سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس منصور علی شاہ نے بطور انتظامی جج سپریم کورٹ ذمہ داریاں ادا کرنے سے معذرت کر لی۔ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے جسٹس منصور علی شاہ کو ایڈمنسٹریٹو جج سپریم کورٹ مقرر کیا تھا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ انہوں …
Read More »Pakistan
وزیراعلیٰ مریم نواز کا جنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے جنوری میں منیارٹیز کارڈ لانچ کرنے کا اعلان کر دیا۔لاہور میں کرسمس کی خصوصی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مسیحی برادری کی پاکستان کے لیے بہت بڑی بڑی خدمات ہیں، پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ …
Read More »وفاقی حکومت کا مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ
وفاقی حکومت نے مدارس رجسٹریشن سے متعلق صدارتی آرڈیننس لانے کا فیصلہ کر لیا۔ذرائع کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری مدارس کی رجسٹریشن سے متعلق آرڈیننس جاری کریں گے۔صدارتی آرڈیننس جاری کرنے کا فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی سربراہ جمعیت علمائے اسلام(جے یو آئی) مولانا فضل الرحمان اور صدر …
Read More »قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش آج منایا جارہا ہے
بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کا 148 واں یوم پیدائش آج روایتی جوش و جذبے کے ساتھ منایا جارہا ہے۔بابائے قوم کے یوم ولادت پر آج ملک بھر میں عام تعطیل ہے، سرکاری اور غیرسرکاری ادارے خصوصی تقریبات کا انعقاد کریں گے۔آج دن کا آغاز وفاقی اور صوبائی دارالحکومتوں …
Read More »افواج پاکستان کا بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش
پاک فوج کے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی اور سروسز چیفس کی جانب سے بابائے قوم کو خراج عقیدت پیش کیا گیا ہے۔آئی ایس پی آر کے مطابق افواج قائداعظم کے وژن اور بے مثال قیادت کو خراج تحسین پیش کرتی ہیں۔آئی ایس پی آر کے مطابق بانی پاکستان …
Read More »کرسمس محبت، سخاوت، رحم، اتحاد اور امید کی ترغیب دلاتی ہے: صدر مملکت
صدر مملکت آصف علی زرداری نے کرسمس کے موقع پر پیغام میں کہا کہ پاکستان اور دنیا بھر کی مسیحی برادری کو کرسمس کی دلی مبارکباد پیش کرتا ہوں۔صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہاکہ کرسمس انسانیت کیلئے ایک آفاقی پیغام لاتی ہے، کرسمس محبت، سخاوت، رحم، اتحاد اور امید …
Read More »دنیا بھر میں کرسمس کے رنگ، تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں
دنیا بھر میں کرسمس کے رنگ، تیاریاں عروج پر پہنچ گئیں۔نیویارک، لندن، پیرس، ٹورنٹو اور میکسیکو سمیت دنیا کے کئی بڑے شہروں میں تقریبات کا انعقاد، دنیا میں ہر سو مسیحی برادری مذہبی تہوار کو بھرپور انداز سے منانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔کہیں بازار سج گئے ہیں تو کہیں …
Read More »حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم، بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق
حکومت اور اپوزیشن کے درمیان مذاکرات کا پہلا دور ختم ہوگیا، دونوں مذاکراتی کمیٹیوں نے بات چیت جاری رکھنے پر اتفاق کیا ہے، مذاکراتی کمیٹی کا آئندہ اجلاس 2 جنوری کو ہوگا۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت حکومت اور اپوزیشن کی کمیٹی ارکان کا پہلا ان کیمرہ اجلاس …
Read More »اسپیکر ایاز صادق کی زیرصدارت حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان مذاکرات شروع
وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان مذاکرات کا آغاز ہوگیا۔سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کی زیر صدارت ان کیمرہ اجلاس پارلیمنٹ ہاؤس کے کمیٹی روم نمبر 5 میں جاری ہے، اس سلسلے میں حکومت کے 7 اور پی ٹی آئی کے 3 ارکان اجلاس میں شریک ہیں۔حکومت کی …
Read More »فتنہ الخوارج اور معاونت کرنے والوں کا خاتمہ کریں گے: آرمی چیف
چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ فتنہ الخوارج اور معاونت کرنے والوں کا خاتمہ کریں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے جنوبی وزیرستان کے علاقے وانا کا دورہ کیا، جہاں انہیں موجودہ سکیورٹی …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved