Pakistan

محکمہ ورکس اینڈ سروسز سندھ میں ڈیڑھ سو سے زائد جعلی بھرتیوں کا انکشاف

محکمہ ورکس اینڈ سروسز سندھ میں 150 سے زائد جعلی بھرتیوں کا انکشاف ہوا ہے۔ بھرتیاں حیدرآباد اور ٹھٹہ کے اضلاع میں کی گئیں،گریڈ ایک سے 4 کے ملازمین سےملازمت کے نام پرلاکھوں روپے وصول کیےگئے۔ذرائع کا بتانا ہے کہ چیف انجینیئر کے دفاتر سے بھرتی کے حکم نامے جاری …

Read More »

مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والے افراد کا جناح ہاؤس کا دورہ ، ذمہ داروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ

مختلف طبقہ ہائے فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات کے وفد کا جناح ہاؤس کا دورہ ،سانحہ 9 مئی کے واقعات کے ذمہ داروں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کیا۔وفد نے مشترکہ اعلامیہ میں کہا کہ آج ہم نے جناح ہاؤس کا دورہ کیا تو دیکھ کر انتہائی دکھ …

Read More »

آئی ایم ایف سے معاہدے کی بازگشت نے ڈالر کو کتنا زمین بوس کردیا؟

آئی ایم ایف سے پاکستان کے معاہدے کی بازگشت نے پاکستانی معیشت کو. کسی حد تک سنبھالا دینا شروع کر دیا، ایک ہفتے کے دوران امریکی ڈالر کی قدر میں 8 روپے کی کمی ہوئی ہے، ڈالر کی قیمت کے حوالے سے اسٹیٹ بینک کی ہفتہ وار رپورٹ کے مطابق …

Read More »

دریائے چناب میں سیلاب سے درجنوں دیہات متاثر ہونے کا خدشہ

دریائے چناب میں سیلاب کے باعث 59 کے قریب دیہات متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ڈپٹی کمشنر گجرات کے مطابق کوٹ غلام تا کوٹ نکا سیلاب سے متاثر ہوئے ہیں، دریائے چناب میں 1 لاکھ 18 ہزار43 ہزار 692 کیوسک پانی ریکارڈ کیا گیا، ہیڈ خانکی کے مقام پر اپ سٹریم …

Read More »

خاتون کلرک 80 لاکھ رشوت لینے کے الزام میں گرفتار

اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ایسٹ نے کراچی کے علاقے ملیر سے خاتون کلرک کو رشوت لینے کے الزام میں گرفتار کرلیا۔حکام اینٹی کرپشن اسٹیبلشمنٹ ایسٹ کے مطابق گرفتار خاتون کلرک ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) ملیر آفس میں ملازم ہے، جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔حکام کے مطابق خاتون کلرک …

Read More »

محرم الحرام پر امن وامان یقینی بنانے کیلئے مذہبی شرپسندوں کیخلاف آپریشن کا فیصلہ

پنجاب کی نگران حکومت نے محرم الحرام کے موقع پر امن و امان یقینی بنانے کیلئے صوبہ بھر میں شرپسندوں کے خلاف آپریشن کا فیصلہ کر لیا، سی ٹی ڈی کو انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے لئے ہدایات جاری کر دی گئی ہیں۔نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی کی ہدایت پر …

Read More »

آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے مختلف ععلاقوں میں مذید بارشوں کی پیشگوئی

آئندہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں گرج چمک کیساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔کشمیر، گلگت بلتستان ،خیبر پختونخوا ،اسلام آباد،خطہ پوٹھوہار، شمال مشرقی پنجاب اور سندھ میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ مزید بارش متوقع ہے، اس دوران شمال مشرقی پنجاب اور کشمیر میں موسلا …

Read More »

لاہور : 48 گھٹنوں میں زیادتی کے 7 واقعات رپورٹ

صوبائی دارالحکومت لاہور کے مختلف تھانوں میں دو روز کے دوران خواتین سے زیادتی کے 7 مقدمات درج کر لیے گئے۔لاہور پولیس کے مطابق 48 گھنٹوں کے دوران مختلف تھانوں میں خواتین سے زیادتی کے 7 مقدمات درج ہوئے، شاد باغ میں ملزم حنیف نے خاتون کو زیادتی کا نشانہ …

Read More »

بنی گالہ بحالی مرکز سے مغوی خاتون برآمد ، 2 لیڈی ڈاکٹرسمیت 7 افراد کےخلاف مقدمہ درج

بنی گالہ کے بحالی مرکز میں خاتون کو مبینہ طور پر اغوا کرکے رکھنے کے معاملے پر 2 لیڈی ڈاکٹر سمیت 7 افراد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ اسٹیشن ہاؤس آفیسر (ایس ایچ او ) ویمن نے چھاپہ مار کر متاثرہ خاتون کو بازیاب کروالیا، …

Read More »

کسٹمز مال خانے سے کروڑوں کی منشیات چوری، ملوث افسران لاپتہ

کراچی میں عید کی چھٹیوں کے دوران کسٹم مال خانے سے کروڑوں روپے مالیت کی آئس، ہیروئن، کوکین اور چرس چوری ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔کسٹمز ذرائع کے مطابق واردات اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن (اے ایس او) ہیڈ آفس کراچی پورٹ کیماڑی کے مال خانے سے ہوئی۔کسٹمز اینٹی اسمگلنگ آرگنائزیشن کے …

Read More »