Sports

چئیرمین پی سی بی کا فخر زمان کیلئے 10 لاکھ انعام کا اعلان

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) منیجمنٹ کمیٹی ذکاء اشرف نے فخر زمان کے لیے 10 لاکھ روپے انعام کا اعلان کیا ہے۔ذکاء اشرف نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ کے بعد فخر زمان سے فون پر بات بھی کی اور ان کی جارحانہ اننگز کی تعریف کی۔ذکاء اشرف …

Read More »

آسٹریلیا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 33 رن سے شکست دے دی

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 36 ویں میچ میں آسٹریلیا نے دفاعی چیمپئن انگلینڈ کو 33 رن سے شکست دے دی۔احمد آباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں انگلینڈ نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔آسٹریلیا کی ٹیم 49.3 اوور میں …

Read More »

ورلڈ کپ : پاکستان نے نیوزی لینڈ کو شکست دے دی

آئی سی سی ون ڈے ورلڈکپ کے 35 ویں میچ میں پاکستان نے ڈک ورتھ لوئس (ڈی ایل ایس) میتھڈ کے تحت نیوزی لینڈ کو 21 رن سے شکست دے دی۔بھارتی ریاست کرناٹک کے شہر بنگلورو میں کھیلےگئے میچ میں قومی ٹیم کےکپتان بابر اعظم نے ٹاس جیت کر نیوزی …

Read More »

پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ: بارش نہ رکی تو ورلڈ کپ میں قومی ٹیم کی پوزیشن کیا ہوگی؟

ورلڈ کپ 2023 سیمی فائنل اسپاٹ کی دوڑ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان اہم ٹاکرا جاری ہے، گرین شرٹس کی ناقص بالنگ اور فیلڈنگ نے بلے بازوں کے لیے پہاڑ جیسا ہدف کھڑا کردیا ہے۔ نیوزی لینڈ نے 6 وکٹوں کے نقصان پر مقررہ 50 اوورز میں 401 …

Read More »

ورلڈ کپ: پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ

ورلڈ کپ 2023 سیمی فائنل اسپاٹ کی دوڑ کے اہم مقابے میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کرلیا۔بنگلورو میں کھیلے جانے والے میچ میں قومی کرکٹ ٹیم کو ورلڈ کپ سیمی فائنل میں پہنچنے کے لئے نیوزی لینڈ کو کم از کم …

Read More »

ورلڈکپ: افغانستان کیخلاف نیدرلینڈ کی بیٹنگ جاری

ورلڈکپ کے 34 ویں میچ میں افغانستان کے خلاف نیدرلینڈ کی بیٹنگ جاری ہے۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لکھنؤ میں کھیلا جارہا ہے، نیدرلینڈ نے ٹاس جیت کر افغانستان کو پہلے بولنگ کی دعوت دی۔نیدرلینڈزکی جانب سے اننگز کا آغاز اوپننگ بیٹسمین ویسلے بیریسی اور میکس ڈاؤڈ نے کیا تھا۔ویسلے …

Read More »

ورلڈکپ کی ٹکٹیں بلیک میں فروخت کرنے کا الزام، گنگولی تھانے طلب

بھارت میں جاری آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ کے دوران کرکٹ ایسوسی ایشن آف بنگال پر ٹکٹیں بلیک میں فروخت کرنے کا الزام سامنے آیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بنگال کرکٹ ایسوسی ایشن کے صدر سنہیاسیش گنگولی کو اس معاملے پر کولکتا تھانے میں طلب بھی کیا گیا۔کرکٹ مداح نے …

Read More »

ورلڈ کپ: نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے نیوزی لینڈ اسکواڈ میں تبدیلی کی منظوری دے دی۔ورلڈ کپ کے لیے میٹ ہینری کی جگہ 28 سالہ فاسٹ بولر کائل جیمی سن کو اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ہے۔آئی سی سی کی ایونٹ ٹیکنیکل کمیٹی نے اس تبدیلی کی منظوری دی۔میٹ …

Read More »

کرکٹ ورلڈ کپ: آج نیدر لینڈز کا مقابلہ افغانستان سے ہوگا

کرکٹ ورلڈ کپ میں آج نیدر لینڈز کی ٹیم بڑی ٹیموں کو شکست دینے والی افغانستان ٹیم سے مدمقابل ہوگی۔دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لکھنؤ میں پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈیڑھ بجے شروع ہوگا، افغانستان کی ٹیم 6 پوائنس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر چھٹے نمبر پر موجود ہے …

Read More »

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے میچ میں بارش کا امکان

ہفتے کو بنگلورو میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کا میچ ہونا ہے جو صبح ساڑھے10 بجے شروع ہوگاآئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ میں پاکستان اور نیوزی لینڈ کے اہم ترین میچ میں بارش کی پیش گوئی کی گئی ہے۔بھارتی محکمہ موسمیات کے مطابق بنگلورو میں ہفتے کی دوپہر بارش کی …

Read More »