پاکستان کرکٹ بورڈ نے بابر اعظم کا استعفیٰ منظور کر لیا۔پاکستان کرکٹ بورڈ نے تصدیق کی ہے کہ بابر اعظم نے منگل کی شام پاکستان مینز وائٹ بال کی کپتانی سے استعفیٰ دے دیا تھا جسے منظور کر لیا گیا ہے۔پی سی بی کے مطابق بابر اعظم کا یہ فیصلہ …
Read More »Sports
وزیراعظم نے انگلش ٹیم کو وی وی آئی پی کا درجہ دے دیا
ٹیسٹ سیریز کیلئے دورہ پاکستان پر آئی انگلش ٹیم کو وزیراعظم شہبازشریف نے وی وی آئی پی کا درجہ دے دیا۔حکومتی ذرائع کے مطابق دورہ پاکستان کے دوران انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو صدر مملکت کے برابر سکیورٹی اور پروٹوکول دیا جائے گا، ملتان اور راولپنڈی میں تینوں ٹیسٹ میچوں کے …
Read More »محمد رضوان قومی وائٹ بال ٹیم کی کپتانی کے فیورٹ امیدوار
سٹار بلے باز بابر اعظم کے کپتانی سے مستعفی ہونے کے بعد وکٹ کیپر بلے باز محمد رضوان پاکستان وائٹ بال ٹیم کی کپتانی کے فیورٹ امیدوار ہیں۔ذرائع کے مطابق وائٹ بال فارمیٹ میں محمد رضوان پاکستان کرکٹ ٹیم کے نئے کپتان ہوں گے، پاکستان کرکٹ بورڈ کے اعلیٰ حکام …
Read More »نیوزی لینڈ کے ٹم ساؤتھی ٹیسٹ کی کپتانی سے دستبراد
نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے ٹم ساؤتھی ٹیسٹ کی کپتانی سے دستبراد ہو گئے۔اس حوالے سے نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ٹم ساؤتھی کی جگہ ٹوم لیتھم کو ٹیسٹ کپتان مقرر کر دیا گیا ہے۔ٹوم لیتھم ماضی میں 9 ٹیسٹ میچز میں نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کی کپتانی …
Read More »انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ملتان پہنچ گئی
انگلینڈ کرکٹ ٹیم ٹیسٹ سیریز کھیلنے کے لیے ملتان پہنچ گئی، انگلش ٹیم کی قیادت آل راؤنڈر بین اسٹوکس کررہے ہیں۔انگلینڈ کرکٹ ٹیم 2 اور 3 اکتوبر کو آرام کرنے کے بعد 4 اکتوبر سے اپنی پریکٹس شروع کرے گی۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ٹیسٹ میچ 7 اکتوبر سے …
Read More »بابر اعظم قومی وائٹ بال ٹیم کی کپتانی سے مستعفی ہوگئے
پاکستان کی ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے قومی ٹیم کی کپتانی سے مستعفیٰ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔بابر اعظم نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر جاری اپنے بیان میں کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ ٹیم کی کپتانی سے استعفی دے دیا ہےانہوں …
Read More »پاکستان، انگلینڈ کے ملتان ٹیسٹ کا سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا
پاکستان اور انگلینڈ کے ملتان ٹیسٹ میچ کے حوالے سے سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا ہے۔ ٹیسٹ سیریز کا آغاز 7 اکتوبر سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہوگا۔سی پی او صادق ڈوگر کے مطابق ملتان ٹیسٹ میچ میں 5 ہزار سے زائد پولیس افسران اور جوان ڈیوٹی دیں گے، ٹریفک …
Read More »سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو دوسرے ٹیسٹ میں بھی شکست دے دی
سری لنکا نے دوسری ٹیسٹ میچ میں بھی نیوزی لینڈ کو شکست دے دی۔گال میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں سری لنکا نے نیوزی لینڈ کو اننگ اور 154 رنز سے شکست دی۔فالو آن کے بعد نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسری اننگز میں بھی 360 رنز بنا کر آؤٹ ہو …
Read More »بھارت نے پہلے ٹیسٹ میں بنگلا دیش کو شکست دے دی
بھارت نے پہلے ٹیسٹ میچ میں بنگلا دیش کو 280 رنز سے شکست دے دی۔بھارت کی جانب سے دیے گئے 515 رنز کے تعاقب میں بنگلا دیشی ٹیم 234 رنز بنا کر آؤٹ ہو گئی۔بنگلا دیش کی طرف سے نجم الحسن شانتو 82 رنز کے ساتھ نمایاں رہے۔بھارت کی جانب …
Read More »چیمپئنز ٹرافی: آئی سی سی کی انسپکشن ٹیم قذافی اسٹیڈیم پہنچ گئی
چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی انسپکشن ٹیم قذافی اسٹیڈیم لاہور پہنچ گئی۔آئی سی سی کی انسپکشن ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے انتظامات کا جائزہ لینے کے لیے پاکستان کے دورے پر ہے۔انسپکشن ٹیم آخری مرحلے میں لاہور میں انتظامات کا جائزہ لے رہی ہے۔اس …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved