Pakistan

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آئندہ ہفتے کا ججز ڈیوٹی روسٹر جاری کر دیا گیا۔چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈپٹی رجسٹرار نے ڈیوٹی روسٹر جاری کیا، آئندہ ہفتے سے تمام 8 ججز سنگل بنچ کے لئے دستیاب ہوں گے، آئندہ ہفتے کے ججز روسٹر میں 4 ڈویژن بنچ دستیاب ہوں گے۔جسٹس …

Read More »

پاک نیوزی لینڈ ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی 20 سیریز کا دوسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔گزشتہ روز پانچ ٹی 20 میچز کی سیریز کے کھیلے گئے پہلے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کو 88 رنز سے شکست دی تھی۔پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کیویز کو جیت کے لیے …

Read More »

نیب آرڈیننس1999 میں مزید ترمیم کا بل قومی اسمبلی سے منظور

قومی اسمبلی کے آج طلب کیے گئے ہنگامی اجلاس میں نیب آرڈیننس1999 میں مزید ترمیم کا بل 2023 منظور کرلیا گیا۔اجلاس شروع ہوا تو معمول کی کارروائی معطل کرنے کی تحریک پیش کی گئی جسے قومی اسمبلی نے منظور کرلیا۔اس کے بعد وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قومی اسمبلی …

Read More »

سینٹر آف گریویٹی پاکستانی عوام ہیں،آرمی چیف جنرل عاصم منیر

آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کا کہنا ہے کہ سینٹر آف گریویٹی پاکستان کے عوام ہیں۔وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت دیگر عسکری حکام بھی شریک ہوئے۔آرمی چیف کی آمد پر اراکین اسمبلی اور وفاقی وزرا …

Read More »

قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس، اراکین کا آرمی چیف کی آمد پر ڈیسک بجا کر پُرتپاک استقبال

: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس جاری ہے۔قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں سول اور عسکری قیادت شریک ہے، اجلاس میں وزیراعظم، وفاقی وزراء، ارکان پارلیمنٹ، صوبائی وزرائے اعلیٰ اور آئی جیز بھی شریک ہیں۔چیف آف آرمی سٹاف کی آمد پر اراکینِ پارلیمنٹ نے …

Read More »

حکومت پنجاب نے عیدالفظر کی 5 چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا

عیدالفطر کی چھٹیوں کی منظوری سروس اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن میں دی گئی۔جاری اعلامیے کے مطابق عیدالفطر کی تعطیلات 21 اپریل بروز جمعہ سے 25 اپریل بروز منگل تک ہوں گی۔ دوسری جانب وفاقی حکومت نے بھی عید الفطر کی مناسبت سے ملک بھر میں …

Read More »

منی لانڈرنگ کیس: عمران خان کے چیف سکیورٹی آفیسر سے متعلق اہم انکشافات

منی لانڈرنگ کیس میں گرفتار چئیرمین تحریک انصاف عمران خان کے چیف سکیورٹی آفیسر افتخار رسول گھمن کی گرفتاری کے بعد ایف آئی اے کی تفتیش کےدوران اہم انکشافات سامنے آئے ہیں۔ ایف آئی اے کی جانب سے جاری رپورٹ کے مطابق عمران خان کا چیف سکیورٹی آفیسر افتخار رسول …

Read More »

چیف جسٹس بندیال سمیت 8 ججز کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل پر چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سماعت کرنے والے 8 رکنی بنچ کیخلاف سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کردیا گیا۔چیف جسٹس سمیت 8 ججز کے خلاف ریفرنس میاں داؤد ایڈووکیٹ نے دائر کیا جس میں آئین کے آرٹیکل209 اورججزکوڈ آف …

Read More »

مردم شماری پر مختلف سیاسی جماعتوں کے تحفظات و اعتراضات پر کمیٹی تشکیل

مردم شماری پر مختلف سیاسی جماعتوں کے تحفظات و اعتراضات پر کمیٹی تشکیل دے دی گئی ہے جسے تین دن میں لائحہ عمل تیار کرنے کی ہدایت کی گئی ہےمردم شماری پر مختلف سیاسی جماعتوں کے تحفظات واعتراضات کا سلسلہ جاری ہے، ایم کیو ایم کے رہنما و وفاقی وزیر …

Read More »

سپریم کورٹ میں 17 اپریل سے شروع ہونے والے ہفتے کیلئے بینچز تشکیل

سپریم کورٹ میں 17 اپریل سے شروع ہونے والے نئے ہفتے کیلئے بینچز تشکیل دیدی گئیں۔جسٹس جمال مندوخیل اور جسٹس اطہر من اللہ چیف جسٹس کے بینچ کا حصہ ہوں گے جبکہ جسٹس فائزعیسیٰ اور جسٹس شاہد وحید بینچ نمبر 2 میں مقدمات کی سماعت کریں گےنئے ہفتے کیلئے بنائے …

Read More »