پاکستان نے ففتھ جنریشن لڑاکا طیاروں کی تیاری کے میدان میں قدم رکھ دیا، پاکستان ترکیہ کے ساتھ مل کر ففتھ جنریشن اسٹیلتھ ایئر سپیرٹی فائٹر طیارے تیار کرے گا۔پاکستان ترک ایرو اسپیس انڈسٹری کے “خان” طیارے کے پروگرام کا حصہ بن گیا، پاکستان ترکی کے ساتھ مل کر جدید …
Read More »Pakistan
باکو سے 3 شہروں تک فلائٹ آپریشنز کی اجازت دینے کا فیصلہ
وفاقی وزیر ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ دونوں ممالک کے مابین گہرے مذہبی، ثقافتی اور برادرانہ تعلقات ہیں جبکہ باہمی پروازوں کے فروغ سے دونوں ممالک کے درمیان سیاحت اور تجارت کو فروغ ملے گا۔انہوں نے کہا کہ آذربائیجان کے وزیر آئی ٹی و ٹرانسپورٹ کا جولائی کے …
Read More »آئی ایم ایف کی شرط پر درآمدات پر عائد تمام پابندیاں ختم
آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کرتے ہوئے اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے درآمدات (امپورٹ) پر عائد تمام پابندیاں ختم کردی ہیں۔سٹیٹ بینک نے امپورٹ پر عائد پابندیاں ختم کرنے کا سرکلر جاری کرتے ہوئے بندرگاہوں پر پھنسے ہوئے 6 ہزار سے زائد کنٹینرز ریلیز کرنے کے لیے …
Read More »یہ کہنا کہ سویلین کا کبھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل نہیں ہوسکتا درست نہیں: چیف جسٹس بندیال
سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلین کےٹرائل کےخلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ اگرکوئی سویلین کسی فوجی کو بغاوت پر اکساتا ہے تو اس کا ٹرائل فوجی عدالت میں ہو سکتا ہے، یہ کہنا کہ سویلین کا کبھی فوجی عدالتوں میں ٹرائل …
Read More »شدید گرمی کی لہر، این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کردیا
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) نے گرمی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔این ڈی ایم اے کی جانب سے جاری ہدایات میں کہا گیا ہے کہ گرمی کی شدت سے بچنے کیلئے سادہ پانی کا استعمال زیادہ کیا جائے اور کاربونیٹڈ مشروبات سے …
Read More »پنجاب میں پٹرول پمپس کے 532 این او سی جاری
پنجاب بھر میں پٹرول پمپس کے عرصہ دراز سے زیرالتوا 532 این او سیز جاری کردیے گئے۔وزیر اطلاعات عامر میر نے کہا کہ ریکارڈ کی چھان بین کے بعد این او سی کے اجراء کی 879 درخواستیں مسترد ہوئیں، نگران وزیر اعلیٰ سید محسن نقوی کے احکامات سے قبل پنجاب …
Read More »ایف آئی اے ، انٹرپول کی کارروائی، پولیس کو مقدمہ قتل میں مطلوب ملزم گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے اور انٹرپول پاکستان نے کارروائی کرتے ہوئے مطلوب ملزم کو عمان سے گرفتار کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق ملزم کو عمان سے گرفتار کرکے اسلام آباد ائیرپورٹ منتقل کردیا گیا ہے، ملزم منڈی بہاؤالدین پولیس کو مطلوب تھا۔ایف آئی اے کا بتانا ہے کہ ملزم کامران حنیف …
Read More »عید الاضحیٰ اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان
پاکستان ریلوے نے عید الاضحیٰ کے موقع پر اندرون ملک سفر کرنے والے مسافروں کیلئے عید اسپیشل ٹرینیں چلانے کا اعلان کردیا۔ریلوے حکام کے مطابق کوئٹہ،کراچی اور لاہور سے 3 اسپیشل ٹرینیں چلیں گی جس میں پہلی عید اسپیشل ٹرین کوئٹہ سے پشاور کیلئے 26 جون کو روانہ ہوگی جب …
Read More »سانحہ 9 مئی : پنجاب حکومت نے گرفتار کیے جانیوالوں کی فہرست عدالت میں جمع کرادی
پنجاب حکومت نے 9 مئی واقعات کے بعد گرفتار کیے جانے والے افراد سے متعلق ڈیٹا کی رپورٹ سپریم کورٹ میں جمع کرادی۔سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں میں سویلینز کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران پنجاب حکومت کی جانب سے جمع کرائی گئی رپورٹ میں فوج کی …
Read More »فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ کا 9رکنی بنچ ٹوٹ گیا، 7 رکنی بنچ تشکیل
فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستوں پر سپریم کورٹ کا. 9رکنی بنچ سماعت کے آغاز پر ہی ٹوٹ گیا جسکے بعد چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سات رکنی نیا بنچ تشکیل دے دیا ہے جو کچھ دیر بعد سماعت کرے گا، سپریم کورٹ میں سماعت کے …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved