انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اپنا ساؤنڈ ٹریک جاری کردیا۔ساؤنڈ ٹریک کو آئی سی سی کا اینتھم قرار دیا گیا ہے، جو آئی سی سی ایونٹس کے ہر میچ میں بجایا جائے گا۔آئی سی سی کا ساؤنڈ ٹریک ایوارڈ یافتہ کمپوزر لورن بالف نے تیار کیا۔نیا ساؤنڈ ٹریک …
Read More »Sports
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: پاک بھارت میچ کیلئے آفیشلز کا اعلان کردیا گیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ 9 جون کو نیویارک میں کھیلا جائے گا۔پاک بھارت میچ کو امپائر رچرڈ النگورتھ اور روڈنی ٹکر سپروائز کریں گے جبکہ آسٹریلیا کے ڈیوڈ بون میچ ریفری ہوں گے۔پاکستان کے احسن رضا، راشد …
Read More »پی ایس ایل 10 کا فائنل اور پلے آف میچز کہاں کھیلے جائیں گے؟
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور پی ایس ایل فرنچائز مالکان نے پاکستان سپر لیگ کے دسویں ایڈیشن کے فائنل سمیت پلے آف مرحلہ انگلینڈ میں کرانے پر مشروط اتفاق کرلیا جبکہ فرنچائزز نے بیرون ملک میچز کرانے میں نقصان کی صورت میں پی سی بی سے ازالہ کی …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ: قومی ٹیم کا اعلان کب کیا جائے گا؟
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے اعلان کے لیے ٹیم سلیکٹرز اور ٹیم مینجمنٹ کمیٹی فیصلہ کرنے میں مصروف ہے۔ کرکٹ ٹیم کے اسکواڈ کو حتمی شکل جلد دے دی جائے گی۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیم اِس وقت انگلینڈ میں موجود ہے جہاں اسکواڈ میں …
Read More »ڈبلن میں میچ کے دوران افغانی کی شاہین آفریدی سے بدتمیزی کی ویڈیو سامنے آگئی
ڈبلن میں پاکستان اور آئرلینڈ کے مابین ٹی ٹوئنٹی میچ کے دوران قومی کرکٹر شاہین آفرین کے ساتھ بدتمیزی کا واقعہ پیش آیا ہے۔سماجی روابط کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر ویڈیو وائرل ہوگئی ڈبلن میں ’افغان‘ تماشائی کی شاہین آفریدی سے بدتمیزی، بعدازاں سیکیورٹی نے تماشائی کو گراؤنڈ سے بے …
Read More »پہلا ٹی ٹوئنٹی: آئرلینڈ کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
آئرلینڈ نے 3 میچز پر مشتمل سیریز کے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ڈبلن میں کھیلے جارہے میچ میں آئرلینڈ کے کپتان پال اسٹرلنگ نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دے دی۔پاکستان ٹیم میں کپتان بابر اعظم، …
Read More »کرکٹ بورڈ کا غیرملکی کیوریٹر کی تقرری کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ کےچیئرمین محسن نقوی کی خصوصی دلچسپی سے انٹرنیشنل پِچ ایکسپرٹ لانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی سے قبل کیوریٹر پِچز کے بہتر معیار کو یقینی بنائے گا، انٹرنیشنل کیوریٹر کی ذمہ داری مقامی کیوریٹرز کو تیار کرنا بھی ہوگی۔پِچز اور گراؤنڈز کے معیار …
Read More »کرکٹ کھیلنے کے دوران نازک حصے پر گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا جاں بحق
ان ڈور کرکٹ کھیلتے ہوئے زور دار شاٹ کے باعث گیند لگنے سے 11 سالہ لڑکا جاں بحق ہوگیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مذکورہ واقعہ ریاست مہاراشٹرا کے شہر پونے میں پیش آیا۔اس حوالے سے سی سی ٹی وی ویڈیو بھی منظر عام پر آئی جس کے مطابق 11 سالہ …
Read More »پی ایس ایل 10 کے میچز کب اور کہاں ہونگے ؟
پی ایس ایل ٹین کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا۔اگلےبرس آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے باعث ایونٹ 7 اپریل سے 20 مئی تک کروانے کی تجویز دی گئی ہے۔آویئرانٹرنیشنل کے مطابق پی سی بی کے چیئرمین محسن نقوی کی زی صدارت پی ایس ایل فرنچائزز کا اجلاس ہوا جس …
Read More »پاکستان سپر لیگ کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی ہو گئیں
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں پاکستان سپر لیگ کمشنر نائلہ بھٹی مستعفی ہو گئیں۔پاکستان سپر لیگ کی کمشنر نائلہ بھٹی پی سی بی میں کافی عرصہ سے کام کر رہی تھیں۔نائلہ بھٹی نے نجم سیٹھی کے دور میں پی ایس ایل میں ذمہ داریاں سنبھالی تھیں۔ذرائع کے مطابق …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved