Pakistan

پاکستانی فیملی کے 9 افراد نے نیا گنیز ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

سندھ کے ضلع لاڑکانہ سے تعلق رکھنے والی ایک پاکستانی خاندان نے نیا ’گنیز ورلڈ ریکارڈ‘ قائم کردیا ۔اس فیملی نے یہ ورلڈ ریکارڈ ’موسٹ فیملی ممبرز بورن آن دی سیم ڈے‘ کی کیٹیگری میں یہ گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کیا ہے۔حیرت انگیز اتفاق ہے کہ ریکارڈ ہولڈر فیملی …

Read More »

پشاور بی آر ٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن کیس: نیب، ایف آئی اے سے تحقیقات کا فیصلہ

پشاور بی آر ٹی منصوبے میں مبینہ کرپشن کا کیس خیبرپختونخوا کی نگراں حکومت نے ری اوپن کرنے کا فیصلہ کرلیا، نگراں صوبائی حکومت کی جانب سے نیب اور ایف آئی اے کو بی آر ٹی تحقیقات کا کہا جائے گا۔خیبرپختونخوا کی نگراں کابینہ کا اجلاس نگراں وزیراعلیٰ اعظم خان …

Read More »

اٹلی کشتی حادثےکا شکار قومی کھلاڑی شاہدہ رضا کی میت کوئٹہ پہنچا دی گئی

اٹلی میں پیش آنے والے کشتی حادثے میں جاں بحق ہونے والی قومی کھلاڑی شاہدہ رضا کی میت کوئٹہ پہنچا دی گئی۔قومی ہاکی اور فٹبال کی کھلاڑی شاہدہ رضا کی میت کوئٹہ کی امام بارگاہ ہزارہ ناصر آباد پہنچا دی گئی۔شاہدہ رضا کے رشتے دار کے مطابق میت فلائٹ منسوخ …

Read More »

ایران سے گوادر کو بجلی کی فراہمی کاآغازہوگیا

ایران سے نئی ٹرانسمیشن لائن سے گوادر کو بجلی کی فراہمی شروع کردی گئی ہے جبکہ اب پسنی، جیونی اور ماڑہ کو بجلی فراہم کی جائےگی۔ اس حوالے سے کیسکو چیف عبدالکریم جمالی کا کہنا ہے کہ اس معاہدے کے تحت ایران کے شہر جیکی گور سے مکران کو پہلے …

Read More »

کالعدم دہشت گرد تنظیم کے اقبال خان کی 3روز تک زمان پارک موجودگی کاانکشاف

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی کال پر زمان پارک لاہور پہنچنے والوں میں کالعدم تنظیم تحریک نفاذ شریعت محمدی کے سرگرم کمانڈر اقبال خان بھی شامل تھے، جو اپنے ساتھ متعدد افراد کو ساتھ لائے، کالعدم تنظیم کے کمانڈر کی ماضی میں ریاست مخالف سرگرمیوں کی تفصیلات سامنے …

Read More »

کچے کے ڈاکوؤں نے مزید 4 افراد اغوا کرلئے، پولیس منہ تکتی رہ گئی

کچے کے علاقے میں ڈاکوؤں نے پولیس آپریشن کے منصوبے کو. روندتے ہوئے مزید چار افراد اغوا کرلیے ۔کندھ کوٹ کے علاقے سے ٹرک ڈرائیور اور کلینر کو اغوا کیا گيا، دو افراد کو غوث پور سے اغوا کیا گیا، ایس ایس پی کے مطابق علاقےکی ناکہ بندی کرکے مغویوں …

Read More »

طالبہ کو نازیبا میسج کرنے کا الزام ،اردو یونیورسٹی کا پروفیسر برطرف

طالبہ کو نازیبا میسج کرنے کے الزام میں وفاقی اردو یونیورسٹی کے پروفیسر کو برطرف کردیا گیا۔اس معاملے میں ہراسگی کمیٹی کی ڈیڑھ ماہ کی تحقیقات میں طالبہ کا الزام درست ثابت ہوا۔کمیٹی نےشعبہ فزکس کے سربراہ کو عہدے سے ہٹانے کی سفارش کردی۔طالبہ نے یونیورسٹی انتظامیہ کو دی جانے …

Read More »

عمران خان ملک تباہ کرنے پر تلا ہے، اُسے اسکی اجازت نہیں دینگے، شہبازشریف کا سینیٹ میں خطاب

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ کہا جاتا ہے کہ عمران خان کو گرفتار کیوں نہیں کیا جاتا، احتیاط کا پہلو نہیں چھوڑا جا سکتا، ملک مشکل حالات کا شکار ہے، موجودہ صورت حال میں سب کو مل بیٹھ کر بات کرنے کی ضرورت ہے، ماضی میں بھی سب …

Read More »

ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر لاہور تبدیل، رافع حیدر ڈی آر او لاہور تعینات

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر لاہور کو تبدیل کردیا ہے۔ڈپٹی کمشنر لاہور رافع حیدر کو ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر لاہور تعینات کر دیا گیا، اس سے پہلے ڈپٹی سیکرٹری محکمہ آبپاشی محمد وسیم ڈسٹرکٹ ریٹرننگ آفیسر تعینات تھے۔الیکشن کمیشن نے لاہور کے علاوہ ملتان، شیخوپورہ اور وہاڑی کے …

Read More »

پاکستان میں کورونا کی نئی قسم کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کر دیا گیا

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے ملک بھر میں کورونا کی نئی قسم کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کر دیا۔این سی او سی کا کہنا ہے کہ کورونا کا نیا ویرینٹ دنیا بھر میں دوبارہ پھیل رہا ہے، 30 اپریل تک رش والے جگہوں پر ماسک …

Read More »