Sports

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزدگیوں کا اعلان کردیا

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزدگیوں کا اعلان کر دیا۔زمبابوے کے بلیسنگ موزاربانی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کے لیے نامزد کیے گئے ہیں۔ اسی طرح بنگلادیش کے مہدی حسن اور نیوزی لینڈ کے بین سئیرز کو بھی پلیئر آف …

Read More »

آئی سی سی نے ٹیسٹ اور ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کردی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ اور ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ کے مطابق آسٹریلیا کی ٹیسٹ ٹیم رینکنگ میں پہلی پوزیشن برقرار ہے۔آسٹریلیا کی برتری 15 پوائنٹس سے کم ہو کر 13 ہو گئی جبکہ آسٹریلیا …

Read More »

حکومت نے انڈین پریمیئر لیگ پاکستان میں دکھانے پر پابندی عائد کردی

پاکستان حکومت نے انڈین پریمیر لیگ (آئی پی ایل) پاکستان میں دکھانے پر پابندی عائد کردی۔حکومت نے پاکستان میں مقامی پلیٹ فارمز پر آئی پی ایل کی آن لائن سٹریمنگ پر پابندی عائد کر دی۔حکومت پاکستان کے مطابق لائیو سٹریمنگ ایپس کے ذریعے پاکستان میں انڈین پریمیئر لیگ کو اب …

Read More »

پی سی بی نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی ٹوینٹی سیریز کا شیڈول جاری کر دیا

پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) نے پاک بنگلادیش ٹی ٹوئنٹی سیریزکا شیڈول جاری کردیا۔شیڈول کے مطابق پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان5 ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلے جائیں گے، فیصل آباد17 سال بعدبین الاقوامی کرکٹ میچ کی میزبانی کرے گا۔جاری شیڈول کے تحت 2 ٹی ٹوئنٹی میچز 25 اور …

Read More »

پی ایس ایل 10: لاہور، پنڈی، ملتان کے میچز کیلئے فوج و رینجرز طلب

لاہور، راولپنڈی اور ملتان میں پاکستان سپر لیگ کے میچز کی سیکیورٹی کے لیے فوج اور رینجرز کے دستے طلب کرلیے گئے۔اس حوالے سے محکمہ داخلہ پنجاب نے وفاقی وزارت داخلہ کو درخواست بھجوا دی ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق فول پروف سیکیورٹی میں پولیس کی معاونت کے لیے فوج …

Read More »

نیوزی لینڈ میں پاکستانی ٹیم کو برا بھلا کہنے والا افغانی نکلا

نیوزی لینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ میں شکست کے بعد پاکستانی کرکٹر خوشدل شاہ کے تماشائی سے الجھنے کے معاملے کی تفصیلات سامنے آ گئیں۔ذرائع کے مطابق تماشائی کی جانب سے پشتو میں پاکستان ٹیم کو برا بھلا کہا گیا تماشائی کے بارے میں ابتدائی طور پر بتایا …

Read More »

پاکستان کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست، نیوزی لینڈ کا وائٹ واش

نیوزی لینڈ نے تیسرے ون ڈے میں بھی پاکستان کو 43 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کر دیا۔میزبان نیوزی لینڈ اور پاکستان کے درمیان سیریز کا آخری میچ ماؤنٹ مونگانوئی میں کھیلا گیا، میچ سے قبل ہونے والی بارش کے باعث میدان کا …

Read More »

بھارتی بورڈ نے آئی پی ایل کیلئے گیند پر تھوک لگانے کی پابندی ختم کردی

بھارتی کرکٹ بورڈ نے انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے لیے گیند پر تھوک لگانے کی پابندی ختم کردی۔کورونا کے دوران انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے یہ پابندی لگائی تھی جس کے بعد 5 برس سے انٹرنیشنل کرکٹ میں فاسٹ بولرز بال پسینے سے چمکاتے ہیں۔دوسری جانب قومی کرکٹ ٹیم …

Read More »

پاکستان نے نیوزی لینڈ کو ہرا کر ورلڈ ریکارڈ بنادیا

پاکستان ٹیم نے نیوزی لینڈ کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ہرا کر ورلڈ ریکارڈ بنا دیا۔آکلینڈ میں آج پاکستان ٹیم نیوزی لینڈ کو ہرا کر ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل فارمیٹ میں کم سے کم اوورز میں 200 سے زیادہ رنز کا ہدف حاصل کرنے والی ٹیم بن گئی۔نیوزی لینڈ نے …

Read More »

چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی، بھارتی ٹیم کیلئے 58 کروڑ روپے انعام کا اعلان

بھارتی کرکٹ بورڈ نے چیمپئنز ٹرافی میں کامیابی پر بھارتی ٹیم کے لیے نقد انعام کا اعلان کردیا۔بھارتی بورڈ کے مطابق ٹیم کو 58 کروڑ بھارتی روپے دیے جائیں گے۔یاد رہے کہ بھارتی ٹیم نے روہت شرما کی قیادت میں ٹورنامنٹ کے فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دی تھی

Read More »