Pakistan

وفاقی بجٹ میں پراپرٹی فائلز کے لین دین پر ٹیکس لگانے کی تجویز

وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال2023-24 کے وفاقی بجٹ میں پراپرٹی سیکٹر پر فائلز کے لین دین میں ٹیکس لگانے کی تجویز پر غور شروع کر دیا۔وفاقی حکومت کی جانب سے آئندہ مالی سال2023-24 کے وفاقی بجٹ میں ریئل اسٹیٹ سیکٹر سے ٹیکس لیکج روکنے کیلیے پراپرٹی ڈویلپرز، ہاؤسنگ سوسائٹیوں …

Read More »

ملک بھر میں سوشل میڈیا سائٹس بحال نہ ہوسکیں

ملک بھر میں انٹرنیٹ سروسز بحال ہوگئی لیکن سوشل میڈیا سائٹس مکمل بحال نہ ہوسکیں۔سوشل میڈیا سائٹس بحال نہ ہونے کی وجہ سے صارفین کو پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ترجمان پی ٹی اے کا کہنا ہے کہ اب تک سوشل میڈیا بحالی کی ہدایات نہیں ملیں، حکومت کی …

Read More »

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا۔نائلہ کیانی دنیا کی بلند ترین چوٹی سر کرنے والی دوسری پاکستانی خاتون ہیں۔پاکستانی خاتون کوہ نے 8849 میٹر بلند چوٹی کو آج صبح 8 بج کر 2 منٹ پر سر کیا، نائلہ کیانی اس سیزن میں ایورسٹ ٹاپ …

Read More »

سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں کالعدم بی ایل اےکا سرغنہ مارا گیا

بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سکیورٹی فورسز سے مقابلے میں کالعدم بی ایل اے کا سرغنہ عصمی عرف وفا مارا گیا۔ دو روز قبل ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں 6 دہشت گرد ہلاک ہوئے تھےعصمی معصوم شہریوں اور سکیورٹی فورسز پر حملوں میں ملوث تھا۔دوسری جانب ایف سی …

Read More »

نو مئی کی کارروائیوں کے تمام منصوبہ سازوں کو کٹہرے میں لائیں گے، آرمی چیف

چیف آف آرمی سٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ 9 مئی کومشتعل افراد، اس پر اکسانے اور عمل کرنےوالوں کوانصاف کےکٹہرےمیں لائیں گے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کور ہیڈ کوارٹرز پشاور کا دورہ کیا جہاں …

Read More »

عمران خان کو سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق سکیورٹی دی جائے، ہائیکورٹ کا حکم نامہ جاری

اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کو 16 ایم پی او اور دیگر مقدمات میں گرفتار نہ کرنے کا حکم نامہ جاری کردیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے تین صفحات پر مشتمل تحریری حکم جاری کیا جس میں عمران خان کی 50 ہزار روپے مچلکوں کے عوض 17 …

Read More »

زندگی پانی دا بلبلہ” گانے والے گلوکار یعقوب عاطف بلبلہ انتقال کر گئے

زندگی پانی دا بلبلہ‘ گیت سے شہرت حاصل کرنے والے سینئر اداکار و گلوکار یعقوب عاطف بلبلہ 78 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔یعقوب عاطف بلبلہ طویل عرصے سے علیل تھے، اُنہیں دو برس قبل فالج ہوا تھا جبکہ گزشتہ دو ماہ کے دوران طبیعت ناساز ہونے کے سبب …

Read More »

جی ایچ کیو کا گیٹ توڑنے کی تحقیقات کیلئے خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل

جی ایچ کیو راولپنڈی کا گیٹ توڑنے اور توڑ پھوڑ کرنے کی تحقیقات کے لیے پولیس کی خصوصی انویسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دی گئی ہے ۔پولیس ذرائع کےمطابق انویسٹی گیشن سپورٹ یونٹ کی سربراہی ایس ایس پی انویسٹی گیشن زنیرہ اظفر کریں گی، یونٹ میں ایس ڈی پی او …

Read More »

وزیراعظم کا جناح ہاؤس کا دورہ ، حملے میں ملوث دہشتگردوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتار کرنےکا حکم

زیراعظم شہباز شریف نے جناح ہاؤس لاہور پر حملے میں ملوث دہشت گردوں کو 72 گھنٹوں میں گرفتارکرنے کی ہدایت کردی۔لاہور میں سیف سٹی اتھارٹی کے دورے کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نےکہا کہ دہشت گردی کے واقعات میں ملوث افراد کو قانون کے مطابق سزا …

Read More »

یاسمین راشد سمیت پی ٹی آئی کی 17 خواتین کارکنان کی رہائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے تحریک انصاف کی 17 خواتین کارکنان کی نظربندی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کی 17 خواتین کارکنان کی نظربندی کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ سنایا اور تمام کارکنان کی نظربندی کے نوٹیفکیشن کو معطل کردیا، عدالت نے پی ٹی آئی کی سابق وزیر یاسمین …

Read More »