بین الاقوامی شہرت یافتہ پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے عندیہ دیا ہے کہ وہ جلد ہی فٹبال سے ریٹائرمنٹ اختیار کر سکتے ہیں۔ کرسٹیانو رونالڈو اس وقت سعودی کلب النصر کی نمائندگی کر رہے ہیں۔رونالڈو اب تک کلب اور ملک کی سطح پر مجموعی طور پر 952 گولز اسکور کر …
Read More »Sports
پاکستان کرکٹ ٹیم ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کیلئے روانہ ہو گئی
پاکستان کرکٹ ٹیم ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے لیے روانہ ہوگئی، ٹیم کی قیادت عباس آفریدی کررہے ہیں۔ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ ٹورنامنٹ7 سے9 نومبر تک ٹن وانگ روڈریکری ایشن گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔ٹورنامنٹ میں 12 ٹیمیں حصہ لے رہی ہیں، ٹیموں کو4 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے، پاکستان …
Read More »پاکستان نے پہلے ون ڈے میں جنوبی افریقا کو 2 وکٹ سے ہرادیا
پاکستان نے جنوبی افریقا کو پہلے ایک روزہ میچ میں 2 وکٹ سے شکست دی اور سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کرلی۔فیصل آباد کے اقبال اسٹیڈیم میں 17 سال بعد کھیلے گئے پہلے میچ میں جنوبی افریقا نے 263 رنز کا ہدف سیٹ کیا، جو ٹیم پاکستان نے 8 …
Read More »آئی سی سی نے حارث رؤف پر 2 میچز کی پابندی عائد کردی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایشیا کپ کے دوران کی جانے والی سماعتوں پر سزائیں سنادی ہیں۔آئی سی سی نے پاکستانی فاسٹ بولر حارث رؤف، بیٹر صاحبزادہ فرحان اور بھارتی ٹیم کے کپتان سوریا کمار یادیو کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کا مرتکب قرار دیا گیا, …
Read More »بابر اعظم کی واپسی، 2 دن میں 2 بھارٹی بیٹرز کو پیچھے چھوڑ دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے اسٹار بیٹر بابر اعظم نے دھماکے دار واپسی کی اور لگا تار دو دن میں بھارت کے دو بڑے کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا ہے۔جنوبی افریقا کے خلاف 3 ٹی20 میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں صفر پر آؤٹ ہونے والے بابر اعظم کے مداح …
Read More »کین ولیمسن کا ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان
نیوزی لینڈ کے سابق کپتان کین ولیمسن نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ بورڈ نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر کین ولیمسن کی ریٹائرمنٹ کی تصدیق کردی ہے۔نیوزی لینڈ بورڈ کا اپنے بیان میں کہنا ہے کہ اسٹار کرکٹر نے ویسٹ انڈیز کے …
Read More »دوسرا ٹی20، پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی
دوسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے جنوبی افریقہ کو 9 وکٹ سے شکست دے دی۔جنوبی افریقا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کیلئے 111رنز کا ہدف دیا، جو اس نے ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیاپاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان تین میچز کی سریز 1-1 سے …
Read More »آسٹریلیا میں نوجوان کرکٹر پریکٹس سیشن کے دوران گیند لگنے جاں بحق
آسٹریلیا میں نوجوان کرکٹر کی پریکٹس سیشن کے دوران گیند لگنے سے موت ہوگئی۔آسٹریلوی میڈیا کے مطابق 17 سالہ بین آسٹن رواں ہفتے کے آغاز میں انجری کا شکار ہوئے تھے جبکہ اس مرتبہ انہیں میلبرن ایسٹ میں گردن پر گیند لگی اور ان کی موت اسپتال میں ہوئی، اس …
Read More »مجھے ٹی 20 سے کیوں نکالا؟ محمد رضوان کا سینٹرل کنٹریکٹ لینے سے انکار
قومی کرکٹرز کے سینٹرل کنٹریکٹس کے معاملے میں نئی صورتِ حال سامنے آئی ہے، وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے سینٹرل کنٹریکٹ پر دستخط نہیں کیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے 30 قومی کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹس پیش کیےتھے، محمد رضوان 10 کرکٹرز کے ساتھ بی کیٹیگری …
Read More »جنوبی افریقہ کیخلاف وائٹ بال سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
پاکستان نے جنوبی افریقہ کے خلاف ٹی 20 کے لیے 15 رکنی اور ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہی اسکواڈز سہ فریقی سیریز اور سری لنکا کےخلاف ون ڈے سیریز کےلیے برقرار رہے گا۔سابق کپتان بابر اعظم اور نسیم شاہ کی ٹی20 …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved