Sports

ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز، زمبابوے کو شکست دیکر پاکستان فائنل میں پہنچ گیا

ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کے چوتھے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 69 رنز سے شکست دے دی اور ایونٹ کے فائنل میں جگہ پکی کر لی۔گرین شرٹس کی ٹیم نے اب تک 3 میچز کھیلے اور تمام میں فتح اپنے نام کی ہے جبکہ فائنل دوسری ٹیم کے …

Read More »

پی ایس ایل کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی کی تاریخ کا اعلان

اکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کی دو نئی ٹیموں کی نیلامی 6 جنوری 2026 کو ہوگی۔پاکستان سپر لیگ میں توسیع کا اہم سنگِ میل عبور کرلیا گیا ہے۔پی ایس ایل کی نئی فرنچائزز کے لیے 6 ممکنہ شہروں کی فہرست جاری کردی گئی ہے، فیصل آباد، راولپنڈی اور …

Read More »

ٹی10 لیگ میں ہربھجن سنگھ کا شاہنواز دھانی سے مصافحہ

ابوظبی میں کھیلے گئے ٹی10 لیگ کے میچ کے بعد بھارتی سابق کرکٹر ہربھجن سنگھ نے پاکستان کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی سے مصافحہ کیا، جس نے شائقین کی توجہ حاصل کرلی۔یہ مصافحہ ناردرن وارئیرز اور ایسپن اسٹیلینز کے مقابلے کے فوراً بعد ہوا، جہاں دھانی نے شاندار بالنگ کرتے …

Read More »

اسلام آباد میں دبئی طرز کا کرکٹ اسٹیڈیم بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد میں کرکٹ میچز کے دوران ٹریفک جام کےمسائل کے حل کے لیے وزارتِ داخلہ نے سیکٹر ڈی 12 میں عالمی معیار کا کرکٹ اسٹیڈیم تعمیر کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے چیئرمین سی ڈی اے کو منصوبے کو ایک سال میں مکمل …

Read More »

ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز، پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹ سے شکست دے دی

ٹی 20 ٹرائی نیشن سیریز کے پہلے میچ میں پاکستان نے زمبابوے کو 5 وکٹ سے مات دے دی۔راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم پر کھیلے گئے میچ میں زمبابوے کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کی اور مقررہ 20 اوورز میں 8 وکٹ پر 147 رنز اسکور کیے۔پاکستانی ٹیم نے 148 رنز کا …

Read More »

بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ملتوی

بنگلادیش ویمن کرکٹ ٹیم کا بھارت کا دورہ ملتوی ہوگیا۔کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق ترجمان بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) نے ویمنز ٹیم کے دورہ بھارت کی ملتوی ہونے کی تصدیق کردی ہے۔بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بی سی سی آئی نے خط کے ذریعے …

Read More »

کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر بابر اعظم پر جرمانہ عائد

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے قومی کرکٹر بابر اعظم کو کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق بابر اعظم نے سری لنکا کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں کوڈ آف کنڈکٹ کی خلاف ورزی کی۔ئی سی سی کا کہنا …

Read More »

سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ بورڈ میں نئی ذمے داریاں مل گئیں

سابق کپتان سرفراز احمد کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) میں نئی ذمے داریاں مل گئیں۔ذرائع کے مطابق سرفراز احمد پاکستان شاہینز اور پاکستان انڈر 19 کے معاملات دیکھیں گے، انہیں پاکستان شاہینز اور پاکستان انڈر 19 کا انچارج بنا دیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد …

Read More »

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور سری لنکا کے درمیان 3 ون ڈے میچز کی سیریز کا آخری میچ آج کھیلا جائے گا۔سیریز کے آخری میچ کیلئے سری لنکا کی ٹیم نے اپنی خامیوں کو دور کرنے کیلئے راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں بھرپور پریکٹس کی، پاکستان کو 3 میچوں کی سیریز میں دو صفر …

Read More »

ملتان سلطانز کو پی ایس ایل کا نیا کنٹریکٹ نہ ملنے کا انکشاف

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے نیا کنٹریکٹ جاری نہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ذرائع کے مطابق ملتان سلطانز پی ایس ایل کی کمپلائنس پالیسی پر پوری نہ اتر سکی جس کے باعث ٹیم کو …

Read More »