Pakistan

سمندری طوفان بائپر جوائے سے نمٹنے کیلئے فوجی دستے تعینات کر دئیے گئے

سندھ میں ممکنہ سمندری طوفان “بائپر جوائے” سے نمٹنے کے لیے پاک فوج کے تازہ دم دستے تعینات کر دیے گئے۔ممکنہ سمندری طوفان بائپر جوائے سے بچنے کے لیے حفاظتی اقدامات بارے وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کے زیر صدارت اعلیٰ سطح کا اجلاس ہوا، جس میں ڈی جی …

Read More »

کل سے ملک بھر میں بارشوں، ژالہ باری کی پیشگوئی

محکمہ موسمیات نے 13 جون سے ملک بھر میں بارشوں کی پیشگوئی کر دی جبکہ بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان بھی ظاہر کیا گیا ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق 13 سے 14 جون کو اسلام آباد، مری، راولپنڈی، اٹک، چکوال اور سیالکوٹ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کا …

Read More »

میو اسپتال لاہور میں زخمی شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا

لاہور کے میو اسپتال کی ایمرجنسی میں فائرنگ کرکے زخمی شہری کو دن دیہاڑے قتل کر دیا گیا۔زخمی شہری کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کی واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو بھی سامنے آگئی ہے، ویڈیو میں ملزم اور مقتول دونوں کی شناخت ہو گئی۔سی سی ٹی وی …

Read More »

ہائپر جوائے طوفان : کیٹی بندر اور اطراف سے 50 ہزار افراد کے انخلا کا منصوبہ

طوفان بائپر جوائےکے پیش نظر کیٹی بندر اور اطراف کے علاقوں سے 50 ہزار افراد کے انخلا کا منصوبہ ہے۔وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے سمندری طوفان کے پیش نظر سجاول کی ساحلی پٹی کا دورہ کیا اور سجاول، ٹھٹہ اور بدین کی ساحلی پٹی کا فضائی معائنہ کیااس موقع …

Read More »

بغیر رجسٹریشن پاکستان میں روپوش ساڑھے7 لاکھ افغان مہاجرین کی تلاش شروع

پاکستان میں موجود افغان مہاجرین میں سے ساڑھے7 لاکھ نے اپنی رجسٹریشن کی تجدید نہیں کرائی ہے، ان افراد کی تلاش شروع کردی گئی ہے دستاویز کے مطابق 2006 سے 2023 تک 35 لاکھ 7 ہزار 295 افغانیوں نے رجسٹریشن کرائی، نادرا ریکارڈ کے مطابق 13 لاکھ 3 ہزار 636 …

Read More »

سمندری طوفان کی شدت میں مسلسل اضافہ،کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکان

بحریہ عرب میں موجود ہائپر جوائے سمندری طوفان کے 15 جون کو کیٹی بندر سے ٹکرانے کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ سمندری طوفان بائپر جوائے کراچی سے 600 کلو میٹردور جنوب میں موجود ہے، طوفان شمال مشرق کی جانب بڑھ رہا ہے، بائپر جوائے ٹھٹھہ سے 580 …

Read More »

سانحہ 9 مئی واقعات: جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت

سانحہ 9 مئی جی ایچ کیو حملے میں ملوث ایک اور شرپسند کی شناخت ہوگئی ہے۔شرپسند کی شناخت راجہ دانش وحید کے نام سے ہوئی ہے جو راولپنڈی کا رہائشی ہے، راجہ دانش نے 9 مئی کو جی ایچ کیو پر حملہ کر کے بے شرمی کی تمام حدیں پار …

Read More »

کرتارپور راہداری : قیام پاکستان کے وقت سے بچھڑے 2 خاندان مل گئے

کرتار پور راہداری نے تقسیم ہند 1947 کے موقع پر بچھڑ جانے والے دو خاندانوں کو ایک بار پھر برسوں بعد ملوا دیا۔سیالکوٹ کے مشتاق احمد تقسیم ہند کے بعد والد کے ساتھ 1947 میں ہجرت کرکے پاکستان آگئے جب کہ ان کی بہن بھارت میں ہی رہ گئی تھیں …

Read More »

قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی امریکا سے وطن واپسی

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم امریکہ سے وطن واپس پہنچ گئے ہیں ، بابر اعظم ہارورڈ یونیورسٹی میں ایک کورس کے سلسلے میں امریکہ گئے تھے۔امریکہ قیام کے دوران کپتان بابر اعظم نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کے ہمراہ سپورٹس مینجمنٹ کا شارٹ کورس کیا، واپس وطن …

Read More »

پرویز الٰہی ہسپتال سے ڈسچارج، واپس جیل منتقل کر دیا گیا

پی ٹی آئی صدر چوہدری پرویزالٰہی کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے کے بعد واپس جیل منتقل کر دیا گیا۔گزشتہ شب طبیعت ناسازی کی شکایات پر انہیں لاہور کے پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی منتقل کر کے مختلف ٹیسٹ کئے گئے تھے۔ٹیسٹ رپورٹس تسلی بخش آنے پر کرپشن کیسز میں گرفتار …

Read More »