Pakistan

وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی نے 63 اے نظرثانی اپیل کی حمایت کردی

وفاقی حکومت اور پیپلز پارٹی نے 63 اے نظرثانی اپیل کی حمایت کردیچیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں لارجر بنچ نے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے فیصلے کیخلاف نظرثانی کیس کی سماعت کی، پانچ رکنی بنچ میں جسٹس امین الدین، جسٹس جمال خان مندوخیل،جسٹس نعیم اختر افغان …

Read More »

لبنان میں موجود 300 سے زائد پاکستانی مشکلات کا شکار

لبنان میں اسرائیلی جارحیت کے بعد وہاں مقیم پاکستانی شہری مشکلات کا شکار ہوگئے ہیں۔برطانوی نشریاتی ادارے کی رپورٹ کے مطابق لبنان میں پھنسے بہاولپور کے مزدور کا کہنا ہے کہ 8 دن پہلے جب حملے ہوئے تو خوفناک منظر تھا، یوں لگتا تھا کہ کبھی بھی کوئی بم ہم …

Read More »

وزیرِ اعظم شہباز شریف دورۂ امریکا اور برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے

وزیرِ اعظم شہباز شریف دورۂ امریکا اور برطانیہ سے وطن واپس پہنچ گئے۔ایوی ایشن ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف 3 دن قبل امریکا سے واپسی پر لندن رک گئے تھے۔وزیرِ اعظم شہباز شریف لندن میں 3 دن قیام کے بعد اسلام آباد پہنچے ہیں، واضح رہے کہ وزیرِ …

Read More »

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے نظرثانی اپیلوں پر سماعت آج ہوگی۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسٰی کی سربراہی میں بنچ ساڑھے 11 بجے سماعت کرے گا، جسٹس امین الدین خان، جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس مظہر عالم میاں خیل بنچ میں شامل ہیں۔یاد رہے کہ بنچ میں شامل سینئر جج …

Read More »

پاکستان پہنچتے ہی ڈاکٹر ذاکر نائیک کیلئے انتہائی سخت سیکیورٹی انتظامات

کراچی میں معروف اسلامی اسکالر مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کے لیے انتہائی سخت سیکیورٹی انتظامات کر لیے گئے۔اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی سیکیورٹی ایس ایس یو کے حوالے کر دی گئی۔2 اکتوبر کی دوپہر کراچی ایئر پورٹ پر گورنر کامراز ٹیسوری، وزیرِ …

Read More »

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کیلئے ایف بی آر دفاتر کا وقت بڑھا دیا گیا

انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی ڈیڈ لائن میں 2 روز رہ گئے۔عوامی سہولت کیلئے ایف بی آر کے فیلڈ دفاتر کا وقت بڑھا دیا گیا ہے۔ایف بی آر کے مطابق آج ایف بی آر کے دفاتر رات 10 بجے تک کھلے رہیں گے جبکہ 30 ستمبر کو دفاتر رات …

Read More »

وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے مسلح خونی مزاحمت کا اعلان کر دیا

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ اگر کوئی سمجھتا ہے کہ ہمیں مارے گا تو وہ مرنے کے لئے تیار رہے۔اپنے ایک ویڈیو پیغام میں وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے باضابطہ انقلاب کا اعلان کرتے ہوئے کہا کہ انقلاب کے بغیر ہمارے پاس کوئی حل …

Read More »

وزیراعظم امریکا کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف امریکا کا دورہ مکمل کرکے لندن پہنچ گئے،ذرائع کے مطابق وہ لندن میں تین سے چار روز قیام کریں گے۔شہباز شریف نے امریکا میں یو این جنرل اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کیا۔ وزیراعظم نے برطانوی ہم منصب کیئر اسٹارمر سمیت کئی اہم شخصیات سے ملاقات کی۔شہباز …

Read More »

پی ٹی آئی کا راولپنڈی میں احتجاج: ریسکیو کی 25 گاڑیاں صوابی پہنچا ددی گئیں

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے راولپنڈی کے احتجاج کے لیے ریسکیو کی 25 سے زیادہ گاڑیاں صوابی پہنچا دی گئیں۔ذرائع کے مطابق گاڑیوں میں فائر وہیکلز، ایمبولینسز اور دیگر شامل ہیں۔اس کے علاوہ 40 سے زیادہ ریسکو 1122 کے اہلکار بھی ریسکیو گاڑیوں کے ساتھ ہیں۔اس حوالے سے …

Read More »

لیاقت باغ احتجاج: پنجاب حکومت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے داخلے پر پابندی عائد کر دی

لیاقت باغ میں تحریک انصاف کا احتجاج کا معاملہ، پنجاب حکومت نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو احتجاج کے لیے صوبہ میں داخل نہ ہونے دینے کا فیصلہ کر لیا۔محکمہ داخلہ پنجاب کے مطابق علی امین گنڈا پور کی خیبرپختونخوا سے پنجاب میں احتجاج کے لیے داخل …

Read More »