سپیکر قومی اسمبلی نے پارلیمنٹ کے اندر سے پی ٹی آئی ارکان کی گرفتاریوں پر ایکشن لیتے ہوئے سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 5 سکیورٹی اہلکاروں کو معطل کر دیا۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے غیر ذمہ داری اور سکیورٹی میں ناکامی پر سارجنٹ ایٹ آرمز اشفاق اشرف کو 4 ماہ …
Read More »Pakistan
وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی
سپریم کورٹ دیامر بھاشا اور مہمند ڈیمز فنڈز کیس کی سماعت جاری ہے ، وفاقی حکومت نے سپریم کورٹ سے ڈیمز فنڈز کی رقم مانگ لی۔چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں چار رکنی بینچ سماعت کر رہا ہے ، ایڈیشنل اٹارنی جنرل عامر رحمان نے کہا کہ …
Read More »وزیراعلیٰ کا عید میلاد النبیؐ پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے عید میلاد النبیؐ پر فول پروف سکیورٹی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت امن وامان سے متعلق امور کا جائزہ اجلاس ہوا جس میں انہوں نے عید میلاد النبیؐ پر فول پروف سکیورٹی کا حکم دیا اور مریم نواز …
Read More »جلسے میں جو خطاب کیا اس سے پیچھے ہٹوں گا نہ معافی مانگوں گا: علی امین گنڈا پور
پاکستان تحریک انصاف نے مختلف علاقوں میں جلسوں کے آپشن پرغور شروع کردیا۔پی ٹی آئی ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورکی زیرصدارت پارلیمانی پارٹی کااجلاس ہوا، اجلاس میں قومی اسمبلی میں پارٹی قیادت وایم این ایزکی گرفتاری پربحث کی گئی۔ذرائع کا کہنا تھا کہ اجلاس کے …
Read More »علی امین گنڈاپور وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئے
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈا پور وزیرِ اعلیٰ ہاؤس پشاور پہنچ گئے۔ذرائع وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کے مطابق وزیرِ اعلیٰ جلسے کے بعد اسلام آباد میں مختلف میٹنگز میں مصروف تھے۔اس حوالے سے پی ٹی آئی کا کہنا ہے کہ علی امین گنڈا پور کی اسلام آباد میں …
Read More »بھارتی سرکار نے سابق صدر پرویز مشرف کی خاندانی اراضی کو فروخت کر دیا
بھارتی ریاست اترپردیش میں سابق صدر پاکستان جنرل پرویز مشرف کے خاندان کے نام موجود زمین کو ’اینمی پراپرٹی ایکٹ‘ کے تحت نیلام کردیا گیا ہے۔جنرل پرویز مشرف کی یہ خاندانی زمین اترپردیش میں باغپت ضلع کے کوتانہ گاؤں میں تھی، جسے بھارت سرکار نے 2010 سے ‘دشمن کی ملکیت’ …
Read More »ڈھاکا کی پرواز میں مسافر کا انتقال، کراچی میں ہنگامی لینڈنگ
شارجہ سے بنگلا دیش کے دارالحکومت ڈھاکا کی پرواز کے مسافر کی طبیعت خراب ہونے پر طیارے نے کراچی ایئر پورٹ پر ہنگامی لینڈنگ کی۔ترجمان ایوی ایشن کے مطابق طیارے میں سوار 42 سالہ بنگلا دیشی شہری کا انتقال ہو گیا، ایئر عربیہ کی پرواز جی 9512 نے مقامی وقت …
Read More »آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ اجلاس کا کیلنڈر جاری، پاکستان شامل نہیں
انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف) کے ایگزیکٹیو بورڈ کے ایک اور اجلاس کا کیلنڈر جاری کر دی گیا ہے، اس نئے کیلنڈر میں بھی پاکستان شامل نہیں ہے۔آئی ایم ایف ایگزیکٹیو بورڈ کا 18 ستمبر تک اجلاسوں کا کیلنڈر جاری کر دیا گیا، 18 ستمبر کو ایگزیکٹیو بورڈ سرینام …
Read More »آئینی اور سیاسی معاملات پر مشاورت کے لئے اتحادی جماعتوں کے اراکین آج اسلام آباد طلب
حکومت نے اہم آئینی اور سیاسی معاملات پر مشاورت کیلئے اتحادی جماعتوں کے تمام اراکین پارلیمنٹ کو آج اسلام آباد طلب کر لیا۔اراکین پارلیمنٹ کو آئندہ چند روز میں ہونیوالی اہم قانون سازی کے متعلق اعتماد میں لیا جائے گا، جے یو آئی سربراہ مولانا فضل الرحمان نے حکومت کو …
Read More »گورنر کے پی نے نئے مشیروں کی تعیناتی مسترد کردی
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کُنڈی نے صوبے میں نئے مشیروں کی تعیناتی مسترد کر دی۔فیصل کریم کنڈی نے سمری صوبائی حکومت کو واپس بھجوا دی۔گورنر نے لکھا کہ آئین کے آرٹیکل 130 کی شق (11) کے تحت کوئی وزیراعلیٰ پانچ سے زیادہ مشیروں کی تقرری نہیں کر سکتا۔واضح رہے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved