آئی سی سی ٹی 20 ورلڈ کپ میں ناقص کارکردگی پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں سرجری تیز ہوگئی، قومی کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی سے وہاب ریاض اور عبدالرزاق کو برطرف کیے جانے کے بعد اب ٹیم کے مینیجر منصور رانا کو بھی عہدے سے ہٹادیا گیا۔بنگلادیش …
Read More »Sports
چئیرمین پی سی بی نے قومی ٹیم کی بہتری کیلئے کوچز کو فری ہینڈ دے دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چئیرمین محسن نقوی نے قومی ٹیم کے کوچز گیری کرسٹن، جیسن گلیپسی اور اظہر محمود کو ٹیم کے معاملات میں فری ہینڈ دے دیا۔لاہور میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی سے وائٹ بال کے ہیڈ کوچ گیری کرسٹن، ریڈ بال کے ہیڈ …
Read More »دورۂ سری لنکا میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کو آرام دینے کا فیصلہ
بھارتی کرکٹ بورڈ نے دورۂ سری لنکا میں روہت شرما اور ویرات کوہلی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق روہت شرما اور ویرات کوہلی سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز نہیں کھیلیں گے۔اگست میں بھارت نے سری لنکا میں تین ون ڈے میچز کی سیریز …
Read More »آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کا مجوزہ شیڈول سامنے آ گیا، پی سی بی نے گزشتہ ہفتے چیمپئنز ٹرافی کی تاریخوں کا اعلان کیا تھا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق چیمپئنز ٹرافی 19 فروری سے 9 مارچ تک پاکستان میں کھیلی جائے گی، جبکہ ایونٹ میں یکم مارچ کو پاک بھارت …
Read More »ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز: ناقابل شکست پاکستان چیمپئنز نے بھارت کو بھی ہرادیا
ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز کے 8 ویں میچ میں کامران اکمل اور شرجیل خان کی دھواں دھار اننگز کی بدولت پاکستان چیمپئنز نے بھارت چیمپئنز کو باآسانی 68 رنز سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔برمنگھم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت چیمپئنز نے ٹاس …
Read More »ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی کو بھجوا دی
ئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی ناقص کارکردگی پر ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے خفیہ رپورٹ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کو بھجوا دی۔گیری کرسٹن نے رپورٹ میں کھلاڑیوں کے ڈسپلن، کھلاڑیوں کی سوچ اور کھیل سے آگاہی پر تفصیل دی ہے۔ہیڈ کوچ گیری …
Read More »پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کیلئے براہ راست کوالیفائی کرلیا
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائیڈ ٹیموں کی تصدیق کردی۔آئی سی سی کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026ء کے لیے کوالیفائی کرنے والی ٹیموں میں پاکستان بھی شامل ہے۔ پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں بہتر رینکنگ کی بنیاد پر …
Read More »سمندری طوفان کی وارننگ، ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی
سمندری طوفان کے باعث ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی فاتح بھارتی ٹیم بارباڈوس میں پھنس گئی۔بھارتی میڈیا کے مطابق بارباڈوس میں کیٹگری 4 طوفان بیریل کی پیشگوئی کی گئی ہے، سمندری طوفان کے پیش نظر بارباڈوس کے ائیرپورٹ کو بند کر دیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق یہ …
Read More »کوہلی کے بعد روہت شرما بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائر ہوگئے
آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ جیتنے کے بعد بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان روہت شرما نے بھی ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنلز سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔بارباڈوس میں بھارت نے جنوبی افریقا کو سنسنی خیز مقابلے میں 7 رنز سے شکست دے کر دوسری بار آئی سی سی ٹی …
Read More »بھارت 17سال بعد ٹی20 ورلڈکپ جیت گیا، جنوبی افریقہ کو عبرت ناک شکست
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2024 کے فائنل میں بھارت نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد جنوبی افریقہ کو شکست دے کر 17 سال بعد ٹائٹل جیت لیا۔ بھارت نے اسٹار بیٹر ویرات کوہلی کی عمدہ بیٹنگ کی بدولت جنوبی افریقہ کو جیت کےلیے 177 رنز کا ہدف دیا۔ جس کے تعاقب …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved