Pakistan

پاکستان میں کورونا کی نئی قسم کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا کی نئی قسم کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ دنیا بھر میں دوبارہ پھیل رہا ہے، 30 اپریل تک رش والے جگہوں پر ماسک …

Read More »

زمان پارک میں عسکریت پسند موجود ہیں،عدالت میں استدعا ہوگی سرچ آپریشن کی اجازت دیجائے ، حکومت پنجاب

وزیر اطلاعات پنجاب عامر میر اور آئی جی پنجاب پولیس ڈاکٹر عثمان انور نے مشترکہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اطلاعات ہیں کہ زمان پارک میں عسکریت پسند موجود ہیں، ایک عسکریت پسند 8 سال قید بھی کاٹ چکا ہے۔صوبائی وزیر اطلاعات عامر میر کہا کہ آج کی …

Read More »

سڑکوں کی تعمیر و مرمت میں کروڑوں کی خورد برد کا انکشاف ، پی ٹی آئی کے 9 رہنما اینٹی کرپشن طلب

اینٹی کرپشن پنجاب نے کروڑوں روپے کی کرپشن کے الزامات پی ٹی آئی کے 9 سابق وزرا اور ایم پی ایز کے خلاف کارروائی شروع کر دی۔ ترجمان اینٹی کرپشن پنجاب کا کہنا ہے کہ سڑکوں کی تعمیر و مرمت کی مد میں 25 سے 30 کروڑ روپے کی مبینہ …

Read More »

بلوچستان: ژوب میں 2 گاڑیوں پر فائرنگ، 7 افراد جاں بحق

بلوچستان کے علاقے ژوب میں نامعلوم افراد کی جانب سے دو گاڑیوں پر اندھا دھند فائرنگ سے 7 افراد جاں بحق ہو گئے۔ڈپٹی کمشنر ژوب رمضان پلال کے مطابق ژوب کے علاقے مرغہ کبزئی میں دو گاڑیوں پر فائرنگ کی گئی، فائرنگ کے نتیجے میں 7 افراد جاں بحق اور …

Read More »

توشہ خانہ کیس میں عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج

توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے عمران خان کے وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کی درخواست خارج کر دی ،اور جاری فیصلے کے مطابق عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری برقرار ہیں۔عمران خان کے خلاف توشہ خانہ کیس میں ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری منسوخ …

Read More »

بجلی 3 روپے 23 پیسے فی یونٹ تک مہنگی کر دی گئی

حکومت کی درخواست پر نیپرا نے بجلی قیمتوں میں فی یونٹ 3 روپے 23 پیسے تک اضافے کی منظوری دیدی ہے، اضافے سے متعلق تفصیلی فیصلہ بعد میں جاری کرے گا، نوٹی فکیشن کے بعد اضافے کا بوجھ ملک کے تمام صارفین پڑے گانیپرا اتھارٹی نے کہا ہے کہ وفاقی …

Read More »

آئی ایم ایف معمول سے ہٹ کر معاہدے کیلئے انتہائی سخت شرائط رکھ رہا ہے،وزیر خزانہ

وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف معمول سے ہٹ کر معاہدے کیلئے انتہائی سخت شرائط رکھ رہا ہے، معاہدے کے حوالے سے کوئی چیز قوم سے نہیں چھپائی۔سینیٹ کے خصوصی اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے اسحاق ڈار نے کہا کہ چند دوست ممالک …

Read More »

صدر مملکت کو نا اہل قرار دینے کی درخواست خارج کر دی گئی

صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کو نا اہل قرار دینے کی درخواست عدالت عظمیٰ نے خارج کر دی۔سپریم کورٹ کے جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ نے صدر پاکستان نا اہلی کیس کی درخواست پر سماعت کی۔درخواست شہری ظہور مہدی کی جانب سے دائر کی گئی تھی،درخواست …

Read More »

زمان پارک آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع

سماعت, آپریشن, زمان پارک, لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک میں پولیس آپریشن روکنے کے حکم میں کل تک توسیع کردی، سمیت کے دوران آئی جی پنجاب اور ایڈووکیٹ جنرل پنجاب عدالت میں پیش ہوئے۔سماعت کے آغاز پر جسٹس طارق سلیم نے سوال …

Read More »

سی ٹی ڈی نے درہ آدم خیل سے 2 انتہائی مطلوب دہشت گرفتار کر لئے

محکمۂ انسدادِ دہشت گردی نے خیبر پختونخوا کے علاقے درہ آدم خیل میں کارروائی کی ہے۔ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق محکمۂ انسداد دہشت گردی نے درہ آدم خیل میں کارروائی کے دوران 2 انتہائی مطلوب دہشت گردوں کو گرفتار کیا ہے۔سی ٹی ڈی کے ترجمان کا مزید کہنا ہے …

Read More »