آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ کی ٹاپ 10 پوزیشن میں کوئی بھی پاکستانی کھلاڑی جگہ نہیں بنا سکا۔بیٹرز میں نیوزی لینڈ کے کین ولیمسن کی پہلی پوزیشن برقرار ہے جبکہ آسٹریلیا کے اسٹیو اسمتھ دوسرے نمبر پر موجود ہیں۔نیوزی لینڈ کے ڈیرل مچل ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر …
Read More »Sports
پی سی بی کو وزارت بین الصوبائی رابطہ سے ہٹاکر وزیراعظم کے ماتحت کردیا گیا
نگران حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ کے بارے میں بڑا فیصلہ کرتے ہوئے اسے وزارت بین الصوبائی رابطہ سے ہٹا کر براہِ راست وزیراعظم کے ماتحت کردیا ۔نگران حکومت کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق پی سی بی کے معاملات اب وزارت بین الصوبائی رابطہ سے نکال کر کابینہ …
Read More »محسن نقوی سے جاوید میانداد کی ملاقات
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی سے سابق اسٹار کرکٹر جاوید میانداد نے ملاقات کی ہے۔جاوید میانداد نے چیئرمین پی سی بی منتخب ہونے پر محسن نقوی کو مبارکباد دی اور دونوں شخصیات کے درمیان ملاقات میں کرکٹ کے فروغ اور پاکستانی کرکٹ کو پائیدار بنیادوں پر استوار کرنے پر …
Read More »آج ملتان میں پی ایس ایل میچ، ٹریفک پلان جاری
ملتان میں آج پاکستان سپر لیگ کے میچ کے حوالے سے ٹریفک ایڈوائزری پلان سامنے آ گیا۔ آج ملتان میں پی ایس ایل کا تیسرا میچ رات ساڑھے 7 بجے ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان کھیلا جائے گا۔اس حوالے سے ملتان، مظفرگڑھ، لودھراں، وہاڑی اور خانیوال سے آنے …
Read More »پی ایس ایل 9: شعیب ملک اہلیہ اداکارہ ثنا کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اپنی اہلیہ ثنا شعیب کے ہمراہ ملتان پہنچ گئے۔ثنا شعیب ملک ملتان میں پاکستان سپر لیگ کے میچز دیکھیں گی جس کے سیزن 9 میں شعیب ملک کراچی کنگز کی نمائندگی کر رہے ہیں۔ملتان سلطانز اور کراچی کنگز کے درمیان میچ اتوار …
Read More »پی ایس ایل 9 کا افتتاحی میچ آج کھیلا جائے گا
ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کا آغاز آج ہوگا۔پی ایس ایل 9 کے پہلے میچ سےقبل رنگارنگ افتتاحی تقریب بھی ہوگی، جس میں معروف فنکار اپنے فن کا مظاہرہ کریں گےشائقین آتش بازی اور لیزر شو سے بھی لطف اندوز ہوں گے جبکہ افتتاحی میچ دفاعی …
Read More »طلاق کے بعد پہلی بار ثانیہ مرزا کی ٹینس کھلاڑی کے ساتھ تصویر وائرل
سابق بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا سوشل میڈیا پر مقبول ترین شخصیت ہیں اور شعیب ملک سے طلاق کی تصدیق ہوجانے کے بعد ان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہی ہوا ہے، فالوورز ان کی پوسٹس کے منتظر رہتے ہیں جن میں وہ بیٹے اذہان کے ساتھ گزارے گئے لمحات …
Read More »پی ایس ایل 9: کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا، مائیکل کلارک بھی شامل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 9 کےلیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک کمنٹیٹر کی حیثیت سے پی ایس ایل میں ڈیبیو کرنے کے لیے تیار ہیں۔ وہ اسٹار کرکٹرز پر مشتمل کمنٹری پینل میں شامل ہیں۔واضح رہے کہ ریٹائرمنٹ کے بعد 42 …
Read More »انڈر19 ورلڈکپ: آسٹریلیا بھارت کو ہرا کر چوتھی مرتبہ عالمی چیمپئن بن گیا
آسٹریلیا نے چوتھی مرتبہ انڈر 19 کرکٹ ورلڈکپ جیت لیا۔ فائنل میں آسٹریلیا نے بھارت کو 79 رنز سے ہرا کر ٹائٹل اپنے نام کیا۔ 254 رنز کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 174 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔جنوبی افریقہ کے شہر بینونی میں کھیلے گئے ایونٹ کے اس فائنل مقابلے میں …
Read More »پاکستان کرکٹ بورڈ نے کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا سیشن کا نوٹس لے لیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سینٹرل کنٹریکٹ یافتہ کھلاڑیوں کا سوشل میڈیا پر سوالات و جوابات کے سیشن میں شرکت کا بورڈ نے نوٹس لے لیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے کھلاڑیوں کے سوشل میڈیا پر سوالات و جوابات کے سیشن میں شرکت کے معاملے کا نوٹس لیا ہے۔ذرائع …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved