آئی ایم ایف نے 29 جون تک ایگزیکٹو بورڈ میٹنگز کا شیڈول جاری کردیا ، تاحال پاکستان کا نام شامل نہیں کیا گیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا 14 جون تک کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، سٹاف لیول معاہدہ تاحال نہ ہونےکے باعث …
Read More »Pakistan
ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر اس 3 رکنی بینچ کا حصہ تھے، دورانِ سماعت اٹارنی جنرل …
Read More »یونان کشتی حادثہ : ملک بھر میں آج یوم سوگ منایا جا رہا ہے ، قومی پرچم سرنگوں
بحیرہ روم میں کشتی ڈوبنے سے پاکستانیوں کے جاں بحق ہونے پر آج ملک بھر میں یوم سوگ منایا جا رہا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پر 14 جون کو یونان میں کشتی الٹنے کے حادثے پر آج بروز پیر کو قومی سوگ منایا جا رہا ہے، اس سلسلے میں …
Read More »ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا
پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس آج کراچی میں ہوگا جس کا باقاعدہ اعلامیہ بھی جاری کر دیا گیا،اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ اجلاس کی صدارت چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی مولانا عبدالخبیر آزاد کریں گے۔وزارت مذہبی امور، سپارکو، محکمہ موسمیات …
Read More »ثاقب نثار کے بیٹے کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کیخلاف حکمِ امتناع میں توسیع
اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے بیٹے نجم الثاقب کی آڈیو لیک پر خصوصی کمیٹی میں طلبی کے خلاف حکمِ امتناع میں توسیع کر دی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار نے نجم الثاقب کی درخواست پر سماعت کی، دورانِ سماعت بیرسٹر اعتزاز احسن اسلام …
Read More »یونان میں کشتی ڈوبنے کے سانحہ میں ملوث ایک اور ایجنٹ گرفتار
یونان میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے کے سانحہ کے بعد اس میں ملوث ایک اور ایجنٹ کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے یونان کشتی حادثے میں ملوث ایک اور ایجنٹ کی گجرات سے گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ایف آئی اے حکام کابتانا ہےکہ گرفتار …
Read More »جوڈیشل کمپلیکس راولپنڈی میں دو گروپوں میں تصادم
راولپنڈی:جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی پرآئے دو گروپ آپس میں لڑ پڑے۔پولیس کے مطابق جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی پر آئے دو گروپوں کے درمیان تصادم ہوا جس دوران دونوں جانب سے ایک دوسرےپربوتلوں اور ڈنڈوں سے حملے گئے، واقعے کے بعد جوڈیشل کمپلیکس پر پولیس کی مزید نفری طلب کی گئی۔پولیس …
Read More »یونان کشتی حادثہ : وزیراعظم کا انسانی اسمگلروں کے خلاف سخت اقدامات کا حکم
وزیر اعظم شہباز شریف نے یونان کے قریب بحیرہ روم میں کشتی الٹنے کے واقعے کی انکوائری اور انسانی سمگلنگ میں ملوث افراد کے خلاف گھیرا تنگ کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیر اعظم شہباز شریف نے قانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہدایت کی ہے کہ لوگوں کو جھانسہ دے …
Read More »ریموٹ کنٹرول کے ذریعے کم پیٹرول ڈالنے والے 2 فلنگ سٹیشن سیل
اوگر نے شیخوپورہ میں ریموٹ کنٹرول کے ذریعے 50 فیصد کم پیٹرول ڈالنے والے 2 پیٹرول پمپ سیل کردیے۔ پولیس کی جانب سے دھوکہ دہی میں ملوث 6 افراد کو حراست میں بھی لے لیا گیا ہے۔ترجمان اوگرا کے مطابق شیخوپورہ میں ضلعی انتظامیہ کےا شتراک سے کم پیٹرول ڈ …
Read More »جیلوں سے رہائی کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے والے 27 کارکن گرفتار
رہائی کے بعد چیئرمین پی ٹی آئی سے ملنے والے 27 کارکنوں کو لاہور پولیس نے گرفتار کر کے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا۔سانحہ 9مئی کے واقعات میں ملوث شرپسندوں کی عدالتی مداخلت پر رہائی ممکن ہوئی تاہم پنجاب کے مختلف اضلاع سے پی ٹی آئی کارکن جیلوں سے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved