نیوزی لینڈ میں پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں کے لیے پاکستان کے اسکواڈ میں 3 وکٹ کیپرز کو شامل کیا گیا ہے۔تجربے کار وکٹ کیپر محمد رضوان کے ساتھ اسکواڈ میں صاحبزادہ فرحان اور اعظم خان کو شامل کیا گیا ہے۔حال ہی میں کراچی میں ختم ہونے والے ڈومیسٹک ٹی 20 …
Read More »Sports
اماراتی لیگ نے افغان فاسٹ بولر نوین الحق پر 20 ماہ کی پابندی عائدکردی
متحدہ عرب امارات (یو اے ای) کی انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی لیگ نے معاہدے کی خلاف ورزی پر افغان فاسٹ بولر نوین الحق پر 20 ماہ کی پابندی عائد کر دی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق یو اے ای آئی ایل ٹی ٹوئنٹی کی انتظامیہ نے معاہدے کے باوجود کھیلنے سے انکار پر …
Read More »پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ عائد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل(آئی سی سی) نے آسٹریلیا کے خلاف پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر پاکستان کرکٹ ٹیم پر جرمانہ کردیا۔آئی سی سی کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم پر پرتھ ٹیسٹ میں سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 10 فیصد جرمانہ عائدکیا گیا ہے۔آئی سی سی کے مطابق …
Read More »میلبرن ٹیسٹ کیلئے آسٹریلیا نے 13رکنی ٹیم کا اعلان کردیا
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے میلبرن ٹیسٹ کیلئے 13رکنی ٹیم کا اعلان کردیا گیا۔ آسٹریلوی ٹیم کی قیادت پیٹ کمنز کریں گے۔آسٹریلین اسکوڈ کے دیگر کھلاڑیوں میں ڈیوڈ وارنر، اسکاٹ بولینڈ، ایلیکس کیری، کیمرون گرین، جوش ہیزل ووڈ، اسٹیوین اسمتھ، مچل اسٹارک، ٹریوس ہیڈ اور عثمان خواجہ شامل ہیں۔اس …
Read More »پرتھ ٹیسٹ: چوتھے دن آسٹریلیا کی دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری
پرتھ ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف دوسری اننگز میں بیٹنگ جاری ہے۔آج چوتھے دن آسٹریلیا نے اپنی نامکمل دوسری اننگز کا آغاز 2 وکٹ کے نقصان پر 84 رنز سے کیا۔آسٹریلوی بیٹر اسٹیون اسمتھ 43 اور عثمان خواجہ نے 34 رنز کے ساتھ دوبارہ کھیلنا …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق
اگلے سال ہونے والے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ نیویارک میں کرانے پر اتفاق کیا گیا ہے۔برطانوی اخبار کے مطابق پاک بھارت میچ سے متعلق اتفاق آئی سی سی اور آرگنائزنگ کمیٹی کے درمیان ہوا، ایزن ہاور اسٹیڈیم نیویارک سے 25 کلومیٹر دور لانگ …
Read More »پرتھ ٹیسٹ کے دوسرے روز کا پہلا سیشن ختم
پرتھ ٹیسٹ میچ کے دوسرے روز کا پہلا سیشن ختم ہوگیا۔ آسٹریلیا نے 7 وکٹ پر 476 رنز بنا لیے ہیں۔آسٹریلوی بیٹر مچل مارش 90 اور پیٹ کمنز 9 رنز پر ناٹ آؤٹ ہیں۔آج آسٹریلیا نے اپنی پہلی نامکمل اننگ 5 وکٹ پر 346 رنز سے دوبارہ شروع کی۔پہلے دن …
Read More »بابر اعظم کے 50 ٹیسٹ میچ مکمل
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم آج اپنے کیریئر کا 50 واں ٹیسٹ میچ کھیل رہے ہیں۔اس موقع پر کپتان شان مسعود نے بابر اعظم کو سوینیئر اور کیپ پیش کی۔شان مسعود نے بابر اعظم سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آپ کو ابھی بہت کچھ حاصل کرنا …
Read More »پی ایس ایل میں تاریخ رقم، 3 بھائی ایک ہی ٹیم میں شامل
پاکستان سپرلیگ کی تاریخ میں پہلی بار کرکٹ شائقین 3 بھائیوں کو ایک ہی ٹیم کی جانب سے کھیلتا دیکھیں گے۔ تینوں میں سے ایک قومی کرکٹ ٹیم کے ہردلعزیز فاسٹ بالر نسیم شاہ ہیں ۔گزشتہ روز لاہور میں پی ایس ایل کے نویں ایڈیشن کی کیلئے پلئیرز ڈرافٹنگ کی …
Read More »علی ترین نے 3 برس بعد غلطی پر رضوان سے معافی مانگ لی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کے مالک علی خان ترین نے 3 برس قبل کی گئی اپنی غلطی پر قومی ٹیم کے کھلاڑی محمد رضوان سے معافی مانگ لی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ماضی کی ایک پوسٹ ری شیئر کرتے ہوئے ملتان سلطانز …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved