وزیراعظم شہباز شریف نے قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اپریل 2022کو ہم نے ملک کی ذمہ داری سنبھالی تھی، اگست2023کو یہ ذمہ داری نگران حکومت کےسپرد کردیں گے۔قوم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ گزشتہ چارسالوں میں بارودی سرنگیں بچھائی گئیں جسےصاف کیا، سوا …
Read More »Pakistan
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ ،فوجی عدالتوں میں سویلینز ٹرائل کیخلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر
سپریم کورٹ آف پاکستان نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء اور فوجی عدالتوں میں سویلین کے ٹرائل کے خلاف درخواستیں سماعت کیلئے مقرر کر لیں، چیف جسٹس نے بینچ تشکیل دے دیا۔چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ 2023ء کے خلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی کے دوران عدت نکاح کا کیس قابل سماعت قرار
اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے دوران عدت نکاح سے متعلق کیس قابل سماعت قرار دے دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج اعظم خان نے سول جج نصر من اللہ کے فیصلے کو کالعدم قرار دیتے ہوئے چیئرمین …
Read More »پاکستان کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا ، ترجمان دفتر خارجہ
ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں ملوث ہے۔ممتاز زہرا بلوچ نے کہا کہ پاکستان کشمیریوں کے حق خود ارادیت کی جدوجہد کی حمایت جاری رکھے گا، اقوام متحدہ نے انسانی حقوق سے متعلق پاکستان کی قرارداد …
Read More »لاہور : سیشن کورٹ کے اندر فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق
سیشن کورٹ لاہور کی حدود میں فائرنگ سے خاتون سمیت 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق سیشن کورٹ میں پیشی کے لیے آئے افراد پر ان کے مخالفین کی جانب سے فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں ایک خاتون اور ایک مرد جاں بحق ہوگیا۔پولیس نے واقعےکے بعد …
Read More »عمران خان غیرشرعی نکاح کیس: نظرثانی اپیل کے قابل سماعت ہونے سے متعلق فیصلہ محفوظ
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس سے متعلق دائر نظر ثانی اپیل پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔سیشن جج اعظم خان نے سول جج کے فیصلے کے خلاف دائر اپیل قابل سماعت ہونے یا نہ ہونے …
Read More »جوڈیشل کمپلیکس حملہ کیس: چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی سمیت شبلی فراز، فرخ حبیب اور حسان نیازی و دیگر رہنماؤں کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئیے ہیں، تمام ملزمان کو 19 جولائی کو …
Read More »بلوچستان: سوئی میں دہشتگردوں سے جھڑپ میں 3 جوان شہید ، 2 دہشتگرد جہنم واصل
بلوچستان کے علاقے سوئی میں سیکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں پاک فوج کے 3 جوان شہید جبکہ 2 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق گزشتہ شب ضلع سوئی میں جاری آپریشن کے دوران سکیورٹی فورسز اور بھاری …
Read More »پاکستان ریلوے کو شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا فیصلہ
پاکستان ریلویز کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی ہدایات پر 20جولائی سے موہنجو ڈرو ایکسپریس کو بحال کرنے کا فیصلہ کیا گیاہے۔سی ای اوپاکستان ریلوے کا کہنا تھا کہ موہن جو ڈرو ایکسپریس 8اکانومی کوچز پر مشتمل …
Read More »قومی کپتان بابر اعظم نے تینوں فارمیٹ میں انوکھا ریکارڈ قائم کر دیا
قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم آئی سی سی رینکنگ کے تینوں فارمیٹس کے ٹاپ تھری پلیئر بن گئے۔آئی سی سی کی جانب سے جاری کردہ رینکنگ میں بابر اعظم ٹیسٹ بیٹرز کی فہرست میں تیسرے نمبر پر آگئے ہیں،گو کہ پاکستان نے گزشتہ کئی ہفتوں سے ٹیسٹ میچ …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved