قومی ائیر لائن پی آئی اے انتظامیہ نے پائلٹس کے فلائنگ الاؤنس میں 35 فیصد تک اضافہ کردیا۔پی آئی اے کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کےمطابق فلائنگ الاؤنس کے حصول کے لیے کم از کم 50 گھنٹے طیارہ اڑانا لازمی قرار دیا گیا ہے اور 10 سال کی سروس پر …
Read More »Pakistan
ملک کے مختلف علاقوں میں بارشوں سے 12 افراد جاں بحق، 15 زخمی
اسلام آباد پنجاب، خیبرپختونخوا ، بلو چستان اور آزاد کشمیر کے مختلف علاقوں میں شدید بارشوں سے 12 افراد جاں بحق جب کہ 15 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی پنجاب، اسلام آباد ،خیبر پختونخوا ، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں تیز ہواؤں، آندھی اورگرج …
Read More »فوجی عدالتوں میں سویلین ٹرائل کیس: سپریم کورٹ کا لارجر بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا
سپریم کورٹ میں سویلینز کے فوجی عدالتوں میں ٹرائل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران سپریم کا لارجر بنچ ایک بار پھر ٹوٹ گیا، جسٹس منصور علی شاہ نے خود کو 7 رکنی بنچ سے الگ کر لیا۔چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں7 رکنی بنچ نے درخواستوں پر …
Read More »قومی اسمبلی نے ساڑھے 900 ارب کا وفاقی بجٹ منظور کرلیا
قومی اسمبلی نے فنانس بل 24-2023 کی کثرت رائے سے منظوری دے دی ہے۔وفاقی بجٹ کا کل تخمینہ 14 ہزار 480 ارب روپے ہے، وفاقی ترقیاتی بجٹ ساڑھے 900 ارب روپے ہوگا، حکومت کی جانب سے بہت سی ترامیم بھی کی گئی ہیں، پیٹرولیم ڈویلپمنٹ لیوی کی حد 50 روپے …
Read More »آئی ایم ایف کے دباؤ پر بجٹ میں پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم واپس
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے دباؤ پر بجٹ میں پیش کردہ ٹیکس ایمنسٹی سکیم واپس لے لی گئی۔ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے ایک لاکھ ڈالر بھجوانے پر ذرائع آمدن ظاہر نہ کرنے کی چھوٹ دی گئی تھی۔ذرائع کے مطابق بیرون ملک سے رقوم بینکنگ چینل کے ذریعے …
Read More »قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ 2017ء میں ترمیم کا بل منظور
قومی اسمبلی میں الیکشن ایکٹ 2017ء میں ترمیم کا بل منظور کر لیا گیا جس کے تحت الیکشن کمیشن نیا شیڈول، عام انتخابات کی تاریخ کااعلان اور الیکشن پروگرام میں ترمیم کر سکے گا۔قومی اسمبلی کے اجلاس میں اسحاق ڈار نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل میں مزید ترامیم پیش کیں، …
Read More »بلوچستان میں سکیورٹی اداروں کو شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں ختم کرنے کا حکم
بلوچستان حکومت نے سکیورٹی اداروں کو صوبے میں قومی شاہراہوں پر قائم چیک پوسٹیں فوری طور پر ختم کرنے کی ہدایت کر دی۔وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں صوبے میں امن و امان کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔اجلاس میں سکیورٹی …
Read More »قانون کی بار بار تشریح کی وجہ سے تنازعات جنم لیتے ہیں: چیف جسٹس عمر عطا بندیال
جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ قانون کی بار بار تشریح کی وجہ سے تنازعات جنم لیتے ہیں۔اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا کہ سپریم کورٹ میں آئین اور قانون پر عملدراری کی بات ہوتی ہے، ہم قانون …
Read More »آئی ایم ایف کے مطالبے پر وفاقی حکومت نے 215 ارب کے مذید نئےٹیکس لگانے کا فیصلہ
وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کے تمام نکات پر عمل مکمل کر دیا، 215 ارب روپے کے نئے ٹیکس لگانے کی تجویز مان لی، ایک سے زائد اداروں میں پنشن ختم کی جا رہی ہے، اب مانیٹری فنڈ سے معاہدہ ہو جائے تو …
Read More »ملک بھر میں عام انتخابات : ووٹ کے اندراج کی آخری تاریخ 13 جولائی مقرر کر دی
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں جنرل الیکشن کے انعقاد سے قبل ووٹ کے اندراج کی آخری تاریخ 13 جولائی مقرر کر دی۔ A Public Service message of Secretary ECP Mr. Omar Hamid Khan regarding Voter registration as 13th July is the last date for registration, deletion, correction …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved