Pakistan

امریکی اراکین کانگریس کا عمران خان کیلئے خط ملکی معاملات میں مداخلت قرار

ارکان اسمبلی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کیلئےامریکی اراکین کانگریس کے صدر بائیڈن کو لکھے خط کو ملکی معاملات میں مداخلت قرار دے دیا۔پاکستانی پارلیمنٹ کے 160 اراکین نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ دیا، ارکان پارلیمنٹ نے خط امریکی کانگریس کے 62 ارکان کی پاکستان کی …

Read More »

شناختی کارڈ ایڈریس کی شرط ختم، کسی بھی شہر سے پاسپورٹ بنوایا جاسکے گا

پاسپورٹ رولز میں ترمیم اور تبدیلی کے بعد پاسپورٹ کے حصول میں مشکلات ختم ہو گئیں۔محکمہ پاسپورٹ کی جانب سے پاسپورٹ بنوانے کے خواہشمند شہریوں کے لیے خوشخبری، شناختی کارڈ ایڈریس کی شرط ختم کر دی گئی، اب شہری پاکستان کے کسی بھی شہر سے پاسپورٹ بنوا سکیں گے۔پاسپورٹ رولز …

Read More »

پی آئی اے کی نجکاری، 10 ارب روپے کی بولی لگ گئی

قومی ایئرلائن (پی آئی اے) کی نجکاری کا عمل شروع ہوگیا، نیلامی کیلئے بولی کھول دی گئی، جو 10 ارب روپے لگائی گئی ہے۔حکومت نے پی آئی اے کی کم از کم قیمت 85 ارب 3 کروڑ روپے مقرر کی تھی، بولی دہندہ کو سرکاری قیمت میں خریدنے کیلئے 30 …

Read More »

سعودیہ کا پاکستان میں سرمایہ کاری کا حجم 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان

سعودی عرب نے پاکستان میں سرمایہ کاری کا حجم 2.2 ارب ڈالر سے بڑھا کر 2.8 ارب ڈالر کرنے کا اعلان کردیا۔وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی وزیرِ سرمایہ کاری انجینئر خالد بن عبدالعزیز الفالح اور مشیرِ شاہی دیوان کے ساتھ ریاض میں مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا …

Read More »

نیشنل ٹاسک فورس کی حکمت عملی کے باعث پاور سیکٹر میں جامع اصلاحات کا عمل شروع

نیشنل ٹاسک فورس کی حکمت عملی کے باعث پاور سیکٹر میں جامع اصلاحات کا عمل شروع کر دیا گیا۔وزیراعظم شہباز شریف کے احکامات پر پاور سیکٹر میں اصلاحات کیلئے نیشنل ٹاسک فورس کا قیام عمل میں لایا گیا ہے، ٹاسک فورس میں وزیر توانائی اویس لغاری کے علاوہ آرمی آفیشلز …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما ثانیہ نشتر سینیٹ کی نشست سے مستعفی ہو گئیں۔ذرائع کا بتانا ہے کہ ثانیہ نشتر کا استعفیٰ سینیٹ سیکرٹریٹ کو موصول ہو گیا ہے تاہم ثانیہ نشتر کے سینیٹ سے مستعفی ہونے کی وجوہات کا تاحال علم نہیں ہو سکا ہے۔یاد رہے …

Read More »

لاہور آج بھی دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست، آج اسمبلی کا خصوصی اجلاس طلب

دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں آج صبح سویرے لاہور پھر پہلے نمبر پر رہا۔شہر کا فضائی معیار خراب ہونے کے سبب لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں میں سرفہرست ہے۔اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے اسموگ کی صورتحال کو انتہائی خطرناک قرار دیتے ہوئے آج اسمبلی کا …

Read More »

وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات ، اقتصادی ، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کی ملاقات میں دوطرفہ اقتصادی، تجارتی تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے ریاض میں فیوچر انویسٹمنٹ انیشیٹو کے 8ویں ایڈیشن کے موقع پر سعودی ولی عہد اور مملکت سعودی عرب کے وزیراعظم …

Read More »

حکومت کا سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ

حکومت نے سپریم کورٹ کے ججوں کی تعداد 17 سے بڑھا کر 23 کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ ججوں کی تعداد میں اضافے کا بل جمعے کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جائے گا، مجوزہ بل کے مطابق سپریم کورٹ چیف جسٹس سمیت 23 ججوں پر …

Read More »

خصوصی عدالت اوور سیز پاکستانیز پراپرٹی بل، ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل کی منظوری

صدر مملکت نے خصوصی عدالت (اوور سیز پاکستانیز پراپرٹی) بل اور ڈپازٹ پروٹیکشن کارپوریشن ترمیمی بل کی منظوری دے دی۔دونوں بلز کی منظوری آئین کے آرٹیکل 75 کے تحت دی گئی ہے، سمندر پار پاکستانیوں کے لیے خصوصی عدالتوں کے قیام کے قانون کے تحت وفاقی حکومت اسلام آباد ہائی …

Read More »