ٹیم کا اعلان کر دیا
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم نےبھارت کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم کا اعلان کردیا۔ویسٹ انڈیز ٹیم میں کرک میکنزی اور ایلک اتھانیز کو پہلی بار ٹیسٹ ٹیم میں شامل کیا گیا ہے۔کریگ بریتھ ویٹ کپتان جبکہ رمین بلیک ووڈ نائب کپتان ہوں گے۔بھارت اور ویسٹ انڈیز کے درمیان …
Read More »ورلڈکپ : قومی کرکٹ ٹیم کے بھارت جائے یا نہ جائے؟ اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم
قومی کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے بھارت جانے کے معاملے پر وفاقی حکومت نے اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کردی ہے، ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 15 اکتوبر کو احمد آباد میں شیڈول ہے، یہ کمیٹی ورلڈ کپ میں پاکستان کی شرکت سے …
Read More »ورلڈکپ کا بےچینی سے انتظار ہے، بھارت کے ساتھ میچ کھیلنے کے منتظر ہیں، بابراعظم
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں کون آرہا ہے، کون جارہا ہے، اس پر فوکس نہیں ہوتا، ہمارا فوکس کرکٹ پر ہے۔کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے انہوں نے رواں ماہ پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ہونے …
Read More »کرکٹ آسٹریلیا نے بگ بیش لیگ کے شیڈول کا اعلان کر دیا
کرکٹ آسٹریلیا نے بی بی ایل میں نئی طرز کی فائنل سیریز متعارف کرا دی،بی بی ایل میں چالیس لیگ میچز ہوں گے ،فائنل سیریز چار میچز پر مشتمل ہو گی۔ پہلا میچ 7 دسمبر کو گزشتہ برس کی فائنلسٹس برسبین ہیٹ اور میلبرن اسٹارز کے درمیان برسبین میں کھیلا …
Read More »قومی کرکٹ ٹیم کا آئندہ سال مئی میں انگلینڈ کا دور شیڈول
قومی کرکٹ ٹیم کا آئندہ سال مئی میں انگلینڈ کے دورے کا باضابطہ شیڈول جاری کردیا گیا۔ پاکستان کی مینز اور ویمنز ٹیم دونوں اگلے سال انگلینڈ کا دورہ کریں گی۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان مینز سیریز کا پہلا میچ 22 مئی جبکہ ویمنز سیریز کا پہلا میچ 11 …
Read More »بابر اعظم نے جوئے کی تشہیر سے انکار کر دیا
لنکا پریمیئر لیگ کے چوتھے ایڈیشن میں قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نےجوئے کی تشہیر سے صاف انکار کر دیا۔چوتھے ایڈیشن کا آغاز 30 جولائی سے ہو گا اور ٹورنامنٹ 22 اگست تک جاری رہے گا،بابراعظم کولمبو اسٹرائیکرز کی کپتانی کر رہے ہیں۔لنکا پریمیئر لیگ میں جوئے کی کئی …
Read More »آئی سی سی ورلڈکپ : کون سی 2 ٹیمیں کوآلیفائی راؤنڈ جیتیں گی؟
رواں برس اکتوبر میں کرکٹ کا سب سے بڑا ایونٹ آئی سی سی مینز ون ڈے ورلڈ کپ بھارت میں سجنے جارہا ہے جس کے لیے تیاریوں کا آغاز ابھی سے شروع ہوگیا ہے اور اسی کے پیشِ نظر زمبابوے میں سپر سکس مرحلہ جاری ہے جس کے اختتام پر …
Read More »آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ : 2025ء میں پاکستان میں ہونے والی چیمپیئنز ٹرافی پر مشاورت کا امکان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی رواں ماہ ہونے والی سالانہ میٹنگ میں قائم مقام چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) پاکستان کی نمائندگی کریں گے۔ آئی سی سی کی سالانہ میٹنگ میں بورڈ، ایگزیکٹوز اور دیگر اہم امور زیر بحث لائے جائیں گے۔ میٹنگ میں سالانہ رپورٹ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved