Pakistan

نئے سال کے آغاز پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافہ متوقع

وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 4 روپے فی لٹر سے زائد اضافے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق ڈیزل کی قیمت میں 4 روپے سے فی لٹر سے زائد اضافہ متوقع ہے جبکہ پٹرول کی قیمتوں کو برقرار رکھا جا سکتا ہے، مٹی کے تیل کی …

Read More »

احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق، ہر مسئلے کا حل مذاکرات میں ہے: تحریک انصاف

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ احتجاج کرنا ہمارا آئینی حق ہے، ہر مسئلے کا حل مذاکرات میں ہے، مذاکرات میں بانی پی ٹی آئی اپنے لیے کوئی ریلیف نہیں ڈھونڈ رہے، وہ اصولی موقف اور عوام کیلئے جیل میں ہیں۔پریس کانفرنس کرتے ہوئے …

Read More »

افغان بارڈر پر خارجیوں کی دراندازی کی کوشش ناکام، 15 سے زائد دہشتگرد ہلاک

سکیورٹی فورسز نے پاک افغان بارڈر پر فتنہ الخوارج کے دہشتگردوں کی دراندازی کی کوشش ناکام بنا دی۔ذرائع کے مطابق 27 اور 28 دسمبر کی درمیانی رات فتنہ الخوارج کے 20 سے 25 خارجیوں نے افغان طالبان کی بارڈر پوسٹوں کا استعمال کرتے ہوئے کُرم اور شمالی وزیرستان میں دو …

Read More »

پی پی سلیکٹڈ نہ فارم 47والی، کٹھ پتلیاں ایٹمی اثاثوں کے سودے کیلئے تیار ہیں : بلاول بھٹو

چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی سلیکٹڈ ،نہ فارم 47والی ہے،کٹھ پتلیاں ایٹمی اثاثوں کے سودے کیلئے بھی تیار ہیں۔شہید بے نظیر کی 17ویں برسی پر گڑھی خدا بخش میں خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زداری کا کہنا تھا کہ بے نظیر بھٹو غریب کی لیڈر …

Read More »

وزیراعظم کی ایک ہفتے کے اندر انسانی اسمگلرز کی گرفتاری کی ہدایت

وزیراعظم شہباز شریف نے ایک ہفتے کے اندر انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کی گرفتاری کی ہدایت کردی۔وزیراعظم شہباز شریف نے انسانی اسمگلنگ کے سدباب کے حوالے سے جائزہ اجلاس میں سوال کیا کہ انسانی اسمگلنگ میں ملوث افراد کے سہولت کار سرکاری افسران کے خلاف کارروائی کیوں نہیں کی …

Read More »

وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی

وفاقی کابینہ نے 2 صدارتی آرڈیننس کی منظوری دے دی۔وزیر اعظم شہباز شریف کی صدارت میں ہونے والے وفاقی کابینہ اجلاس میں صدارتی آرڈیننس کی منظوری دی گئی۔ذرائع کے مطابق مدارس رجسٹریشن کے حوالے سے سوسائٹیز رجسٹریشن ترمیمی آرڈیننس کی منظوری دی گئی، کابینہ نے انکم ٹیکس آرڈیننس کی منظوری …

Read More »

سانحہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو سزاؤں تک انصاف مکمل نہیں ہوگا: ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے کہا ہے کہ 9 مئی کے منصوبہ سازوں کو سزاؤں تک انصاف کا عمل مکمل نہیں ہوگا، 26 نومبر 2024 کی سازش 9 مئی 2023 کا تسلسل ہے، نومبر کی سازش کے پیچھے سیاسی دہشتگردوں کی سوچ ہے۔راولپنڈی …

Read More »

وزیراعظم کا گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم

وزیراعظم شہباز شریف نے موسم سرما میں گھریلو صارفین کو گیس کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کا حکم دے دیا۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت ملک میں گیس سپلائی کے حوالے سے جائزہ اجلاس ہوا جس میں وفاقی وزیر اقتصادی امور احد خان چیمہ، وفاقی وزیر پٹرولیم ڈاکٹر …

Read More »

افغانستان کیساتھ بارڈر علاقوں میں آپریشن کئے ہیں: ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان نے افغانستان کے ساتھ بارڈر علاقوں میں آپریشن کئے ہیں۔افغانستان میں ایئر سٹرائیکس کے سوال پر ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے درعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان اپنے لوگوں کی سکیورٹی کیلئے پُرعزم ہے، بارڈر کے علاقوں میں سکیورٹی …

Read More »

سولر نیٹ میٹرنگ والے صارفین کو حکومت کے لیے بوجھ بن گئے

سولر نیٹ میٹرنگ والے صارفین وفاقی حکومت کے لئے بوجھ بن گئے ہیں ۔ذرائع کے مطابق نیٹ میٹرنگ صارفین کی وجہ سے سالانہ 125 ارب بوجھ پڑ رہا ہے، نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کی خریداری کے نرخ کو تبدیل کیا جائے گا۔حکومت کی جانب سے کہا گیا ہے کہ …

Read More »