Sports

پاکستان بمقابلہ جنوبی افریقا، پہلا ٹی ٹونٹی آج کھیلا جائے گا

قومی کرکٹ ٹیم آج ڈربن میں جنوبی افریقا کے خلاف سیریز کا پہلا ٹی ٹوئنٹی میچ کھیلے گی۔ڈربن کے کنگز میڈ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی سے ایک روز قبل پاکستان وائٹ بال ٹیم کے کپتان محمد رضوان نے کہا تھا کہ ماضی کی پرفارمنس ہمارے لیے …

Read More »

بھارت کو شکست دے کر بنگلادیش انڈر19 ایشین چیمپئن بن گیا

انڈر19 ایشیا کپ کے فائنل میں بنگلادیش نے بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا، جسے 59 رنز سے شکست دے کر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔دبئی میں کھیلے جانے والے اس فائنل مقابلے میں بنگلادیش کی اننگز کا آغاز اچھا نہ رہا۔ کلام صدیقی ایک رن بنا کر آوٹ ہوگئے لیکن اس …

Read More »

بھارت اور آسٹریلیا کا دوسرا ٹیسٹ 3 دنوں میں ختم, بھارت کو شکست

آسٹریلیا نے دوسرے ٹیسٹ میچ میں بھارت کو 10 وکٹوں سے شکست دے دی۔ایڈیلیڈ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت کی جانب سے دیے گئے 19 رنز کے ہدف کو آسٹریلیا نے با آسانی 10 وکٹوں پر حاصل کر لیا۔آسٹریلیا کی جانب سے نیتھن میک سوئینی 10 اور عثمان خواجہ …

Read More »

معاملات طے، چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ

بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کیساتھ تمام معاملات طے پا گئے ہیں، آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی ہائبرڈ ماڈل کے تحت ہوگی۔بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان کی میزبانی میں چیمپئنزٹرافی ہائبرڈ ماڈل پر ہوگی، چیمپئنز ٹرافی میں بھارت اپنے میچز دبئی میں کھیلے گا، …

Read More »

چیمپیئنز ٹرافی معاملے پر بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، آئی سی سی بورڈ اجلاس پھر ملتوی

چیمپیئنز ٹرافی 2025 کے مستقبل کے حوالے سے آئی سی سی کی بورڈ میٹنگ پھر ملتوی ہوگئی، چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اجلاس کے لیے دبئی پہنچے تھے۔ذرائع کے مطابق چیمپیئنز ٹرافی پر آئی سی سی کا اجلاس اب 7 دسمبر کو ہوگا اور یہ اس وقت ہوگا جب …

Read More »

آخری ٹی20 میں زمبابوے نے پاکستان کو شکست دے دی

زمبابوے نے تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قومی ٹیم سیریز 1-2 سے جیتنے میں کامیاب رہی۔ بلاوائیو میں کھیلے جانے والے اس میچ میں پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ …

Read More »

شیخوپورہ: پی پی 139 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری

شیخوپورہ میں پی پی 139 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ جاری، ن لیگ اور پی ٹی آئی کے امیدوار آمنے سامنے ہی، شیخوپورہ میں پنجاب اسمبلی کے حلقے پی پی 139 میں ضمنی انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔اس نشست پر مسلم لیگ ن کے رانا طاہر اقبال اور پی …

Read More »

ٹی 20 سیریز: جنوبی افریقا کا پاکستان کیخلاف سکواڈ کا اعلان

جنوبی افریقا نے پاکستان کے خلاف ٹی 20 سیریز کے لیے سکواڈ کا اعلان کر دیا۔15 رکنی جنوبی افریقا ٹیم کی قیادت ہینریچ کلاسن کریں گے، ہینریچ کلاسن ایڈن مارکرم کے سری لنکا کے خلاف سیریز میں مصروفیت کی وجہ سے کپتانی کریں گے۔آل فارمیٹ پلیئر مارکو جینسن، کیشو مہاراج، …

Read More »

قذافی اسٹیڈیم: 53 روز میں 80 فیصد تعمیراتی کام مکمل

لاہور کے قذافی اسٹیڈیم کی تعمیرِ نو کے لیے جاری کام میں تیزی آ گئی اور صرف 53 روز میں مجموعی طور پر 80 فیصد تعمیراتی کام مکمل کر لیا گیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کے چئیرمین محسن نقوی نے قذافی اسٹیڈیم کا تفصیلی دورہ کیا اور تعمیرِ نو کے کام …

Read More »

پاکستان اور زمبابوے کے درمیان دوسرا ٹی 20 کل کھیلا جائے گا

پاکستان اور زمبابوے کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ٹی 20 انٹرنیشنل میچوں پر مشتمل سیریز کا دوسرا میچ کل منگل کو کوئنز سپورٹس کلب بلاوائیو میں کھیلا جائے گا۔پاکستان کی ٹیم کو تین میچوں کی سیریز میں زمبابوے کے خلاف ایک صفر کی برتری حاصل ہے، گرین شرٹس نے …

Read More »