وزیرخزانہ اسحاق ڈار کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی ایکنک نے متعدد ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی۔ایکنک کے اعلامیے کے مطابق چاروں صوبوں میں زرعی ٹیوب ویلز کو سولر پر منتقل کیا جائے گا، سولر منصوبے کے فیز ون پر نوے ارب روپے لاگت آئے گی، تیس …
Read More »Pakistan
بیرون ممالک میں استقبال کرنیوالوں کےچہرے کہہ رہے ہوتے ہیں،آ گئے پیسے مانگنے، شہباز شریف
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے آئی ایم ایف پروگرام خوشی سے نہیں مجبوری میں قبول کیا ، قرضوں سے جان چھڑانے کیلئے ملکر کام کرنا ہو گا۔پشاور میں فاٹا یونیورسٹی میں لیپ ٹاپ تقسیم کرنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا …
Read More »پرویز الہٰی کی ضمانت منظور ، رہائی کا حکم
بینکنگ کورٹ لاہور نے منی لانڈرنگ کیس میں پی ٹی آئی کے صدر اور سابق وزیراعلیٰ پرویز الہیٰ کی بعد ازگرفتاری درخواست ضمانت منظور کرلی۔بینکنگ کورٹ نے پرویز الٰہی کی درخواست پر سماعت کی ، عدالت کے جج اسلم گوندل نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ ایف آئی اے نے …
Read More »محکمہ موسمیات نے مذید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی
ملک بھر میں مون سون بارشوں کے نئے اسپیل کا آغاز 13 جولائی سے ہوگا، محکمہ موسمیات نے نشیبی علاقے زیر آب آنے اور پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خطرہ ظاہر کردیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بحیرہ عرب سے مون سون ہوائیں 12 جولائی کی شام تک ملک کے …
Read More »وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے مابین ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ طے پا گیا
وزارت خزانہ اور آئی ایم ایف کے مابین ایکسٹرنل فنانسنگ کا معاملہ طے پا گیا ۔وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف نے 8.2 ارب ڈالر کی فنانسنگ گیپ کا پلان تسلیم کر لیا ہے ، جس کے تحت آئی ایم ایف سمیت عالمی بینک اور ایشیائی ترقیاتی …
Read More »سائفر تحقیقات میں چیئرمین پی ٹی آئی سے 17 جولائی کو جواب طلب
حکومت نے لاہور ہائیکورٹ سےتحقیقات روکنے سے متعلق حکم امتناع خارج کرنے کی استدعا کردی ۔لاہور ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو نوٹس جاری کرکے 17 جولائی کو جواب طلب کرلیا۔حکومت کی جانب سے درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ایف آئی اے نے چیئرمین پی ٹی …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
توہین الیکشن کمیشن کیس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نےچیئرمین پی ٹی آئی ، اسد عمر اور فواد چودھری کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں ۔ممبر الیکشن کمیشن نثار درانی کی سربراہی میں چار رکنی کمیشن نے کیس کی سماعت کی ، چیئرمین پی ٹی آئی …
Read More »مانگ بڑھ جانے سے انٹر بینک میں ڈالر مزید مہنگا ہوگیا
درآمدات کھلنے پر مانگ میں اضافے کی وجہ سے نٹربینک میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ماہرین کے مطابق درآمدات کھلنے پر انٹربینک میں ڈالر کی مانگ میں اضافہ ہوا ہے۔انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 70 پیسے بڑھ کر 281 روپے 50 …
Read More »چئیرمین تحریک انصاف سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ قرار
سول اور ملٹری اسٹیبلشمنٹ شواہد کی بنیاد پر اس نتیجے پر پہنچے ہیں کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان سانحہ 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ ہیں تاہم ابھی تک ان کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت فوجی عدالت میں مقدمہ چلانے یا نہ چلانے کے حوالے سے تاحال کوئی فیصلہ …
Read More »پاکستانی کپتان بابر اعظم اور امام الحق سری لنکا میں بچوں کو گود لے لیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم اور بلے باز امام الحق سری لنکا دورے پر دو بچوں کو اپنی گود میں لے لیا، دونوں کھلاڑی بچے سنبھالنے میں مصروف نظر آئے، اس موقع پر ساتھی کھلاڑی مزاحیہ جملے کہے بغیر نہ رہ سکے Colombo ➟ Hambantota! 🚌 Pakistan men's …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved