قائم مقام صدرصادق سنجرانی نے اعلیٰ عدلیہ کے ججزکی تنخواہوں سے متعلق صدارتی حکم نامہ جاری کر دیا ہے۔صادق سنجرانی نے ججز کی تنخواہوں کا آرڈر 2023ء جاری کیا، اس حکم نامے کے مطابق اب چیف جسٹس پاکستان کی تنخواہ 12 لاکھ 29 ہزار 189 روپے ماہانہ ہو گی، سپریم …
Read More »Pakistan
پاکستان کی آئی ایم ایف کو 9 یقین دہانیاں
پاکستان نے آئی ایم ایف کو لیٹر آف انٹینٹ (اظہارآمادگی کاخط) کے ذریعے 9 یقین دہانیاں کراتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان رواں مالی سال 2023 کے اختتام کے لیے 4.056 ارب ڈالرز کی موجودہ سطح کے مقابلے مالی سال 2024 کے اختتام تک زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 7.65 ارب …
Read More »توشہ خانہ فوجداری کارروائی: قابل سماعت ہے یا نہیں؟ اسلام آباد ہائیکورٹ کل فیصلہ سنائے گی
اسلام آباد ہائی کورٹ توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق فیصلہ کل سنائے گی۔اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق کل توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے سے متعلق اہم کیس کا فیصلہ سنائیں گےچیئرمین پی …
Read More »سویڈن حکومت قرآن مجید کی بےحرمتی کا بھرپور نوٹس لے: وزیر اعظم شہباز شریف
وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعے پر او آئی سی کا ہنگامی اجلاس بلانے پر اطمینان ہے، پاکستان او آئی سی اجلاس کی بھرپور تائید کرتا ہے۔وفاقی کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے …
Read More »آئی ایم ایف معاہدہ: سٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی
عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف ) سے ڈیل ہونے کے بعد سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہونے لگا، سٹاک مارکیٹ میں غیر معمولی تیزی نے نئی تاریخ رقم کردی۔عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کے بعد کاروباری ہفتے کے پہلے روز سٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی گئی ہے، …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ میں وکیل کے قتل سے متعلق متفرق درخواست سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کی کوئٹہ میں وکیل کے قتل سے متعلق متفرق درخواست سماعت کے لیے مقرر ہو گئی۔جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس عائشہ ملک پر مشتمل دو رکنی بینچ کل سماعت کرے گا، چیئرمین تحریک انصاف نے آج ہی سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی …
Read More »امریکی ڈالر میں بڑی کمی ہو گئی
امریکی ڈالر اوپن مارکیٹ میں مزید سستا ہو گیا۔ آج پیر پہلے کاروباری روز کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید 5 روپے کی کمی ریکارڈ کی گئی جس کے بعد ڈالر کی نئی قیمت اوپن مارکیٹ میں 284 روپے پر آگئی ہے۔دوسری جانب عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) …
Read More »ڈاکو ڈی ایس پی کو یرغمال بنا کر 100تولہ سونا ،57 لاکھ لوٹ کر فرار
پاکپتن کی تحصیل عارف والا میں سابق صوبائی وزیر ٹکا محمد اقبال کے بھائی ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ڈی ایس پی) سجاد خان کے گھر میں ڈکیتی کی واردات میں ڈاکو 100 تولہ طلائی زیوارات اور57 لاکھ نقدی لے کر فرار ہوگئے۔پولیس کے مطابق 5 ڈاکو گھر میں گھسے اور …
Read More »پی آئی اے نے 900 سے زائد حجاج کرام کو وطن واپس پہنچا دیا
پہلی پرواز پی کے 760 کے ذریعے 329 حجاج کرام لاہور پہنچ گئے۔لاہور ائیر پورٹ پر پی آئی اے کے سٹیشن منیجر علی عباس شاہ، حج منیجر میاں سہیل محمود نے حجاج کرام کا استقبال کیا، واپس آنے والے حجاج کرام کو پی آئی اے کی جانب سے پھولوں کے …
Read More »کل سے ملک بھر میں مون سون بارشوں کا آغاز ہوگا
محکمہ موسمیات نے 3 سے 8 جولائی تک ملک بھر میں مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی ، بحیرہ عرب میں مرطوب ہوائیں ملک کے بالائی علاقوں میں داخل ہو رہی ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق 3 جولائی سے شروع ہونے والا مون سون بارشوں کے سلسلے کے تحت 8 …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved