پاکستان سے ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا پہلا دس رکنی گروپ لاہور پہنچ گیا۔10 رکنی اسکواڈ میں کھلاڑی اور سپورٹ اسٹاف شامل ہے، بنگلہ دیش ٹیم کے دیگر اراکین اتوار کی رات لاہور پہنچیں گے۔بنگلہ دیش اور پاکستان کے درمیان 3 ٹی ٹوئنٹی میچز …
Read More »Sports
پی ایس ایل فائنل آج، ہم پلہ ٹیمیں مدمقابل، سخت مقابلہ متوقع
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کا فائنل دو بار کی چیمپئن لاہور قلندرز اور 2019ء کی فاتح کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان آج کھیلا جائے گا۔دونوں ٹیمیں پی ایس ایل میں اب تک کتنی بار آمنے سامنے آچکی ہیں اور ان میچز کے نتائج کیا رہے؟پی ایس …
Read More »پی سی بی نے بنگلادیش کیخلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے بنگلادیش کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔پی سی بی نے بنگلادیش کے خلاف 3 ٹی ٹوئنٹی میچوں کی سیریز کےلیے نظرثانی شدہ شیڈول کا اعلان کر دیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز 28 مئی سے یکم جون تک …
Read More »پاکستان کرکٹ بورڈ اور بنگلادیش کے درمیان مذاکرات کامیاب
پاکستان اور بنگلادیش کے کرکٹ بورڈز کے درمیان مذاکرات کامیاب ہو گئے، بنگلادیش کرکٹ ٹیم سیریز کھیلنے پاکستان کے دورے پر آئے گی۔چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ناز ملعابدین و صدر فاروق احمد کے درمیان طویل ملاقات کے بعد یہ فیصلہ ہوا۔بنگلادیش اور …
Read More »ایلکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ میں دوبارہ شامل
نگلینڈ کرکٹ ٹیم کے جارحانہ بلے باز ایلکس ہیلز اسلام آباد یونائیٹڈ کا دوبارہ حصہ بن گئے۔اس حوالے سے ایک بیان میں ایلکس ہیلز نے کہا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈز میرے دل کے بہت قریب ہے۔ان کا کہنا ہے کہ اسلام آباد یونائیٹڈ پی ایس ایل میں میری پہلی …
Read More »پی ایس ایل 10: بقیہ میچز کا 17 مئی سے آغاز، محسن نقوی کا اعلان
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اعلان کیا ہے کہ پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا آغاز 17 مئی سے ہو گا جبکہ ایونٹ کا فائنل 25 مئی کو کھیلا جائے گا۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس …
Read More »پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز سے متعلق اتفاق ہوگیا
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کے بقیہ میچز کےلیے مئی کے تیسرے ہفتے کی ونڈو پر اتفاق ہوگیا ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز 17 سے 25 مئی کے دوران کرائے جانے پر غور کیا گیا ہے، ذرائع کے مطابق لاجسٹک معاملات کی وجہ …
Read More »پی ایس ایل 10 کے بقیہ میچز کا فیصلہ 48 گھنٹوں میں متوقع
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 10 کے بقیہ 8 میچز کا فیصلہ آئندہ 48 گھنٹوں میں ہونے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی ایس ایل کے باقی میچز راولپنڈی اور لاہور میں ہوں گے جبکہ فائنل قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا۔ذرائع کے مطابق بین الاقوامی مصروفیات کے …
Read More »پاکستان سپر لیگ 10 غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر دیا گیا۔پاکستان سپر لیگ 10 کے بقیہ 8 میچز ملتوی کر دیے گئے ہیں، نئے شیڈول کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔پی سی بی کے ذرائع کے مطابق میچز ملتوی کرنے کافیصلہ وزیرِ اعظم …
Read More »پی ایس ایل 10: غیر ملکی کھلاڑی اور آفیشلز آج شام دبئی روانہ ہونگے
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 10) کے بقیہ میچز کےلیے غیرملکی کھلاڑی اور آفیشلز آج شام دبئی روانہ ہوں گے۔ذرائع کے مطابق غیر ملکی کھلاڑی اور آفیشلز خصوصی پرواز کے ذریعے دبئی روانہ ہوں گے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ پہلے فیز میں غیرملکی اور دوسرے فیز میں ملکی کھلاڑیوں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved