Pakistan

اسد عمر ، شاہ محمود ضمانت منسوخ ہوتے ہی عدالت سے بھاگ نکلے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں شاہ محمود قریشی، اسد عمر اور اسدقیصر کی ضمانتوں کی درخواستیں خارج کردیں۔ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سپرا نے درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔عدالت نے شاہ محمود قریشی اور اسدعمر کے خلاف تھانہ ترنول میں اور اسد قیصر …

Read More »

عدالت سے مسلسل غیر حاضری، اعظم سواتی کو اشتہاری قرار دینےکی کارروائی شروع کرنےکا حکم

اسلام آباد کی عدالت نے متنازع ٹوئٹ کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما اعظم سواتی کو اشتہاری قرار دینےکی کارروائی شروع کرنےکا حکم دے دیا۔ متنازع ٹوئٹ کیس میں اسپیشل جج سینٹرل اسلام آباد اعظم خان نے اعظم سواتی کی مسلسل عدم پیشی پر اشتہاری قرار …

Read More »

پنجاب کی جیلوں میں ملزمان کو انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ

پنجاب حکومت کی طرف سے جیلوں میں ملزمان کو انٹرنیٹ کی سہولت دینے کا فیصلہ کرلیا گیا، مخصوص ویب سائٹ تک رسائی دی جائے گی۔ انٹرنیٹ کی سہولت پنجاب بھر کے جیلوں میں موجود ملزمان کو فراہم کی جائے گی۔ جیل حکام کی طرف سے سسٹم بنانے کیلئے کام شروع …

Read More »

چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں اضافے پر پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا اظہارِ افسوس

پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) نے چیئرمین سینیٹ کی مراعات میں اضافےکے معاملے پر اظہار افسوس کیا ہے۔چیئرمین کمیٹی نور عالم خان کا کہنا ہےکہ پی اے سی کی حیثیت سے اس پر افسوس کرتے ہیں، ہم چاہتے ہیں کہ ججز زیادہ پیسے لے رہے ہیں تو وہ بھی …

Read More »

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کے موقع پر 3 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔وزیراعظم شہباز شریف نے عید الاضحیٰ پر 29 جون سے یکم جولائی تک چھٹیوں کی منظوری دیدی، منظوری کے بعد کابینہ ڈویژن نے سرکاری چھٹیوں کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔کابینہ ڈویژن کی جانب سے جاری …

Read More »

چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ سے پاک چین معاشی تعلقات کو فروغ ملے گا: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ 1200میگاواٹ جوہری پاور پلانٹ معاہدہ ایک اور سنگ میل ہے، اس معاہدے سے پاکستان چین معاشی تعلقات کو فروغ ملے گا۔چشمہ 5 نیوکلیئر پاور پلانٹ کی تعمیر کی مفاہمتی یادداشت پر دستخط کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ مشکل …

Read More »

توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی و دیگر پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

توہین الیکشن کمیشن کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان ، اسد عمر اور فواد چودھری پر فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی، اسد عمر اور فواد چودھری کے خلاف توہین الیکشن کمیشن کیس کی سماعت ممبر سندھ نثار درانی کی سربراہی …

Read More »

شہریار آفریدی 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل منتقل

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شہریار آفریدی کو 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ پر اڈیالہ جیل بھیج دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں شہریار آفریدی کے خلاف 9 مئی کے واقعات پر تھانہ آئی نائن میں درج کیس کی سماعت …

Read More »

آئی ایم ایف کی ایگزیکٹو بورڈ میٹنگز کا شیڈول، پاکستان کا نام شامل نہیں

آئی ایم ایف نے 29 جون تک ایگزیکٹو بورڈ میٹنگز کا شیڈول جاری کردیا ، تاحال پاکستان کا نام شامل نہیں کیا گیا۔ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا 14 جون تک کا نیا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے، سٹاف لیول معاہدہ تاحال نہ ہونےکے باعث …

Read More »

ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ

کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ ریویو آف آرڈرز اینڈ ججمنٹس ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے سماعت کی۔جسٹس اعجازالاحسن اور جسٹس منیب اختر اس 3 رکنی بینچ کا حصہ تھے، دورانِ سماعت اٹارنی جنرل …

Read More »