ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کے سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی فیصلہ جاری کر دیا۔سیشن جج اعظم خان نے سول جج کے فیصلے کو کالعدم قرار دینے کا تفصیلی …
Read More »Pakistan
جعلی پاکستانی دستاویزات پر کراچی سے قطر جانےوالا ایرانی شہری گرفتار
ایف آئی اے کے امیگریشن سیل نے کراچی ایئر پورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے ایک ایرانی شہری کو گرفتار کر لیا جو جعلی پاکستانی سفری دستاویزات پر ملازمت کے لیے قطر جانے کی کوشش کر رہا تھا۔جاسم نامی ملزم کے موبائل فون کے معائنے کے دوران ڈیٹا میں ایرانی شہریت …
Read More »توشہ خانہ کیس : چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف کیس کی سماعت نئی عمارت میں ہوگی
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت پیر تک ملتوی کر دی اور قرار دیا کہ پیر کو کچہری کی نئی عمارت میں توشہ خانہ کیس کی سماعت کریں گے۔ایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور کی عدالت میں الیکشن کمیشن …
Read More »آج بجلی نرخوں میں مذید 6 روپے فی یونٹ تک اضافے کا اعلان متوقع
آئی ایم ایف کے مطالبے پر وفاقی حکومت نے نیپرا کی مشاورت سے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ کیا ہے، کیوں کہ آئی ایم ایف سے کئے گئے معاہدے کے بعد اب حکومت کے پاس اس سے بچنے کا کوئی آپشن نہیں ہے۔ جسکے بعد وزارت خزانہ …
Read More »پاکستان مذہبی سیاحوں کیلئے انتہائی محفوظ ملک ہے: بدھ پیشوا
بدھ مت کے مذہبی پیشوا کا کہنا ہے کہ پاکستان مذہبی سیاحوں کے لیے انتہائی محفوظ ملک ہے۔بدھ مت کے مذہبی پیشواؤں نے پاکستان کا دورہ کیا ہے، اس موقع پر اسلام آباد میں انہوں نے گندھارا سیاحت پر وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ٹاسک فورس کے چیئرمین اور وزیرِ …
Read More »انتخابات میں تاخیر : مدت صدارت پوری ہونے کے باوجود عارف علوی ہی صدر رہیں گے
صدر مملکت عارف علوی نئے صدر کے انتخاب تک صدر برقرار رہیں گے۔ پارلیمانی ذرائع کے مطابق نئے صدر کا انتخاب عام انتخابات کے بعد الیکٹرول کالج پورا ہونے کے بعد ہوگا، اس وقت بھی پنجاب اور خیبرپختونخوا اسمبلیاں نہ ہونے کی وجہ سے الیکٹرول کالج نامکمل ہے .چیئرمین سینیٹ …
Read More »پشاور میں پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام
خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے ایک پولیس اسٹیشن پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا گیا۔پولیس کے مطابق پشاور کے متنٰی پولیس اسٹیشن پر رات گئے دہشتگردوں نے حملہ کر دیا۔ دہشتگردوں کی جانب سے دو اطراف سے حملہ کیا گیا ہے جبکہ پولیس اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا …
Read More »ملک کے مختلف حصوں میں آج بھی آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع
محکمہ موسمیات نے جنوبی پنجاب، بلوچستان اور خیبر پختونخوا میں گرج چمک کے ساتھ بارش کی پیشگوئی کی ہےآزاد کشمیر میں بھی بعض مقامات پربارش کا امکان ہے جبکہ اسلام آباد میں آندھی،تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔بارکھان، موسٰی خیل، کوہلو، لورالائی، ژوب، قلات اورپنجگور میں بارش …
Read More »ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستی کی تاریخ میں مذید توسیع
الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ووٹ کے اندراج، کوائف کی درستگی، ووٹ کے اخراج اور ووٹ کی منتقلی کیلئے درخواست دینے تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔اب شہری ووٹ کے اندراج، اخراج اور درستگی کے لیے 20 جولائی 2023 تک الیکشن کمیشن سے رجوع کر سکتے ہیںترجمان الیکشن کمیشن کے …
Read More »ایوان صدر میں ایران ، فلپائن اور روانڈا کے پاکستان میں نامزد سفیروں کی صدر مملکت سے ملاقاتیں
صدر مملکت عارف علوی سے ایران، فلپائن اور روانڈا کے پاکستان میں نامزد سفیروں نے ملاقات کی اور سفارتی اسناد پیش کیں۔صدر مملکت عارف علوی سے فلپائن کی نامزد سفیر ماریا سروینٹس نے ملاقات کی جس میں صدر پاکستان نے کہا کہ پاکستان فلپائن کے ساتھ تعاون کے تمام شعبوں …
Read More »
awareinternational A Credible Source Of News
Aware International © Copyright 2025, All Rights Reserved