پاکستان میں 2025ء میں ہونے والی چیمپئنز ٹرافی میں بھارتی ٹیم کی شرکت کنفرم نہ ہوسکی۔بی سی سی آئی کے سیکریٹری جے شاہ کا کہنا ہے کہ ابھی تک پاکستان جانے یا نہ جانے کا کوئی فیصلہ نہیں ہوا، جب وقت آئے گا تب معاملہ حل کریں گے۔مجوزہ شیڈول کے …
Read More »Sports
قذافی، نیشنل، راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیمز کے ڈیزائن کی حتمی منظوری
پاکستان کرکٹ بورڈ نے قذافی اسٹیڈیم لاہور، نیشنل اسٹیڈیم کراچی اور راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم کے ڈیزائن کی حتمی منظوری دے دی۔پی سی بی کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ تینوں اسٹیڈیمز کو بین الاقوامی معیار کے مطابق اپ گریڈ کیا جا رہا ہے، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی …
Read More »آنجہانی سابق انگلش کرکٹر کی موت سے متعلق اہلیہ کا حیران کن انکشاف
انگلینڈ کے سابق کرکٹر گراہم تھورپ گزشتہ دنوں 55 سال کی عمر میں انتقال کر گئے تھے، ان کی موت سے متعلق اب اہلیہ نے حیران کن انکشاف کیا ہے۔انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے 5 اگست کو بیان جاری کرتے ہوئے بتایا تھا کہ انتہائی افسوس کے ساتھ اعلان …
Read More »پیرس اولمپکس رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم
کھیلوں کا سب سے بڑا میلہ پیرس اولمپکس رنگارنگ اختتامی تقریب کے ساتھ ختم ہو گئے، اولمپک اسٹیڈیم میں شاندار تقریب سجائی گئی، سینکڑوں فنکاروں نے دلکش پرفارمنس کا مظاہرہ کیا، فرانس کے صدر ایمانوئل میکرون اور ان کی اہلیہ بھی اختتامی تقریب میں شریک ہوئے۔اسٹیڈ ڈی فرانس میں ہونے …
Read More »افغانستانی ٹاپ آرڈر بیٹر پر 5 سال کی پابندی عائد
افغانستان کرکٹ بورڈ نے افغان ٹیم کے ٹاپ آرڈر بیٹر احسان اللہ جنت پر 5 سال کیلئے پابندی عائد کردی ہے۔افغانستان کرکٹ بورڈ (اے سی بی) نے بدھ کو اعلان کیا کہ انہوں نے کرپشن کے الزام میں احسان اللہ جنت پر 5سال کی پابندی عائد کر دی ہے۔افغان کرکٹ …
Read More »اولمپکس: گولڈ میڈل جیتنے کے بعد چینی کھلاڑی کی ہم وطن خاتون کھلاڑی کو شادی کی پیشکش
پیرس اولمپکس میں جہاں سنسنی خیز مقابلوں کا سلسلہ جاری ہے وہیں شادی کی پیشکش کا سلسلہ بھی جاری ہے۔شادی کے لیے ایک دوسرے کو ہاں بھی بولی جا رہی ہے، چین کو بیڈمنٹن مکسڈ ڈبلز کا گولڈ میڈل دلانے کے بعد خاتون کھلاڑی کو شادی پیشکش ہو گئی۔چین کی …
Read More »وقار یونس نے مشیر چیئرمین پی سی بی عہدے کی ذمہ داریاں سنبھال لیں
سابق کپتان وقار یونس نے چیئرمین پی سی بی کے مشیر برائے کرکٹ افیئرز کے عہدے پر کام شروع کردیا۔ذرائع کےمطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نےکرکٹ معاملات وقاریونس کوسونپے ہیں جس کے بعد سابق کپتان نے پہلے اسائنمنٹ کے طور پر بنگلادیش کے خلاف سیریز کے معاملات دیکھنا …
Read More »آئندہ 2 سال کیلئے محسن نقوی ایشین کرکٹ کونسل کے نئے صدر ہوں گے
ایشین کرکٹ کونسل کی آئندہ دو سالہ مدت کے لیے پاکستان صدارت سنبھالے گا، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اے سی سی کے نئے صدر ہوں گے۔ایشین کرکٹ کونسل کا صدر روٹیشن پالیسی پر بنتا ہے، اس وقت ایشین کرکٹ کونسل کے صدر بھارتی بورڈ کے سیکریٹری جے شاہ …
Read More »چیئرمین پی سی بی کا کرکٹ کے معاملات وقار یونس کے سپرد کرنے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کرکٹ کے معاملات سابق کپتان وقار یونس کو سونپنے کا فیصلہ کر لیا۔آویئرانٹرنیشنل ذرائع کے مطابق چیئرمین محسن نقوی انتظامی امور دیکھا کریں گے اور کرکٹ کے حوالے سے تمام فیصلوں کا ذمہ دار ایک کرکٹر ہو گا۔شعبہ انٹرنیشنل، ڈومیسٹک، سلیکشن کمیٹی …
Read More »اگلے سال ایشیا کپ کا میزبان بھارت ہوگا، ایشین کرکٹ کونسل
ایشین کرکٹ کونسل نے کہا ہے کہ اگلے سال ایشیا کپ کا میزبان بھارت ہوگا۔ایشیا کپ مین، ویمن، انڈر 19 اور ایمرجنگ ٹورنامنٹس کے میزبان کا اعلان کر دیا گیا۔ایشین کرکٹ کونسل نے کہا کہ مین ایشیا کپ 2025 کا اگلا ایڈیشن ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں ہوگا، جس کا میزبان …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved